میں نے پہلے بھی لکھا تھا کے پی کے میں پی ٹی آئی حکومت میں کھربوں کی لکڑ کاٹی گئی جنگلات کا صفایا کیا گیا ہے
نئی آنے والی حکومت نے بھی ابھی تک اس پر کوئی ایکشن نہیں لیا
اسلام آباد سرکاری ملازمین کو الاٹ کیے گئے 25 ہزار گھروں میں سے 1,841 سرکاری گھر غیر قانونی طور پر کرائے پر دیے جانے کا انکشاف. وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کرائے پر دیے گئے سرکاری گھروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم.
ٹرمپ اس لیے الیکشن ہارا کہ اس نے عمران خان سے بیوفائی کی😂ایثار رانا کے نام کے ساتھ تجزیہ کار لکھا چیک کریں 70٪ یوتھیوں کی اکثریت ایسے ہی جہالت شدہ سوچ رکھتی ہیں جنھوں نے اپنے ان دولے شاہ دماغوں کے ذریعے نوجوان نسل کو تباہ کر دیا ہے،،
یہ بندا چار سال پہلے پاکستان کو ننگی گالیاں دیتا تھا لیکن ہماری ریاست کو "نرم" بننے کا بہت شوق تھا اسلئے ہم نے قانون پر عمل کی بجائے ایسے گھٹیا لوگوں کو ڈھیل دی
آج یہ ناسور کھلم کھلا اعلان جنگ کر رہا ہے۔چار سال پہلے قانون پر عمل ہوتا تو یہ دس سال جیل ہوتا
ناظرین آج اُس @SohaibBherthMPA کا جنم دن ہے جس نے شیروں کی طرح الیکشن کمپین چلاتے ہوئے چن کو دن میں تارے دکھائے،اب پنجاب کو مزید خوبصورت بنانے کیلئے سڑکوں کا جال بچھانے میں مصروف نظر آتے
گزارش ہے کہ ہمارے حلقے میں کنال بنک سکیم روڈ اور نادیہ گھی مل والا روڈ بنا کر ثوابِ دارین حاصل کریں😁
#HappyBirthdaySohaibBherth
ضلع اٹک کے داخلی راستے پر پہلی بار ایک ایسا حیرت انگیز منظر دیکھنے کو ملا کہ ایک مہنگا نجی اسکول اور ایک سرکاری اسکول بالکل ساتھ ساتھ قائم ہیں، لیکن نجی اسکول کے مقابلے میں نواز شریف اسکول آف ایمیننس زیادہ نمایاں اور روشن دکھائی دیا!
شاندار عمارتوں اور جدید انفراسٹرکچر سے لے کر اسمارٹ اور ایئرکنڈیشنڈ کلاس رومز، جدید کمپیوٹر، سائنس اور مصنوعی ذہانت (AI) کی لیبارٹریوں، بہترین کھیلوں کی سہولیات، بھرپور لائبریریوں اور اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ تک، یہ سرکاری اسکول نجی تعلیمی اداروں کا محض مقابلہ ہی نہیں کر رہے بلکہ کئی حوالوں سے ان سے کوسوں آگے نکل چکے ہیں۔
یہی ہے تعلیمی انقلاب! معیاری تعلیم، عالمی معیار کی سہولیات اور ہر بچے کے لیے یکساں مواقع، چاہے اس کا تعلق کسی بھی معاشی طبقے سے ہو۔
ایک سرکاری اسکول نجی تعلیمی اداروں کے لیے نئے معیار قائم کر رہا ہے۔ یہ وہ تعلیمی تبدیلی ہے جسے دیکھ کر خوشی بھی ہوتی ہے اور امید بھی جاگتی ہے!
