کیا یہ سچ ہے کہ عمران خان کے بیٹوں قاسم خان، سلیمان خان کا " سکائی سپورٹس" پر انٹرویو کرنے کی وجہ سے سابق کپتان اور کمنٹیٹر مائیکل اتھرٹن کو پاکستان کا ویزا نہیں دیا گیا اور جب مائیکل اتھرٹن کو ویزا نہ ملا تو پھر ناصر حسین نے بھی "ٹرائی سیریز" میں کمنٹری کرنے کیلئے پاکستان آنے پرمعذرت کر لی ہے؟ ارشاد بھٹی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@IrshadBhatti336
سب سے زیادہ پیسہ سیکیورٹی کے نام پہ ضائع کیا جاتا ۔
محفوظ اس ملک میں وزیراعلی سے لیکر سپیکر تک کوئی بھی نہیں ۔۔
کیا ہم سے بڑھ کر بھی پھدو قوم اس دنیاہ میں کوئی اور ہوگی ؟؟؟
سوئی سے گیس نکلی وہ مفت لیکر فوجی فرٹیلائزر کمپنی چل رہی ہے۔ لائم سٹون نکلا اس سے عسکری سیمنٹ اور فوجی سیمنٹ چل رہا ہے۔ سیاحتی مقامات فوج نے ہتھیا لیے ہیں۔ زرعی زمینیں فوج کے پاس ہیں۔
اگر معدنیات نکل آئے اور اس سے کچھ آمدن ہوئی تو جرنیلوں کو کروز شپ اور پرائیویٹ جیٹ دینے کا قانون منظور ہوجائے گا۔ آپ کو کچھ نہیں ملنے والا۔
بلوچستان میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا
ژوب میں 50 کلو آٹے کی تھیلی 7 ہزار 400 روپے میں فروخت ہو نے لگا
بلوچستان میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا، غریب عوام دو وقت کی روٹی کے لیے پریشان ہیں آج 17 اکتوبر کو غربت کے خاتمے کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، لیکن افسوس کہ غربت، مہنگائی اور غذائی قلت نے عام شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔بلوچستان میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق 50 کلو آٹے کی تھیلی 7 ہزار 400 روپے میں فروخت ہو رہی ہے، جو ایک عام مزدور، ریڑھی بان اور دیہاڑی دار کی قوتِ خرید سے باہر ہے۔ ایک مزدور جو دن بھر محنت کرکے بمشکل 500 روپے کماتا ہے، وہ اپنے خاندان کے لیے آٹا اور دیگر بنیادی ضروریات کیسے پوری کرے؟دوسری جانب پنجاب سے بلوچستان کو آٹے کی فراہمی پر پابندی عائد کیے جانے کے باعث قلت پیدا ہونے کی شکایات سامنے آ رہی ہیں، جس سے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔ڑوب کے عوامی سماجی حلقوں نے مطالبہ کیا کہحکومتِ بلوچستان اور متعلقہ حکام فوری طور پر آٹے کے بحران کا نوٹس لیں، مہنگائی پر قابو پائیں اور غریب عوام کو سرکاری نرخوں پر سستا آٹا فراہم کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کریں، تاکہ کوئی بھی خاندان روٹی جیسی بنیادی ضرورت سے محروم نہ رہے۔
🚨🚨 بریکینگ نیوز : صحافیوں کیمطابق اداروں پر بین الاقوامی دباؤ بڑھ رہا ہے۔!!🔥🛑
دوست ممالک حکومت سے رابطے کر رہے ہیں, کہ پاکستان کو تباہ نہ کیا جائے ۔ پاکستان واحد ایٹمی اسلامی ملک ہے ۔ اسے تباہ مت کرو ۔عمران خان واحد رہنما ہیں, جو 25 کروڑ کے ملک اور اسلامی دنیا کو بچا سکتے ہیں، سبی کاظمی ۔🚨🔥
"ساری قوم کا جو فوکس ہے وہ عمران خان ہے، بس۔ اور یہ جو باقی سارا کچھ آپ دیکھ رہے ہیں نا، یہ، یہ ڈسٹریکشنز ہیں۔ ہم اس میں انٹرسٹڈ نہیں ہیں۔"
علیمہ خان
#ReleaseImranKhan
عمران خان اس قوم کے لیڈر ہیں ناں؟ انہوں یہی رہنا ہے ملک چھوڑ کر نہیں جانا، عمران خان علحدگی پسند نہیں ہیں، انہوں نے پاکستان کے لیے ورلڈ کپ جیتا، پاکستان میں ہی تین شوکت خانم ہسپتال بنائے، پاکستان میں ہی نمل یونیورسٹی بنائی ہے، مجیب الرحمٰن شامی
پختونخوا کو ایسی آگ میں دھکیلا گیا ہے جس کے شعلے پاکستان کے ہر کونے تک پھیلے گے۔ گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے کے حالات کنٹرول سے باہر ہوتے جا رہے ہیں۔ جب سیکیورٹی فورسز کی ترجیح پاکستان تحریک انصاف کے نہتے کارکنوں کو غائب کرنا بن جائے تو پھر امن و امان کی صورتحال کیسے بہتر ہوگی؟
یہ وہی ادارہ ہے جس کے جرنیلوں نے بڑے تکبر اور رعونت سے عمران خان کو دھمکاتے ہوئے کہا تھا، ہم نے عمران خان پر کاٹا (ریڈ کراس)”لگا دیا ہے ۔
آؤ غور سے دیکھو کاٹا (ریڈ کراس) کس پر کس نے لگایا ہے؟!
