@SabaNaeemKhan1@ImranRiazKhan جن جن لوگوں نے پاکستان کو اس حالت تک پہنچایا ، کرپشن کی ، جھوٹ بول رہے ہیں اور ظلم کر رہے ہیں ، مہنگائی کا طوفان گرم کیا ہے ، اللہ تعالیٰ ان سب کو عبرت کا نشان بنا دے آمین
پٹوارن بہن آمین بول دے
@ZohaibOnX@ImranRiazKhan اچھا پٹواری بھائی جن لوگوں نے پاکستان کو تباہ کیا ، ظلم کیا، کرپشن کی ان سب کو اللّٰہ تعالیٰ نیست و نابود کر دے آمین
تم بھی آمین بولو اگر ہمت ہے
@canwascom@ImranRiazKhan پاکستان نے اونچی اڑان بھری ہے ۔۔
اللّٰہ تعالیٰ جھوٹ بولنے والوں پر قہر و عذاب نازل کرے ۔۔ آمین
تم بھی آمین بولو پٹواری آگر ہمت ہے