جیو نیوز کے پروگرام شاہزیب خانزادہ کے شو سے حدف کئے گئے @BBhuttoZardari کا ویڈیو سنئیے ۔ بلاول کے الفاظ کو حدف کرنا صحافی بدیانتی ہے ۔
@shazbkhanzdaGEO
Munir and his regime will not listen to reason. They kill, abduct and torture at will. It is time the world acted, before they kill my father, the rightful, democratically elected leader of Pakistan.
The arrest of Taimur Jhagra is an outrage. A man of integrity and conviction, punished for refusing to fall in line.
Is there no end to this political persecution?
Pakistan deserves better than this vindictive madness.
A state that fears dissent has already lost its moral authority.
The first time I ever saw someone lying on live TV was Asma Shirazi, when I was a kid during the 2005 earthquake. She was reporting for geo tv from outside Ayub Medical Complex in Abbottabad while pretending to be in Balakot, telling us and the other kids to do the same.
For someone that shamelessly announced “Welcome to purana Pakistan”, Bilawal didn’t have a sudden realization; he has a sudden concern that the axe is finally arriving for their head.
What’s remarkable about him though is that he fully knows the truth and is also capable of speaking it, yet he chooses to instead lie, deceive and serve the military dictators.
نہ سائیں نہ، عوام ہوشیار باش!
یہ فریب دہندہ تقریر ہے، سائیں آپ تو باجوہ کے ساتھ مل کر حکومت گرا رہے تھے، جب عدت جیسا غلیظ کیس بن رہا تھا تو آپکو عمران خان یاد نہ آیا؟ جب آپ سب فائز عیسی جیسے مکروہ کردار کیساتھ مل کر انتخابی نشان چھین رہے تھے تو آپکو عمران خان یاد نہ آیا؟ جب 72 گھنٹوں تک انتخابی نتائج روک کر فارم 47 دھڑا دھڑ چھاپے جا رہے تھے تو آپکو عمران خان یاد نہ آیا؟ جب Brute Majority جیسی آمرانہ شرمناک اصطلاح استعمال کر کے ریاست کی چاپلوسی کیلئے غیر آئینی ترمیم منظور کروا رہے تھے تو اصول یاد نہ آئے؟ جب سردار @sakhtarmengal کے دو سینیٹرز کو ز��ردستی بزور طاقت لا کر ترمیم کے حق میں ووٹ کروایا گیا تو انقلاب کہاں مر گیا تھا؟ جب پیکا جیسا گھناؤنا قانون پاس کروا رہے تھے تو اُسوقت اتنی اچھی اچھی باتیں کیوں یاد نہ آئیں؟ اور تو اور آج سے ٹھیک 38 دن پہلے جب آپکے والد گورنر راج والے surrender document پر شرمناک دستخط کر رہے تھے تو آپ نے بغاوت کیوں نہ کی؟ اب جب سندھ میں نئے صوبے بن رہے ہیں تو انقلابی بن گئے؟ واہ
وہ زمانے گئے جب آپ کی فریب دہندہ تقریروں کے جھانسے میں لوگ آ جاتے تھے
جناب نے پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں ہڑپ کر لیں، پختونخواہ کی حکومت پر گورنر راج کی صورت میں قبضہ بھی کر لیا، ساڑھے 3 سال سے انسانی بنیادی حقوق کی خلاف ورزیوں میں شامل رہے۔ آج جب اپنی دم پر پاؤں آیا ہے تو سیاسی قیدی، سیاسی انتقام اور عمران خان یاد آ رہا ہے۔ دوہرا معیار اس سے بڑھ کر اور کیا ہو سکتا ہے؟ فیصل عباس کھر
#pakistan @FaisalAbbasKhar
خبر کا سورس لنک جا��نے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
مجھے بازار لے جاؤ۔مریم نواز
سوری اس ٹائم نہیں جا سکتا میں
میں نے جانا ہے۔۔😂😂
تواڈے کولے تے اپنا جہاز عہدے تے چلے جاؤ۔۔
یہ لڑکا بھی زبردست کنٹینٹ بناتا ہے۔۔
My dear Imran .
As a senior physician and professor of medicine I cried after reading your letter. How cruel present regime is . Even as human being iif we see an animal sick our heart softens. But kind of people are occupying key positions . They are worse than Yazeed .
