"عمران خان صدیوں تک لکھی جانے والی رومانوی داستانوں کا ہیرو بن چکا ہے۔" @_SahibzadaHamid
واقعی پاکستانی قوم کی اپنے لیڈر عمران خان سے محبت ایک ایسی داستان ہے جسے وقت بھی مٹا نہیں سکتا۔
یہ محبت آج نہیں، آنے والی نسلوں تک یاد رکھی جائے گی۔
آج میری سالگرہ کا دن ہے اور مجھے گھر سے نکلے تقریباً 25، 30 دن ہو گئے ہیں۔ میرے گھر پر پولیس نے ایسے ریڈ کرتی ہےجیسے میں کوئی بہت بڑا دہشت گرد ہوں۔ جس ملک میں دہشت گردی روکنے کے لیے میں نے اپنی جان خطرے میں ڈالی، آج سوال یہ ہے کہ کیا میں ہی ریاست کے لیے دہشت گرد بن گیا ہوں؟ ابتسام حسن
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@ibtsamhassan10
🚨🚨 بریکینگ نیوز : پختونخواہ سے ڈرتی ہے اسٹیبلشمنٹ ۔ شہباز گل کا زبردست تجزیہ!!👏🔥
حکومت نے پی ٹی آئی کے سامنے گٹھنے ٹیک دیئے اور مذاکرات کی آفر کردی ۔ دوسری طرف پی ٹی آئی نے بھی حکومت کی آفر کو قبول کرلیا ۔ لیکن وہ ٹاؤٹس جنہوں نے بالکل آگ لگائی ہوئی تھی کہ پی ٹی آئی اب گئی ۔ تب گئی ۔ وہ تمام ٹاؤٹس اب کہہ رہے ہیں کہ ایمرجنسی نہیں لگ رہی ۔ میں تو آپکو پہلے ہی بتا چکا تھا کہ ایسا کچھ نہیں ہوگا ۔ میرے پاس کوئی خبر نہیں تھی لیکن میں ان کی غلاظت کو جانتا ہوں ۔ میں ان کی گندگی کو جانتا ہوں ۔ مجھے پتہ ہے کہ خیبرپختونخواہ میں یہ کچھ نہیں کرسکتے ۔ یہ خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی کی حکومت کو ختم نہیں کرسکتے ۔ انکو پتہ ہے کہ خیبرپختونخواہ بلوچستان نہیں ہے. اگر خیبرپختونخواہ میں کچھ کرنے کی کوشش کی تو وہ جوتے پڑیں گے کہ پھر سمجھ ہی نہیں آئیگی نکلنا کس طرف ہے ۔ شہبازگل 🔥🚨🚨
پہلی دفعہ لگ رہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سہی چال چل رہی ہے، اور سہیل آفریدی نفسیاتی طور پر بلکل درست لائحہ عمل کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں، حکومت گھبرائی ہوئی ہے اور بوکھلاہٹ کا شکار ہے،
4 اکتوبر کو لانگ مارچ شروع ہو گا اور اگلی صبح عمران خان کی سالگرہ ہو گی، جگہ جگہ کیک کاٹیں جائیں گے اور لانگ مارچ میں جوشیلی تقریریں ہوں گی، ارشاد بھٹی
پاکستان میں کروڑوں افراد ذہنی امراض سے متاثر، لیکن علاج سے محروم۔ ذہنی امراض کے علاج کی مناسب سہولیات کے ساتھ، آگاہی اور معاشرتی رویوں میں تبدیلی بھی ضروری ہے۔
خیبرپختونخوا کے لینڈ ریکارڈ نظام کی ڈیجیٹلائزیشن میں اہم پیشرفت
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ای فرد پورٹل اور ڈیجیٹل پبلک فیڈ بیک نظام کا اجراء کردیا
پشاور: شہری اب ریونیو دفاتر کے بار بار چکر لگانے کے بجائے گھر بیٹھے یا قریبی مرکز سے فرد حاصل کرسکیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: عوام کو ان کی دہلیز پر آسان، شفاف اور تیز خدمات کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے، سہیل آفریدی
