میں سارا دن یہ سن سکتا ہوں وہ بھی روتے ہوئے ، پنجاب پولیس کا یہ سپاہی ہر دفعہ سکھ یاتریوں کے دل جیت لیتا ہے اسے تو اصلی والا تمغہ ملُنا چاہیے اور بوڑھی مائیں کیسے اسے سینے لگاتی ہیں کاش ہماری پنجاب کی ساری پولیس ایسی ہو جائے
عوام کب تک سیاسی جماعتوں کی ضد اور انا کی قیمت چکائیں؟ پہلے پی ٹی آئی، اب مولانا فضل الرحمٰن—شاہراہیں بند کرنے سے مریض، طلبہ، ملازمین اور کاروبار متاثر ہوتے ہیں۔ احتجاج جمہوری حق ہے، نقل و حمل کی آزادی بھی عوام کا جمہوری حق ہے عوام کی زندگی مفلوج کرنا کون سی خدمت ہے؟ مولانا صاحب، ملک کو استحکام چاہیے؛ اپنی سیاسی لڑائی کا بوجھ عوام پر نہ ڈالیں۔
یہ واقعہ پاکس��ان کے شہر لاہور کے ایک شادی ہال میں پیش آیا۔
تنازع کی وجہ: تقریب کے دوران خواتین پر پیسے نچھاور کرنے (لٹانے) کے معاملے پر باراتیوں اور مقامی افراد/میزبانوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی، جو جلد ہی شدید تصادم اور ہاتھا پائی میں بدل گئی۔
واقعے کا نتیجہ: مبینہ تشدد اور ہنگامہ آرائی کے باعث تقریب کا ماحول خراب ہو گیا اور بارات دلہن لیے بغیر ہی واپس روانہ ہو گئی۔
بعد ازاں صورتحال: سوشل میڈیا اور مقامی ذرائع کے مطابق، بارات کی واپسی کے بعد دلہن کے اہلِ خانہ نے اس کا نکاح ایک قریبی رشتہ دار سے کر کے رخصتی کر دی۔
شادی سے قبل جو حرام شادیاں کرتا رہا وہ تو خیر ہے لیکن شادی کے بعد کے کرتوت دیکھیں
یہ یوتھیوں کا مرشد ریاست مدینہ بنا رہا تھا ۔ شریعت لا رہا تھا
امت مسلمہ کا رہبر بدکار ھے
پوچھنا تھا کہ ایک غریب صحافی رضی دادا کو معذرت کے باوجود سینیٹ بلا کر ذلیل کرنے والے پیپلز پارٹی کے اس سینیٹر وقار مہدی نے کیا کراچی کے وسط میں پاکستان مردہ باد کے نعرے مارنے والوں کے خلاف بھی ایکشن کا مطالبہ کیا ہے یا پاکستان مخالف بولنے پر انکی غیرت مر جاتی ہے؟
اب بولو بیشرموں
🚨 BREAKING:
Jewish actor Daniel Radcliffe:
"As a Jew, I have been fed lies about Israel my entire life."
"I was never told that Palestinians live there. Israel is a ridiculous and illogical state, built on ethnic cleansing and genocide."
وزارتِ اعلیٰ کی کرسی سنبھالے ہوئے مجھے ایک ہزار دن ہو گئے ہیں۔ ان ایک ہزار دنوں میں بہت کام ہوا، کیونکہ مجھے جو پنجاب ملا تھا، وہ جادو ٹونے، جھاڑ پھونک سے چلتا تھا یا موکل پنجاب چلا رہے تھے۔مریم نواز شریف
Giving way to police vehicles and ambulances is common practice in the UK and across Europe, but sadly much less common in countries like Pakistan, where patients can lose their lives because ambulances are trapped in traffic jams.
This video is such an encouraging sight and deserves to be shared.
Abhi insaniyat baqi hai! ❤️
_*💥 آپڈیٹ کراچی کی موجودہ صورتحال اور بدانتظامی پر شہریوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے گہرے دکھ اور غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے*_
```عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ ملک کے اس اہم ترین شہر کو تباہ و برباد کر دیا گیا ہے
@BBhuttoZardari
1/2👇