مختلف محکموں میں بھرتیاں نہ ہونے کی وجہ سے ہزاروں نوجوان اوور ایج ہو کر احساس کمتری کا شکار ہو چکے ہیں۔
اور دکانوں بھٹوں پٹرول پمپوں پر ذلیل ہو رہے ہیں۔
خدارا پنجاب بھر میں عمر کی حد میں کم از کم 6 سال کا ریلیف دیا جائے۔
تمام محکموں میں عمر کی حد 21 سے 40 سال مقرر کی جائے۔
ایجوکیٹرز بھرتی سال 2018 کے بعد نہیں ہوئی ۔
پنجاب بھر میں ہزاروں نوجوان اوور ایج ہو گئے۔
کرونا وبا ، حکومتی پالیسیاں، معاشی مسائلِ ، سیاسی عدم استحکام، حکومتوں کی تبدیلی اور دیگر نا گزیر وجوہات کی بنا پر سال 2014 سے 2022 اور اب 2023 ایجوکیٹرز کی ایک لاکھ 10 ہزار آسامیوں سمیت ۔