پنجاب کے اندر مریم نواز کی جو پرفارمنس ہے اسے کوئی ڈفرنس آیا ہے لوگوں کے اوپینین کی اوپر پنجاب کے اوپر ؟؟؟ سہیل وڑائچ کا جواب کہ ڈیفنیٹلی فرق پڑا ہے پروجیکٹس کا فرق پڑا ہے صاف ستھرے پنجاب سے بہت فرق پڑا ہے باقی پراجیکٹس سے فرق پڑا ہے ۔۔
سعودی عرب نے تین ارب ڈالرز کا قرضہ رول اوور کر دیا پاکستان کے لئے۔
جبکہ دوسری طرف مجوسی پلید مُلک ایران پاکستان آنے والی گیس شپ بھی نہیں چھوڑ رہا۔
سعودیہ مخلص دوست ہے ہمیشہ مدد بھیجتا ہے ایرانی مجوسی پلید دشمن ہیں انہوں ہمیشہ پاکستان میں دہشت گرد بھیجے تیار کر کر کے۔
عثمان بزدار نے نہ خود کام کیا، نہ اداروں کو کام کرنے کی عادت ڈالی۔ اب مریم نواز خود بھی کام کر رہی ہیں اور اداروں سے بھی کام لے رہی ہیں، تو آپ کو یہی لگے گا کہ گورننس کا بیڑا غرق ہوگیا۔ جنہیں کام کرنے کی عادت نہ ہو، انہیں کام ہوتا دیکھ کر بھی مسئلہ ہوتا ہے
@fawadchaudhry
شیر افضل مروت نے فضلو ڈیزل کی لونڈی شاہدہ اختر علی کو یہہ کے تہہ لگا دی ہے 😂✅🦾🔥
مولانا فضل الرحمان ڈیزل خود فارم 47 پر آیا ہے 😂
آپ حلف دیتی ہیں کہ مولانا پشین سے جیت کر MNA بنا ہے 🤷🏻♂️
اور اس کے بعد شاہدہ اختر علی کے چراغوں میں روشنی نہ رہی ❌😂🦾🔥
مولانا فضل الرحمان کے مدرسے کی قاریہ کا مہتمم قاری سیف اللہ اور قاری شہروز پر جنسی زیادتی اور ہراسانی کے سنگین الزامات!
جامعہ فریدیہ للبنات کی مدرسہ خدیجہ نے انصاف کا مطالبہ کردیا
خدیجہ کے مطابق وہ 2021ء سے مدرسے میں تدریسی فرائض انجام دے رہی تھیں لیکن آواز اٹھانے پر انہیں مدرسے سے نکال دیا گیا۔ ان کا مزید دعویٰ ہے کہ گزشتہ شب ان کے والد کو بھی اٹھا لیا گیا۔ سوال یہ ہے کہ ایک خاتون استانی کے ان سنگین الزامات کی شفاف تحقیقات کب ہوں گی اور انہیں انصاف کون فراہم کرے گا؟
قوم یوتھ اس گولے پر وہ واحد گروہ ہے جو اپنی حکومت بننے پر ناچتے ہیں حکومت گرائیں تو ناچتے ہیں اور آجکل یہی قوم یوتھ اڈیالہ میں بیٹھے درویش کی آہ لگنے پر ٹرمپ کی منجی ٹھوکتے رہے ہیں حالانکہ یہی لوگ ٹرمپ شب دیگ کے الے دوالے دھمال ڈالتے رہے ہیں
ریحان طارق ایک گھٹیا انسان ہے اس میں کوئی شک نہیں اس کو بھی صحافت سکھانے کا بندوبست ہونا چاہئے جس کو خاتون کے بارے خاص کر جو صوبے کی وزیراعلی ہوں کے بارے بات کرنے کی تمیز نہیں میں ان لڑکوں کی تائید کرتا ہوں اس کا بھی سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہونا ضروری ہے۔
مریم نوازشریف نے جو سالک حسین کو جواب دیا وہ ٹھیک تھا؟
