No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
ظلم جبر اور اخلاقی گراوٹ کی انتہا!
چئرمین عمران خان کی بہن نورین نیازی کو دل کی تکلیف ہوئی ان کو ہسپتال لایا گیا آئی سی یو کے باہر پولیس نے تالے لگا دئیے۔ فیملی کو نہیں ملنے دیا جارہا نہ ان کی خیریت بتائی جارہی۔
یہ بے شرمی کی انتہا ہے ایسی فسطائیت ایسی گھٹیا مخالفت تاریخ میں نہیں دیکھی ایک قومی لیڈر کی غیرسیاسی بہنوں کو ایک طرف ایک ماہ سے بے جرم قید رکھا ہوا دوسرا آج بیمار ہونے پر اخلاقی گراوٹ کی انتہا کردی گئی ہے۔
جس وقت عمران خان کی بہن کو دل کے دورے کی وجہ سے جیل سے ہسپتال شفٹ کیا جا رہا تھا۔ اس وقت عاصمہ شیرازی نامی ڈائین جیو ٹی وی پر بیٹھ کر خان کی بہنوں کے جیل میں رکھنے کو جستیفائی کر رہی تھی۔
لعنت ہے ان تمام کرداروں پر جو اس کو صحافی کہتے ہیں یا اس ڈائین کی سپورٹ کرتے ہیں
Pakistan's US-backed regime has now jailed the sisters of leading pro-democracy political prisoner Imran Khan, along with Sohail Afridi, who was arrested for leading an inspiring pro-democracy march
Silence from pro-Israel @NATO west signals complicity
I wish I could do more to support Imran Khan and his family. I won’t stop trying, but this Iran war is making everything harder 😔
I really hope Asim Munir strikes a deal with Imran Khan and PTI and stops this persecution
I have no horse in this race, it’s just heartbreaking to see such good people be treated so badly
I fkn hate politics
ہم اس گندے معاشرے میں جی رہے ھین جہاں ظالم کو روکنے کی بجائے
مظوم سے کہا جاتا ہے تم کیوں بول رہے ہو چپ کیوں نہیں کرتے کیا فائدہ بولنے کا سارا ٹھیکہ تم نے ہی لیا ہے اس ملک کا کچھ نہیں ہونا
اپنا سوچو اپنے گھر والوں کا سوچو کیوں اپنی اور انکی زندگی عذاب بنائ ہوئ ہے
کیا کبھی ہم نے یہ سوال اس ظالم سے کیے ھین کیوں ظلم کر رہو ہو
اللہ کو کیا جواب دو گئے
کیا یہ ظلم اہل بیت پے نہیں کیا گیا انکی مائیں بیٹیاں نہیں تھی کیا
اتنے عظیم گھر نے ظلم سہے ھین ہم کس باغ کی مولی ھین
کبھی انکی فیملیوں سے پوچھا تمہارا بھائ ابو بیٹا یا شوہر آئین توڑ رہا ظلم کر رہا ہے اسے کیوں نہیں روکتے
کبھی سوچا ہم ظالم کو نہیں مظلوم کو ہی کیوں روکتے ھین بار بار مار دیں گئے گھر والوں کو اٹھا لیں گئے یہ کر دیں گئےوہ کر دیں گئے
کر لیں جو کرنا ہے ہم نہیں باز آنے والے ہم نے اللہ سے وعدہ کیا ہے کبھی ظالم کے سامنے سر نہیں جھکائیں گئے مر جائیں گئے یزید کی بعیت نہیں کریں گئے
عمران خان کی فیملی ماہرنگ کی فیملی کشمیریوں کی فیملیاں جب ظلم برداشت کر رہی ھین تو ہمیں کیا ہے پھر
جب حق کا راستہ چنا ہے تو یہ معمولی چیزیں ھین
ڈٹے رہو فتح انشاءاللہ ہماری ہے ✊️✊️✌️
ایک لڑکا ہے اس کا نام ہے حسنین رفیق ، صحافی ہے۔ آپ سب اسے جانتے ہیں۔ جو عوام دیکھنا چاہتے ہیں وہ دکھاتا تھا۔ وہ کسی کالج بیکری فارمیسی والے سیٹھ کا نوکر نہیں۔ ساری زندگی کرائے کے گھر میں رہا ، اپنا گھر بنایا جو فوج نے تڑوا دیا۔ لاپتہ ہے۔ اس پر بدترین تشدد کی بھی اطلاعات ہیں۔
لیکن مشکل میں عاصمہ شیرازی اور حامد میر ہیں؟ جنکے گھروں کی مالیت کھلا کھلا بیس تیس کروڑ ہے؟ یعنی پریشانیاں وہ جھیل رہے ہیں جو بیس تیس لاکھ ماہانہ تنخواہ لیتے ہیں؟ جو چینل مالک کا پریشر گروپ ہیں؟ یعنی یہ جو کررہے ہیں وہ مشکل ہے تو جو حسنین رفیق کررہا تھا وہ آسان ہے؟
سٹے سٹرانگ حسنین رفیق ۔ سٹے سٹرانگ آزاد صحافت ، سٹے سٹرانگ مزاحمت ، سٹے سٹرانگ انکار ۔ چاپلوسی مردہ باد ۔ منافقت مردہ باد۔ حرام خوری مردہ باد۔ سیٹھ کے نوکر مردہ باد۔
ستر سال سے زائد عمر کی تینوں بہنیں بغیر کسی جرم کے جیل میں ہیں اور ان کے ساتھ انتہائی غیر انسانی سلوک کیا جا رہا ہے۔
عمران خان کے بیٹوں کا ماریو نوفل کے ساتھ انٹرویو
Stop state-sanctioned harassment!
This morning I presented e-Petition 7622 calling for an end to state-sanctioned harassment by the Pakistani Ministry of the Interior against the families of Canadian citizens and members of the Pakistani diaspora in Canada.
Conservative Member of Parliament for Regina-Wascana @MichaelKramSK
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw