کسی بھی لیکس میں پشتون نیشنلسٹ لیڈر شپ کا نام نہیں آیا ۔۔۔ ھمیں فخر ھے اپنے پختون نیشنلسٹ لیڈر شپ پر جو ھر قسم کے کرپشن سے پاک ھے ۔ اسفندیار خان ۔۔۔ آپ نے صحیح کہا تھا کہ اگر مجھ پر کوئ ایک پائ کی کرپشن بھی ثابت کر دے تو مجھے چوک میں پھانسی پر لٹکا دیا جائے ۔
سلام
اسفندیار ولی خان اور آصف علی زرداری کی قیادت پر
جن کی والہانہ قیادت میں اج ھی کے دن 19 اپریل کو پختونوں کو شناخت یعنی صوبے کا نام سرحد سے تبدیل کر کے پختونخواہ نام سے نو��ز
اور ھمیشہ ھمیشہ کے لیے انگریز سامراج کی یزیدیت کو دفن کیا