Following intensive talks, we are pleased to announce that the Peace Deal between the United States of America and Islamic Republic of Iran has been REACHED. Both sides have declared the immediate and permanent termination of military operations on all fronts, including in Lebanon.
The official signing ceremony will be on Friday, 19 June in Switzerland.
We would like to thank the United States of America and the Islamic Republic of Iran for their commitment to finding a diplomatic solution to the conflict. We would also like to extend our sincere appreciation to our brothers in this mediation effort, the great leadership of State of Qatar, for their support in reaching this agreement. I would also especially thank the visionary leadership of Kingdom of Saudi Arabia and Republic of Türkiye for their immense contributions in this regard.
With the agreement now in place, mediators will facilitate a series of meetings this week. These pre-implementation discussions will lay the foundation for the technical talks and the official signing ceremony.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
امن و امان کسی ایک فرد یا ایک وزارت کی نہیں بلکہ وفاقی و صوبائی سطح پر متعدد اداروں کی مشترکہ ذمہ داری ہے، وزارت داخلہ اس پورے نظام کا صرف ایک حصہ ہے۔ جو شخص ایک صوبے کا وزیراعلیٰ رہ کر درجنوں محکموں کو مؤثر انداز میں چلا چکا ہو، اس کے لیے دو ذمہ داریاں سنبھالنا مسئلہ نہیں، اصل فرق صلاحیت، ویژن اور کام کرنے کی رفتار کا ہوتا ہے۔ اگر کوئی ایک ذمہ داری بھی مؤثر انداز میں نہ چلا سکے تو پھر مسئلہ عہدوں کی تعداد نہیں، صلاحیت کا ہوتا ہے۔
آپ سینئر صحافی ہیں، آپکو دعوت ہے وزارت داخلہ تشریف لائیں، ہر شعبے پر تفصیلی بریفنگ لیں، ریفارمز، ادارہ جاتی بہتری اور عملی اقدامات کا جائزہ لیں، پھر اپنی صحافتی زندگی کے آغاز سے آج تک کے کسی بھی وزیر داخلہ اور وزارت داخلہ کی کارکردگی سے اس کا موازنہ کر لیجیے۔ فیصلے آراء سے نہیں، حقائق سے ہوتے ہیں
وفاداری نعرہ نہیں، کردار کا امتحان ہے۔
مشکل وقت، قید و بند، نااہلی اور جھوٹے مقدمات کے باوجود ثابت قدم رہنے والے ہی اصل نظریاتی لوگ ہوتے ہیں۔
اقتدار بدلتا رہتا ہے، وفاداری نہیں
Thank you, Madam CM Maryam Nawaz Sharif, for working tirelessly to improve even our small towns.
Your dedication shows that every area matters, every voice counts, and no place is too small for progress.
Dijkot, Faisalabad truly feels seen and valued.
شکریہ عارف حبیب اور اس کے ساتھ شامل سرمایہ کارو۔۔۔
پاکستان کے لیے مستقل بوجھ بنی پی آئی اے کو ایک سو پینتیس ارب روپے میں خرید لیا۔۔۔
اب ہر سال بجٹ میں پی آئی اے کے خسارے کے لیے رکھے جانے والے اربوں روپے سے جان چھوٹ گئی۔۔
اللہ قوموں پر وہ وقت نہ لائے جب اثاثےبیچنے پر بھی خوشی ہو۔۔۔۔
یہ صرف نجکاری نہیں، یہ جرأت مندانہ فیصلہ، عزم اور واضح سمت ہے۔
یہ میاں نواز شریف کے پہلے دور کے بعد پہلی بڑی کامیاب نجکاری ہے۔
یہ نہ دیکھیں کہ پی آئی اے کی کتنے کی کامیاب بولی لگی، بلکہ دیکھیں کہ کتنے اربوں کے نقصان سے پاکستان بچا۔
یہ ثابت کرتا ہے کہ مشکل فیصلے، قیادت اور شفاف عمل ہی مضبوط معیشت دیے سکتے ہیں ۔
یہ ہے قیادت کا فرق ۔
#PMLN #Privatization #PIA #Transparency
Congrats to Bilal Badar on becoming MNA! 🎉 Tallal Chaudhry’s loyalty to Mian Nawaz Sharif & PML-N proves that true dedication and standing by the party always pays off. 🙏
@TallalPMLN
جڑانوالہ کے قد آور شخصیات نے ضمنی انتخابات این اے 96 میں ن لیگ کے نامزد امیدوار بلال چوہدری کی حمایت کا اعلان ۔
خان بہادر ڈوگر ایم پی اے ،چوہدری ظہیر الدین سابق صوبائی وزیر چوہدری علی اختر سابق ایم پی اے ، ملک شاہد اعوان،سابق ایم پی اے ، رائے عثمان، سابق ایم پی اے رانا اظہر وقار چیرمین فیڈمک ، رائے شاہ جہاں سابق ایم پی اے ، رائے وقاص ٹکٹ ہولڈر اور سابق ایم پی اے چوہدری اظہر حسین مرحوم اور حاجی نواز کلیارمرحوم کے خاندان شامل
“اہل جڑانوالہ اور سیاسی رفقاء کی تاریخی حمایت ،اعتماد اور محبت کا قرض خدمت سے اتاروں گا۔
جڑانوالہ میں مسلم لیگ (ن) کی حمایت شہباز شریف کی کارکردگی اور مریم نواز کے کام کا نتیجہ ہے”، طلال چوہدری
#Byelection #23Nov #PMLN
اللہ تعالیٰ والدہ محترمہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
آپ نے پارٹی ساتھ ہمیشہ وفا نبھائی اور پارٹی نے بھی آپکو ہمیشہ عزت دی اللہ اس الیکشن میں بھی آپکو فتح سے ہمکنار کرے