لہٰذا چار سال دائیں طرف رہے،
عوام کو تن کے رکھا،
اقتدار کی چس لی مزے لئے،
اپنے مقدمے ختم کروائے،
اب عوام کو اُلّو بنانے پھر آ گئے۔
لعنت ایسی سیاست اور سیاستدانوں پہ
This open letter from my father to the Chief Justices of Pakistan is incredibly harrowing and sheds light on the disgraceful treatment he and his wife, Bushra Bibi, have been suffering in prison, in complete violation of Pakistan’s constitution, the Jail Manual, the Prison Rules, and the orders of Pakistan’s Supreme Court. His blood pressure is now dangerously high as a result of the solitary confinement and torture he has endured over the past year, and, as he has said in this letter, doctors have told him he is at high risk of a brain hemorrhage and cardiac arrest, while he has already suffered damage to his heart. The Pakistani regime however continues to ignore the orders from the Supreme Court for him to receive proper treatment at a private hospital, Shifa International, access to visits from family members, doctors, and regular calls with us, his sons.
My father’s appeal to receive proper medical care is in no way a request for special treatment, it is the absolute bare minimum required to comply with internationally recognised standards for human rights. The situation is becoming increasingly desperate and we demand that Pakistan’s regime implement the orders of the Supreme Court immediately, and shift him to Shifa International hospital for treatment before it is too late.
Imran Khan has said he will die in jail without urgent medical attention.
The former Pakistan prime minister appealed to the country’s top judges for him and his wife to receive treatment, warning that his prolonged confinement meant he “may not return alive”.
🔗 https://t.co/qub005AYd3
آپکو سب کچھ یاد آئے گا۔ بلاول صاحب۔ چلیں آپکو احساس ہونا شروع ہو گیا۔ آج تو عمران خان کی باتیں بھی یاد آ رہی ہیں۔ کیڑے مکوڑے والی بات دہرا رہے ہیں۔ ابھی تو آپ اور روئیں گے۔ ابھی پارٹی شروع ہوئی ہے۔ آپ نے اپنی تباہی کی بنیاد خود رکھی۔
I heard she only wore this so called hijab, because she had headphones plugged in her ears to take directions as she was a big duffer and couldn't even ask questions herself
بدقسمتی سے اسمہ شیرازی اپنی نفرت میں ایک ڈفر بن گئی ہیں! نواز شریف ڈیل لے کر پاکستان سے چار سال کے لئے فرار ہو گیا تھا - عمران پاکستان میں اپنے اور اپنی بیوی کا اعلاج مانگ ر��ا ہے! دونوں چیزوں میں زمین آسمان کا فرق ہے - مگر نفرتیں انسان کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں کو ختم کر دیتی ہیں!
انیق ناجی کا زندگی کا پچھتاوا 🔥🔥
@aniqnaji
خان ص��حب 98 میں ہمارے گھر تشریف لائے والد صاحب سے ملاقات کے لیے اور ایک موقع پر مجھ سے مخاطب ہوئے اور کہا یہ تحریک انصاف میں نے تم جیسے نوجوانوں کے لیے بنائی ہے آپ کو میرا ساتھ دینا چاہیے میرے ذہن میں 17 مارچ 1993 والی تقریر تھی نوازشریف کی کہ "میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا" اور خان صاحب کو بتایا کہ نوازشریف تو اتنا بہادر ہے۔ خان صاحب نے فرمایا یہ تقریر بھی آپکے والد صاحب نے ہی لکھ کر فی تھی آپ پوچھ لو سامنے ہی بیٹھے ہیں میں بات ٹال گیا۔۔ "خان صاحب نے فرمایا "انیق آج تم کو اس بات کی سمجھ نہیں ارہی لیکن ایک وقت آئے گا تم کو پتہ چلے گا کہ یہ آدمی کتنا بڑا فراڈ ہے پھر تم میری طرف آو گے مجھے یہ بات سمجھنے میں 29 سال لگ گئے اور اپنی زندگی کے قیمتی 29 سال فراڈ شخص کو لیڈر سمجھتا رہا آج بالآخر عمران خان کی طرف چلا گیا ہوں
اگر آپ لوگ آج عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں اور آپ کے وہ خیالات ہیں جو میرے اب ہیں تو آپکو مبارک ہو آپ لوگوں کو 29 سال ضائع نہی کرنے پڑے میری طرح۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk
بلاول بھٹو صاحب آپ نے ٹھیک کہا۔ عوام چیونٹیاں نہیں ہیں کہ آپ چار سال ہر کالے کام میں شریک ہوں اور اس کے بعد اچانک ہر کام سے لاتعلقی اختیار کریں اور عوام مان جائیں۔ آپ لوگوں کے سیاہ کردار کا خمیازہ اس قوم نے بھیانک طریقے سے بھگتا ہے۔