کردار کی طاقت، اقتدار سے بڑی ہوتی ہے۔
وطن کے لیے جان دینے والا ہر پاکستانی احترام کا مستحق ہے، خواہ وہ کسی بھی ادارے یا شعبے سے تعلق رکھتا ہو۔ قومی قربانیوں کا احترام سب کے لیے یکساں ہونا چاہیے۔
کردار کی طاقت، اقتدار سے بڑی ہوتی ہے۔
#مولانا_چھاگئے#کرپ��_چوکیدار #کالےچینلز_کی_مشتاقیاں #پ��ڈ_ٹرینڈ_فلاپ #کرائے_کے_باکو
جمہوریت عوام کی امانت ہے، کسی کی جاگیر نہیں۔
جمہوری نظام میں فیصلوں کی بنیاد عوام کی رائے، آئین اور قانون ہوتے ہیں۔ قومی مسائل پر کھلی بحث جمہوریت کی طاقت ہے، کمزوری نہیں۔
جمہوریت عوام کی امانت ہے، کسی کی جاگیر نہیں۔
#مولانا_چھاگئے#کرپٹ_چوکیدار#کالےچینلز_کی_مشتاقیاں #پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ #کرائے_کے_باکو
کیپٹن صفدر نے مولانا فضل الرحمان کو "باپ "قرار دیا ۔عائشہ گلالئی کا بھی بتا دیا ۔ مولانا کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہونے کا اعلان ۔ مولاناکی تذلیل برداشت نہیں۔اسعد محمود کی طرح میں بھی مولانا کا بیٹا ہوں ۔
قصور جلسے کے آفٹر شاکس
#قائدانقلاب_مولانا#سیاسی_چوکیدار#مولانا_سے_معافی_مانگ
#شہداء_صرف_بہانہ
#لشکر_نہیں_امن