"یہ ایک ابتدا ہے پاکستان کی نئ�� سیاست کی اور سہیل آفریدی پاکستان کی اس نسل سے تعلق رکھتے ہیں جس کے بارے میں عمران خان نے ایک دفعہ 90ء کی دہائی میں کہا تھا کہ ''میرے ساتھ چلنے والے لوگ ابھی اسکولوں میں پڑھ رہے ہیں''۔ اس وقت ڈیفینیٹلی سہیل آفریدی اسکول میں ہوں گے۔ سہیل آفریدی کو علی امین گنڈاپور سمجھنا غلطی ہوگی اور یہ غلطی میرا خیال ہے کہ ہمارا نظام کر چکا ہے۔ اسی لیے ہمارے اس بندوبست کو سمجھ نہیں آ رہی کہ سہیل آفریدی سے نمٹنا کیسے ہے"۔ حبیب اکرم
@HabibAkram
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
میرے خیال میں حکومت کے پاس اب کوئی سپیس نہیں بچی سوائے بیانیہ بنانے کے علاوہ، اور یہ جو ایمرجنسی بار بار ہمیں سنا رہے ہیں،یہ ہمیں دھمکانے کیلئے کہا جا رہا ہے، یہ ان کے اپنے لئے ہے۔ یہ سب کے گلے میں آئے گا، عون عباس بپی
جناب فیلڈمارشل فارم 47 کی ایک جعلی حکومت بنانے کا آپکو ذاتی فائدہ تو ضرور ہوا لیکن پوری دنیا میں پاکستان کو بدنام کردیا اگر الیکشن چوری نہ کیا ہوتا تو انڈیا کو یہ کہنے کی جرات نہ ہوتی
"پاکستان دنیا بھر میں دہشت گردی سے متاثرہ ممالک میں پہلے نمبر پر آچکا ہے۔ اور کیوں نہ ہو کہ جس ملک کی سپاہ ہی دہشت گردوں کی سہولت کار ہوں، انہیں لا کر بسانے کی دلیلیں فراہم کرتی رہی ہوں اور تو اور ان کو ساتھ ملا کر سیاست دانوں کو اغوا کرتی ہوں۔ وہاں امن تو پھلنے پھولنے سے رہا"۔مراد سعید
@MuradSaeedPTI
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
🚨جو پراجیکٹس عثمان بزدار نے شروع کیے ہوئے تھے سب کا ہمیں بھی نہیں پتہ تھا وہ تو مریم نواز نے جب ان پراجیکٹس پر اپنے نام کی تختی لگائی تو پھر پتہ چلا کہ یہ تو عثمان بزدار نے شروع کیے ہوئے تھے
اسکو کہتے ہیں دوسرے کی ٹ ٹ ی پر پاد مارنا👍✌️💯
"میں عالیہ حمزہ کیلئے پریشان تھی تو مجھے کہا گیا کہ 2037 تک بھول جاو، استثنی لیکر، آئین میں دو تین شقیں ڈال کر اور قانون بدل کر خدائی دعوی کیسے کر سکتے ہیں؟ سیاستدان اقتدار کیلئے جوتوں میں منہ کے بل لیٹے ہوئے ہیں، عالیہ حمزہ کے شوہر کینسر سروائیور ہیں، عالیہ کی چھوٹی بیٹی کی آنکھوں میں خوف اور آنسو جم چکے ہیں، انکے گھر میں مستقل ماتم کی فضا ہے، عالیہ کی سالگرہ پر بیٹی جیل میں کیک لے گئی جو نہیں لے جانے دیا گیا، ماں جیل کی تنگ جالی سے صرف انگلی نکال کر بیٹی کو چھو رہی تھی، عالیہ حمزہ کی گاڑی، فرنیچر، الماریاں، ٹی وی اور بچیوں کا لیپ ٹاپ تک توڑا گیا، دروازے پر گھنٹی بجے تو بچے گھبرا جاتے ہیں"
سابق ایم این اے @Saira_Banokhan@DRTPakistan
”گزشتہ 4 سال سے ہر طرح کی فسطائیت کے باوجود آج بھی تحریک انصاف اس پوزیشن میں ہے کہ 24 گھنٹوں کی کال پر لاکھوں لوگ سڑکوں پر نکال سکتی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ انتہائی بوکھلاہٹ کا شکار ہے، عدالتی حکم کے باوجود مرکزی شاہراہوں کو کنٹینرز لگا کر بند رکھا گیا ہے۔ میڈیا میں جھوٹا بیانیہ پھیلانے کی کوشش جاری ہے۔ خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کو اغواء کیا گیا اور ملک کے دیگر شہروں سے کارکنان گرفتار ہیں۔ لانگ مارچ پاکستان کے عوام لیڈ کریں گے، اسی بات کا خوف نظام کے اعصاب پر طاری ہے۔“
سبی کاظمی
ہماری پولیس اور سی ٹی ڈی ماشاءاللہ انتہائی باصلاحیت اور جدید اسلحے سے لیس ہے۔ وفاق کا ادارہ HIT صوبائی حکومت سے رقم وصول ہونے کے باجود جان بوجھ کر سامان کی فراہمی کو سست روی کا شکار کر رہا ہے۔ جو اسلحہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کو دیا گیا ہے وہ مفت میں نہیں بلکہ پیسے دے کر وصول کیا گیا ہے۔ باقی سامان پیسے لینے کے باوجود نہیں دیا جا رہا۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی کا اختیار ولی کے الزامات پر ردعمل
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
#SohailAfridi
قاسم خان نیازی نے بین الاقوامی میڈیا کا رخ کر لیا۔ @CBCNews کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان کے بیٹے نے اپنے والد کے حق میں بھرپور اور طاقتور آواز بلند کی
”عاصم منیر نے کہا تھا کہ پاکستان یہاں سے اونچی اڑان بھرے گا، آج پاکستان دہشتگردی سے متاثرہ ممالک میں پہلے نمبر پر آ چکا ہے۔ اس کے علاوہ معیشت، زراعت، سرمایہ کاری اور سیاحت میں ہم تنزلی کا شکار ہیں۔ انسانی حقوق کی پامالی ہو، عدالتی نظام ہو یا امن و امان ہو، ہر شعبہ میں آج پاکستان نے نیچے کی طرف سفر کیا ہے۔ ہمارے جرنیل اس مغالطہ کا شکار ہیں کہ آج بھی عوام ملکی مسائل کی وجہ سیاستدانوں کو سمجھ کر انہیں کلین چٹ دیتے ہیں، حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔“
عمران ریاض خان