محبت دراصل اس دنیا میں بچھڑی ہوئی روحوں کے آپسی ملاپ کا نام ہے۔
انسانی نفس لاشعوری طور پر صرف اسی چیز کی طرف کھینچتا ہے جو اس کے اپنے جوہر جیسی ہو۔
چنانچہ جب انسان کسی ایسے شخص سے ملتا ہے جو پوشیدہ طور پر اس کے مزاج اور نفسیات کے مشابہ ہو، تو وہاں محبت کا ہونا ناگزیر ہو جاتا ہے۔
غیرت کے نام پر قتل کرنے والے عزت اور غیرت کی وجہ سے قتل نہیں کرتے، وہ معاشرے کی نظروں میں گریں نہیں بس انہیں یہ بات ابھارتی ہے۔
معاشرہ انسان کو حیوان بنا دیتا ہے، معاشرے کے معیارات جب دین کے حقیقی معیار پر نہیں ہوں گے تو لوگ دین سمجھ کر ہر وہ کام کریں گے جس سے دین منع کرتا ہے۔
@farishtyy جو ہوا غلط ہوا، اس میں دین کا کہیں کوئی عمل دخل نہیں تھا، ایسے لوگ دینی نہیں ہوتے، اور داڑھی کوئی دین داری کی استعارہ نہیں ہے۔
بات یہ ہے کہ عوام عدم برداشت کا شکار ہے، بس لوگ اپنی حیوانیت چھپانے کیلئے کبھی دیندار بن جاتے ہیں کبھی لبرل سیکیولر۔
@PsychicSoniaRea@TheRomComQween
Hey look, I found something for you. You can get a lover spell from here to win your brother's ex back.
Thank me later.
@MuhammedInaam@Mashwani_Views فرقہ بندی یہ ہے جب میں کہوں گا کہ مسلمانوں میں فلاں فرقہ جہنمی فلاں جہنمی۔
میں ہر سیکٹر کو مسلمان سمجھتا ہوں، جب تک وہ عقیدہ ختمِ نبوت (ص)، ناموس صحابہ و امہات المومنین (رض) پر کمپرومائزڈ ناں ہو جائے اور بدعات کو اسلام ناں سمجھنے لگے۔
بحث کیلئے حوالہ جات سے گریز کریں۔
@Mashwani_Views@MuhammedInaam برو ابن حزم کی "کتاب الفصل" جو تقابل ادیان اور فرقوں کی ابتداء کے حوالے سے ایک بہت نایاب کتاب ہے۔
وہ پڑھنے کے بعد بہت سی چیزیں واضح ہوتی ہیں۔ میں بھی دیوبند مکتبہ فکر سے ہی ہوں۔
اور بہت سی چیزوں میں اس مکتبہ فکر کو بہتر بھی پایا ہے، بدعات و رسومات سے، انتشار وغیرہ سے پرے۔