بلکل ٹھیک تھا بلکہ میں مریم نوازشریف کو کہوں گا شیر لگی ہیں آپ
اگر سالک کے پاس ثبوت ہے تو ٹھیک اگر نہیں ہے تو ایسی بات نہیں کرنی چاہیے تھی اور مریم نواز شریف جیسے جواب دیا ہے ایسے ہی دینا چاہیے تھا
وزیراعظم کے حکم سے پلاٹ پر مبینہ قبضہ ؟
اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس میں بیگم سرفراز اقبال روڈ پر ایک خالی پلاٹ نمبر 30 پر دیواریں چڑھائی جارہی ہیں یہ پلاٹ کسی سابق پاکسےتانی بنگلہ دیشی کی ملکیت بتایا جاتا ہے جو شاید کبھی مڑ کرنہیں آیا۔ سوال یہ کہ پلاٹ پر دیواریں کون چڑھا رہا ہے یہ جاننے کے لیے ایک پڑوسی نے متعلقہ ٹھیکے دار کوفون کیا تو اس نے کہا کہ ہمیں وزیراعظم نے حکم دیا ہے کہ آپ دیواریں اٹھا دیں ۔
مجھے یقین ہے کوئی وزیراعظم ایسا حکم نہیں دے سکتا ۔ وزیراعظم @CMShehbaz , وزیرداخلہ @MohsinnaqviC42 اور نوجوان چیرمین سی ڈی اے سے گذارش ہے کہ اس معاملے کو فوری دیکھیں اور ریکارڈ میں موجود مالک یا اس کے لواحقین کو ڈھونڈھ کر ان کا پلاٹ انہیں حوالے کریں ۔ اگر وہ واقعی بنگلہ دیش میں ہیں تو انہیں وہاں ڈھونڈھ کر یہ زمین ان کے حوالے کرنے سے دونوں ملکوں کے درمیان ایک مثبت پیغام جائے گااور ہاں مبینہ قبضہ کرنے والوں کے خلاف بھی کاروائی کیجیے ۔
چاچو زبان کا بہت پکا ہے
وزیراعظم بننے سے پہلے چاچو نے فرمایا تھا
"ڈانگ تو آپ کو پھرنی ہے"
اب دیکھ لیں
پوری قوم کو بجلی اور گیس کے بلوں کی صورت میں ڈانگ پھر رہی ہے۔
چاچو زبان کا بہت پکا ہے
جو وعدہ کرتا ہے پورا کرتا ہے
اوئے مار او ڈپٹی
کشمیر کی بیٹی مینا ڈار کا کعلدم ایکشن کمیٹی چار کے ٹولے سے سوال کب تک اپنے ناپاک مقاصد کے لیے کشمیر کے معصوم بچوں کو ایندھن بناؤ گئے ؟ میں پوچھتی ہوں کہ تم چاروں کیوں نہیں مرتے؟ تم لوگ اپنے کمروں میں بیٹھ کر سوشل میڈیا پہ لوگوں کو گمراہ کر رہے ہو اور لوگوں کو بچوں کو سیکورٹی فورسز سے لڑا رہے ہو /
خدا کے واسطے آنکھے کھولو یوتھیوں تمہارا مہاتھا تمہیں سمجھا رہا ہے 😂
پاک فوج پر بھونکے والے ہمارے دشمن ایجنٹ پر چل رہے ہیں ویسے جب باجوہ کی گود میں تھا تو افواج حلال تھی آور جب اٹھا کر باہر پھنک دیا تو اب 😂😂😂
اسلام آباد میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن ہو رہا ہے اگر اس میں فضل الرحمن کے گھر کے باہر کچھ ناجائز تجاوزات ہیں اور نوٹس دیا گیا ہے تو اس میں بدمعاشی کرنے کی کیا ضرورت ہے؟جب بلاتفریق آپریشن ہو رہا تو تعاون کریں اگلوں نے اپنا تھانہ بھی تو گرایا ہے کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی