“Stun grenades are being used by the Government as it seeks to block thousands of supporters of Imran Khan.” Latest report by @AJEnglish as it covers the #FinalCall democracy march to Islamabad.
#HistoryInTheMaking
میڈیا آپ کو یہ سچ نہیں دکھاۓ گا لیکن آپ نے اپنے ہم وطنوں کی ملک کی خود مختاری اور خاندانی غلامی سے ملک کو نجات دلوانے کی یہ کوشش پوری دنیا کو دکھانی ہے !! 🇵🇰
عمران خان نے کہا تھا کہ اگر مجھے حکومت سے نکالا تو میں " خطرے ناک " ہو جاؤں گا اس پر دشمن ہنسے کہ عمران خان کو تو خطرناک کہنا بھی نہیں آتا ، ہن پتہ لگا جے کہ خطرناک اور خطرےناک وچ کی فرق ہوندا ! محمد حنیف ۔۔۔
فرانسیسی میڈیا AFP New Agency نے اپنی رپورٹ کا پہلا کلپ ایسا جاری کر دیا جسکی شان و جلال سے حکومتی ایوان کانپ جائیں گے مزیدAFP یہ ویڈیو BBC سمیت دُنیا کے بڑے اداروں سے بھی شئیر کر رہا۔وعدہ ہے جو ہمارا میڈیا نہیں دیکھائے گا وہ ہم دیکھاتے جائیں گے۔#FinalCall#خان_کی_پکار_قوم_تیار
Aimal Wali is prominent example of Scientific theory of “Degeneration” any group of biologist would like him to be in their laboratory for experiments.. #Shameless
درخواست انصافینز....🔴‼🔴
بزدل راوی کی 24 گھنٹے چترول کرنے کے بعد مسلم لیگ نون سوشل میڈیا ٹیم کو میرا اکاؤنٹ دیا ہے کہ اس کو رپورٹ کرو
انصافینز کمنٹ, ری ٹویٹ کرتے جائیں تاکہ اکاؤنٹ برقرار رہ سکے اور راوی کی چترول میں مزید اضافہ کر سکوں