مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
@kirannaz_KN یہ تو آپ لوگوں کو کوفی اور کھانے کا ٹیسٹ بتانے کے لئے دعوت نامہ تھا کہ نمک مصالحہ چیک کر کے بتا سکو تا کہ گوروں کو کھانے پینے میں کوئ دکت پیش نہ آئے
@kirannaz_KN "مذاکرات کامیاب ہو گئے تو عالمی میڈیا بتا دے گا؛ ہمارے صحافیوں کی اکثریت کے پاس بتانے کو یہی ہو گا کہ 'میں نے اتنے رس گلے کھائے تھے اور کافی کے اتنے کپ مفت چڑھائے تھے'
یہ صحافت نہیں چاپلوسی ہے
بائیڈن نے عمران خان کی حکومت گرانے کیلئے سائفر بھجوایا - انجام یہ ہوا کہ وہ اگلا صدارتی انتخاب لڑنے کے قابل بھی نہ رہا، اسے ذہنی اور اعصابی بیماریاں لاحق ہوگئیں اور بالآخر ذلت آمیز انجام سے دوچار ہوا۔
سعودی عرب اور امارات نے عمران خان کی حکومت گرانے کیلئے سہولتکاری کی، انجام یہ ہوا کہ آج ساری دنیا کے مسلمان ایران کے ساتھ کھڑے ہیں اور ایرانی میزائل دبئی اور سعودی حکمرانوں کی نیندیں حرام کئے ہوئے ہیں۔ مڈل ایسٹ کی بادشاہت اب ایران کے پاس آچکی ہے۔
جنرل باجوہ نے غیرملکی آقاؤں کے کہنے پر عمران خان کی حکومت گرائی۔ آج حالت یہ ہے کہ باتھ روم میں گر کر زخمی ہوا، سر پر چوٹ لگی، دماغ کا ایک حصہ مفلوج ہوگیا - جس فیملی کیلئے اربوں روپے جمع کئے تھے، آج انہیں پہچاننے سے قاصر ہے۔ اللہ نے اس کے بولنے اور شناخت کرنے کی صلاحیت سلب کرلی لیکن اسے اذیت اور ذلت محسوس کرنے کیلئے ابھی زندہ رکھا ہے۔
رانا ابرار وہ صحافی تھا کہ جس نے فوجی اشارے پر عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کی جعلی سٹوری شائع کی۔ پچھلے کئی ماہ سے پراسرار بیماری کا شکار تھا اور آج واصل جہنم ہوگیا۔
شریف خاندان پچھلی تین دہائیوں سے پنجاب کی سیاست کا کنٹرول سنبھالے ہوئے تھا۔ اس نے باجوے کے ساتھ مل کر لندن پلان بنایا اور عمران خان کی حکومت گرائی۔ آج حالت یہ ہے کہ شریف خاندان کا کوئی ایک فرد کونسلر تک منتخب نہیں ہوسکتا۔ ذلت ایسی کہ جیل میں بند ستر سالہ خاتون سے نوازشریف بری طرح الیکشن ہار گیا۔
اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ عاصم منیر اور اس کے ٹولے کے ساتھ اللہ کیا کرے گا۔ بے شک اللہ اپنے پسندیدہ بندوں کو تکلیف پہنچانے والوں کو ایسے ہی ذلیل و خوار کرتا ہے!!!