الحمدللہ میں کل رات ریاستی ظلم و جبر کے خلاف آخری دم تک عمران خان کی بہنوں کے ساتھ رہا، پھر جب ان کو چکری کیطرف لے گئے تو ہم اپنے گرفتار ساتھیوں کے رہائی کی تک و دو میں لگ گئے اور آخر رات 2:30 بجے کے وقت سب کو رہا کروایا۔
مزاحمت زندہ باد
@KaliwalYam الحمدللہ میں کل رات ریاستی ظلم و جبر کے خلاف آخری دم تک عمران خان کی بہنوں کے ساتھ رہا، پھر جب ان کو چکری کیطرف لے گئے تو ہم اپنے گرفتار ساتھیوں کے رہائی کی تک و دو میں لگ گئے اور آخر رات 2:30 بجے کے وقت سب کو رہا کروایا۔
مزاحمت زندہ باد
@SupariKhan ہم تو تمام ٹک ٹاکرز کے خلاف ہیں جو اڈیالہ ویور شپ یا کسی اور لالچ میں آتے ہیں خواہ وہ خدیجہ شاہ ہو صنم جاوید ہو یا کوئی اور،
لیکن آپ جناب بتائیں آپ روز تیار ہوکر وزیراعلٰی ہاوس میں کیا کرتے ہو۔
علیمہ خانم صاحبہ کی اڈیالہ روڈ پر فقیدالمثال استقبال، تم مائنس کا سوچوں ہم پلس کرتے رہیں گے
سلام ہے شوک�� خانم کی نڈر اولاد کو۔
#StayStrongAleemaKhan
#ReleaseImranKhan
@AkMashal@SupariKhan آپ لوگوں کی ٹویٹ اور ری ٹویٹ سے بدبو آ رہی ہے۔
مشال سینیٹر بن گئی ان کو وہ اپنا فتح اور انعام سمجھ بیٹھی ان کا خان کے رہائی سے کوئی سروکار نہیں ہیں۔
سپاری کو گنڈاپور پور نے پتہ نہیں کس حیثیت سے آفس میں رکھا ہے۔
اور رہی علیمہ آپا کی بات تو سلوٹ ہے علیمہ ، شوکت خانم فیملی کو