@richard_mill_ Honestly i would say take risk bcuz with much thinking you will end up washing the acc so do scalping take bigger lot size and trade and with small profits close multiple trades. Either you will win or wash. With 25$ nothing else you can do management
@AwanMaria90 @RShahzaddk@ImranKhanPTI His ex wife is jew btw and he will never hurt iske bachy hai israel se or hamare lie riasat e madina banane chala tha.... Ye kabhi israel ke khilaf bol e nhi skta.... U turn master🤣
کل تک میرا بھی خیال تھا کہ عمران خان اسرائیل کے حامی ہو ہی نہیں سکتے لیکن اب سے کچھ گھنٹے پہلے ان کے اکاؤنٹ سے ہونے والی ٹوئیٹ میں اسرائیل کے حوالے سے مکمل خاموشی نے مجھے بھی سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ “امت مسلمہ کا لیڈر” اس اہم موقع پر اسرائیل کی مذمت کیوں نہیں کر رہا ؟؟؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
ابوبکر جنتی ہیں، عمر جنتی ہیں، عثمان
جنتی ہیں، علی جنتی ہیں، طلحہ جنتی ہیں، زبیر جنتی ہیں،عبدالرحمٰن بن عوف جنتی ہیں، سعد جنتی ہیں،سعید (سعید بن زید) جنتی ہیں اور ابوعبیدہ بن جراح جنتی ہیں
(رضی اللہ علیہم اجمعین)
(جامع ترمذی : 3747)
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
(اے عمر بن خطاب ؓ) اُس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، جب کبھی شیطان تمہیں کسی راستے میں چلتے ہوئے ملتا ہے تو تمہارا راستہ چھوڑ کر دوسرا راستہ اختیار کرلیتا ہے.
(صحیح مسلم : 6202)
فرائض كو جاننے والا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ، اور حلال و حرام كا زیادہ علم ركھنے والا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ ہے۔ خبردار ہر امت كا ایك امین ہے اور میری امت كا امین ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ ہے
(السلسلۃ : 3353)
2/2
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
میری امت میں سے میری امت پر سب سے زیادہ رحم دل ابو بكر رضی اللہ عنہ ہیں، اور اللہ كے معاملے میں سب سے سخت عمر رضی اللہ عنہ ہیں۔ سب سے زیادہ با حیا عثمان رضی اللہ عنہ، سب سے زیادہ قاری ا بی بن كعب رضی اللہ عنہ،
1/2