پشاور: ڈیجیٹل اصلاحات سے زمین کے ریکارڈ سے متعلق خدمات میں رفتار اور شفافیت مزید بہتر ہوگی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: ای فرد پورٹل کے ذریعے شہریوں کو سادہ، محفوظ اور خودکار طریقے سے فرد کے حصول کی سہولت ہوگی، بریفنگ
پشاور: فرد کے اجراء کے لیے نادرا ای سہولت مراکز، آفیشل ویب سائٹ سیلف سروس پورٹل اور دستک ایپ کے تین چینلز دستیاب ہوں گے، بریفنگ
پشاور: نادرا سے بائیومیٹرک تصدیق شدہ صارفین ہی ای فرد ڈاؤن لوڈ کرسکیں گے، بریفنگ
پشاور: فرد کی فیس ون لنک اور ایزی پیسہ کے ذریعے الیکٹرانک طور پر سرکاری خزانے میں جمع ہوگی، بریفنگ
پشاور: ادائیگی کے بعد فرد شہری کے اکاؤنٹ میں محفوظ رہے گی اور کسی بھی وقت دوبارہ ڈاؤن لوڈ کی جاسکے گی، بریفنگ
پشاور: فرد پر موجود کیو آر کوڈ کے ذریعے مرکزی اراضی ریکارڈ سے آن لائن تصدیق ممکن ہوگی، بریفنگ
پشاور: ڈیجیٹل پبلک فیڈ بیک نظام کے ذریعے ریونیو خدمات حاصل کرنے والے شہریوں سے بے ترتیب بنیادوں پر ٹیلی فونک رابطہ کیا جائے گا، بریفنگ
پشاور: شہریوں کی رائے آواز کی صورت میں ریکارڈ کرکے نظام میں درج کی جائے گی، بریفنگ
پشاور: شہری اطمینان کو چار درجات میں ریکارڈ کیا جائے گا، غیر مطمئن شہریوں کی شکایات براہ راست ڈپٹی کمشنر کے ڈیش بورڈ پر ظاہر ہوں گی، بریفنگ
پشاور: ڈیجیٹل فیڈ بیک کے ذریعے ریونیو خدمات میں تاخیر اور ناقص کارکردگی کی نشاندہی ممکن ہوگی، وزیراعلیٰ
پشاور: فیڈ بیک کو اضلاع کی کارکردگی اور شہری اطمینان کی مسلسل نگرانی کے لیے استعمال کیا جائے گا، بریفنگ
پشاور: شہریوں کی رائے کو ڈپٹی کمشنرز کے ماہانہ اجلاسوں میں کارکردگی کے اہم اشاریے کے طور پر شامل کیا جائے گا، بریفنگ
پشاور: بہترین کارکردگی والے اضلاع کی حوصلہ افزائی جبکہ کمزور کارکردگی والے اضلاع سے جواب طلبی ہوگی، بریفنگ
پشاور: ڈیجیٹل اصلاحات زمین سے متعلق شکایات میں کمی اور لینڈ ریکارڈ نظام پر عوامی اعتماد کی بحالی میں مددگار ہوں گی، وزیراعلیٰ
پشاور: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا ڈیجیٹل اصلاحات کے اجراء میں کردار ادا کرنے والے حکام کو خراج تحسین، تعریفی اسناد سے نوازا
پشاور: لینڈ ریکارڈ میں ڈیجیٹل اصلاحات وقت کی اہم ضرورت تھیں، عوام کو آسان اور شفاف خدمات کی فراہمی یقینی بنائیں گے، سہیل آفریدی
🚨وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا پی ٹی آئی سیکرٹریٹ میں فنڈ ریزنگ کے موقع پر کارکنان سے خطاب
جب سے فنڈ ریزنگ کا آغاز کیا ہے تو اب تک 4 کروڑ روپے سے زائد رقم جمع ہو چکی ہے👍✌️
مذاکراتی کمیٹی کے رکن حلیم عادل شیخ کی گفتگو
آج کے مزاکرات کے اطمینان کا کل پتہ چلے گا مزاکرات کا اگلا سیشن کل دن 2 بجے ہوگا ماحول اچھا تھا کوئی تلخ کلامی نہیں ہوئی ۔ حلیم عادل شیخ
@HaleemAdil
تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا روٹ شفیع جان نے بتا دیا۔۔لکی مروت سے 1 بجے لانگ مارچ شروع ہوگا، کنٹنیر لکی مروت پہنچا دیا گیا ہے، پہلا پڑاؤ کرک، دوسرا پڑاؤ کوہاٹ، تیسرا پشاور، چوتھا، مردان، پانچواں صوابی ہوگا، مکمل انٹریو لنک پر دیکھیں
https://t.co/Sj44syV2QU
