سافٹ وئیر اپڈیٹ‼️‼️
نیلم ویلی آزاد کشمیر کے گاؤں تیجیاں کا رہائشی یوٹیوبر جس نے کوہالہ کے قریب ٹرکوں والی پہلے جعلی وڈیو چلائی اب مسلمان ہو گیا۔
اس نے اپنی غلطی کی معافی مانگتے ہوئے رحم کی اپیل کر دی۔
ریاست نے تو پھر بڑا دل کر کے اسے معاف کر دیا لیکن ایسا کب تک چلے گا
اہل سنت و الجماعت کا اصول ہے کہ مشاجراتِ صحابہ میں زبان کو بند رکھا جائے۔ سیدنا علی اللہ المرتضٰی رضی اللہ تعالیٰ عنہ چوتھے خلیفہ راشد، تھے اور حق پر تھے۔ ان کے تمام سیاسی فیصلے اس وقت کی ہنگامی صورتحال کے مطابق امت کی بھلائی کے لیے تھے۔ اس قسم کی پوسٹس کا مقصد صحابہ کرام علیہم الرضوان اور اہل بیت کے درمیان نفرتیں پیدا کرنا ہے، جس سے ہر مسلمان کو ہوشیار رہنا چاہیے
ریحان طارق سے غلطی نہیں ہوئی بلکہ اس نے سوچ سمجھ کر وہ سوالات پوچھے ہیں ۔ اس نے ریسرچ بھی کی ہوگی ۔ غلطی وہ ہوتی ہے جو نادانستگی میں کی جائے ۔ منہ سے الفاظ انجانے میں نکلنا غلطی ہے لیکن سوچ سمجھ کر ریسرچ کرکے سوالات تیار کرنے اور پھر وہ سوالات کیمرے پر پوچھنا غلطی نہیں ہوسکتا ۔ ہر ٹی وی پروگرام کا باقاعدہ اسکرپٹ ہوتا ہے ۔ آپ خود صحافی رہے ہیں ۔ کیا آپ یہ سب نہیں جانتے ۔
اس نے جان بوجھ کر سوالات کئے اور اس پر شرمندہ بھی نہیں ہے ۔ بلکہ پوری ڈھٹائی سے مسکراتے ہوئے کہہ رہا ہے کہ کسی کو تکلیف ہوئی ہو تو معزرت خواہ ہوں ۔
اس خاص پارٹی کا مقصد صرف و صرف حب اہل بیت کی آڑ میں صحابہ کرام علیہم الرضوان کی گستاخی تنقیص شان اور اُمت مسلمہ میں فتنہ و فساد پھیلانے کا ہے
صدیوں سے اسی حب اہل بیت کے لبادے میں اسلام پر حملہ اوار ہوتے آئے ہیں لیکن کبھی بھی کامیاب نہ ہو سکے نہ ہی ہو پائے گے
سنیوں نے ان کا ناطقہ بند کر رکھا ہے اور ان میں سے جو بھی منہ کھولتا ہے کسی نہ کسی سنی کی ایڑیوں کے نیچے آکر رگڑا جاتا ہے
قوم پرست کبھی نظریہ اسلام کے ساتھ کھڑا نہیں ہوگا۔
پاکستان سے تکلیف کی اصلی وجہ ہی یہ ہے کہ یہ نظریہ اسلام پر بنا ہے۔
یہ سردار امان کن کترے کی بات چیت سنیں، کیسے بول رہا ہے کہ کشمیر کو سیکولر ہونا چاہئے۔
سید علی گیلانی نظریہ اسلام کیساتھ تھے، یہ کن کترے سیکولر ہیں۔
ہم صحابی رسول حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی گستاخی کے اوپر اس ملعون کے اوپر حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں اس کو فی الفور گرفتار کر کے قرار واقعہ سزا دیں
سمی دین کون ہے سمجھ نہیں آ تھی۔۔۔۔۔
دکھیں سمی دین فرزانہ مجید کے ساتھ رہی ، حیربیار گروپ نے اسے زہنی مریضہ بنایا پاگل ہوکر ملک سے باہر گم نام زندگی گزار رہی ہے ۔ مگر سمی دین کو کچھ نا ہوا ۔۔
سمی دین کریمہ بلوچ کے ساتھ رہی وہ بھی ملک چھوڑ کر چلی گئی بی ایل اے و بی این ایم نے اتنا ٹراچر کیا کہ خودکشی کر لی مگر سمی دین کو کچھ نا ہوا ۔
اسکے بعد سمی دین اچانک وائس فار مسنگ پرسن چھوڑ کر ماہرنگ کے پاس آئی تب سے ماہ رنگ کی الٹی گھنٹی شروع ہوگئی ہے ۔ ماہرنگ اور سمی دین ہر گناہ میں میں برابر کے شراکت دار تھے ۔سمی دین پھر بھی آزاد گھوم رہی ہے ۔۔۔
#Balochistan
بات پیٹرول کی ہو رہی آپ ہیرا منڈی اُٹھا لائیں ؟ آپ کی شکل دیکھ کر لگتا عمر 40/45 ہوگی آپ صاحب اولاد بھی ہیں اور آپ ایک یوتھیا بھی ہیں
اب میں کہہ دوں کہ اقبال پلازہ کی ناجائز اولادیں ہیرا منڈی میں بچیاں لا کر بیچنا بند کر دیں تو کیسا لگے گا ؟ ایسی باتیں نہیں کرتے سرر
اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ بی ایل اے کے دہشت گرد راستے پر آ کر کھڑے ہوئے، مگر فورسز نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے انہیں بھاگنے پر مجبور کیا اور بھاگتے بھاگتے ہی انجام تک پہنچا دیا۔
جیو نیوز نے محرم کے پروگرام کے دوران پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے خاکے بنا کر امت کی جذبی احساسات کو شدید انداز میں مجروح کرنے کی کوشش کی ہے۔
دی ریویولسٹس اور نظریہ پاکستان موومنٹ نے اس بات کا نوٹس لے لیا ہے اور اس معاملے کو نہ صرف پیمرا میں اٹھایا جائے گا، بلکہ ایف آئی آر بھی کرائی جائے گی اور قانون میں موجود ہر رستہ اپنایا جائے گا۔
اگر آج اس بے باکی کو چھوڑ دیا گیا تو کل یہ روایت بن جائے گی۔ یہ بات طے شدہ ہے کہ پاکستان میں توہین جرم رہے گی، روایت نہیں بنے گی۔
میں اس ایوان میں کھڑا ہو کے حلف دیتا ہوں کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز فارم 45 پہ منتخب ہوئی تھی، لیکن یہ اپنے لیڈر کی طرح جھوٹے ہیں، نہ انہوں نے معافی مانگنی ہے، نہ ان کو شرم آنی ہے، نہ انہوں نے استعفیٰ دینا ہے،مشیر وزیراعلی پنجاب ذیشان عاشق ملک