تم نے 24 کروڑ عوام کے آئینی و جمہوری حق کی توہین کی، ان کے منتخب نمائندے کو مسترد کیا۔ آج عوام نے تمہاری خوشی اور غمی سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے تم پر کاٹا لگا چکی ہے۔
پوری دنیا کو پتہ ہے ایران نے امریکہ، اسرائیل اور اُسکے اتحادیوں کا کیا حال کیا تھا۔ پاکستان میں موجود پٹواری اور عسکری کتے جتنا مرضی بھونکتے رہیں وہ سچ کو چھپا نہیں سکتے۔
پاکستان کی فوج صرف ڈالرز کے لیے ناچ سکتی ہے لیکن لڑ نہیں سکتی۔ ایران سے لڑنے کے لیے گوڈا چاہیے جو کہ انکی سات نسلوں میں بھی نہیں آ سکتا۔ کمنٹس میں آکر اپنی تصلی کے لیے کچھ بھی بکواس کرتے رہو لیکن تمہاری اوقات ٹرمپ کی گود میں ہے۔
ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ 🚨
مجھے خان صاحب کو دیکھے ہوئے تقریباً 2 سال کا عرصہ گزر گیا ہے، عمران خان کے مؤثر اور جامع علاج کے لیے ذاتی ڈاکٹرز کو رسائی عمران خان تک رسائی دی جائے
مراد سعید، سہیل آفریدی یا کسی اور کو موردِ الزام ٹھہرانے اور ان پر حملے کرنے میں نہ پڑیں اور نہ ہی اس جال میں پھنسیں۔ یہ بیانیہ نظامِ حکومت کی جانب سے اس مقصد کے تحت پھیلایا جا رہا ہے کہ ہمیں ایک ایک کرکے نشانہ بنایا جائے۔ اس کے بجائے، اپنی جماعت، اس کی قیادت اور اپنے ساتھیوں کا وقار، عزت اور اتحاد کے ساتھ ساتھ دیں۔ ان لوگوں پر گہری نظر رکھیں جو الزام تراشی کی آڑ میں مزید اختلافات اور انتشار پیدا کرکے نظامِ حکومت کے ایجنڈے کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ ہمیں تقسیم کرنا ان کی حکمتِ عملی ہے، جبکہ متحد رہنا ہمارا لازمی ہدف ہونا چاہیے! زلفی بخاری
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@sayedzbukhari
ہاؤس اریسٹ سے رہائی کے بعد اپنے والدین کی قبروں پر حاضری۔
آج بھی یقین ہے کہ میری ماں کی دعائیں میرے ساتھ ہیں، اور میری طاقت کا سرچشمہ میرے والدین کی دعائیں ہیں۔
🚨🚨🔰ٹرمپ نے خان کی رہائی کے لیے خان کے لوگوں کے ساتھ کیے وعدے پورے نہیں کیے اور دھوکہ دیا اب اللہ نے اس فسادی وعدہ خلاف کا کام بھی عوام کے زریعے کر دینا ہے ۔
پہلے امریکہ عوام غزہ کے قاتل جوبائڈن کے خلاف ایسے نکلتی تھی اب ساری دنیا کے قاتل ٹرمپ کے خلاف نکل رہی ہے ۔کیوُنکہ جب جب عوام کو محسوس ہوتا ہے امریکہ کی پالیسی عوام اور امریکہ کے خلاف ہے وہ باہر نکلتی ہے ۔
امریکہ کی عوام کو ایک بار اپنی کمپنی پینٹاگون کے خلاف نکل کر بھی دیکھنا چاہیے ہر فساد کی جڑ ادھر ہی ملے گی ۔😃