مطیع اللہ جان کے مطابق سہیل آفریدی کی اعلان کردہ حکمتِ عملی اہم سیاسی اثرات رکھ سکتی ہے۔ آٹھ مختلف مقامات سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان اور ان علاقوں میں عوامی ردِعمل، جہاں پہلے ہی اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سے تحفظات موجود ہیں، صورتحال کو مزید اہم بنا سکتا ہے۔
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
”تحریک انصاف کے مطالبات؛ عمران خان کے کیسز کی عدالتوں میں سماعت، سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد، قید تنہائی کا خاتمہ اور سیاسی اسیران کی رہائی ہیں۔ ایک بات واضح ہو چکی ہے کہ عمران خان کی رہائی کے بغیر پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا۔ ملک میں جاری معاشی بحران سے لیکر دہشتگردی کے مسائل تک، سب کا حل یہی ہے کہ ملک کو آئین و قانون کے مطابق چلنے دیا جائے۔ اللہ کرے، اسٹیبلشمنٹ کو عقل آ جائے اور یہ پاکستان کے معاملات کو عوام کے حوالے کرنے پر تیار ہو جائیں۔“ سبی کاظمی
@SabeeKazmi786
#FreeImranKhan
"عمران خان جیل سے نکلیں گے اور وزیراعظم بنیں گے، پھر دنیا کا دورہ کریں گے، اور جب کوئی عالمی رہنما دیکھے گا کہ عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی نہیں ہے یا کم ہے، اور انہیں بتایا جائے گا کہ جو آج کی اپوزیشن جماعتیں جب حکومت میں تھیں تو عمران خان کو ایسی جیل کٹوائی کہ انکی ایک آنکھ ضائع ہو گئی۔" اسد طور
@AsadAToor
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
مذاکرات کی اندرونی کہانی....
علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا عمران خان سے ملاقات کروائیں جو وہ کہیں گے وہی ہو سکتا ہم تو فیصلہ نہیں کر سکتے....
علامہ صاحب نے تو بینڈ بجا دی
پچھلے دنوں سہیل آفریدی کے خلاف بیانیہ بنانے کی کوشش ہوئی۔ کہا گیا کہ خان صاحب تحریکِ عدم اعتماد لانے کو کہتے ہیں اگر یہ مارچ نہ کریں اور اسلام آباد نہ پہنچیں۔ مگر یہ بات آتے ہی بیانیہ ختم ہو گیا، کیونکہ پارٹی، سیٹیں، حکومت اور مینڈیٹ سب عمران خان کے ہیں۔ آج ہر وزیر، مشیر، ایم پی اے، ایم این اے اور وزیرِ اعلیٰ ان کا مرہونِ منت ہے، اس لیے تحریکِ عدم اعتماد کی ضرورت نہیں۔
باوثوق ذرائع کے مطابق آخری ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے نوجوان انہیں دھوکہ نہیں دے سکتے، اور انشاءاللہ سہیل آفریدی اور یہ حکومت ثابت کریں گے کہ خیبر پختونخوا ہمیشہ سے عمران خان کا تھا اور رہے گا۔
انصافین کارنر میں شفیع جان کی گفتگو
@ShafiJanPTI
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
زمان پارک میں مالدار لوگوں کو ٹکٹ لینے کے لیے قطاروں میں لگا دیکھا تھا، اور آج جب خان صاحب کی رہائی کے لیے لانگ مارچ کرنا ہے اور پیسوں کی ضرورت ہے تو آج بھی ایک قطار دیکھی، لیکن اس میں وہ مالدار لوگ نہیں، بلکہ عام ورکرز تھے۔ عتیق ریاض
#pakistan@attique_riaz06
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