بریکنگ 🚨🚨
ہجرت اللہ اپنا پورا کارواں لے کے اسد قیصر کے گھر پہنچ گئے پوچھنے کہ یہ کون سی پولیس ہے جو ہمیں کے پی میں ہی خان کے رہائی کے لیے دھرنے لگانے نہیں دے رہی
میں 50ہزار ووٹوں سے ن لیگ کے تجربہ کاروں کو الیکشن ہرا کر آیا ہوں
الحمدللہ۔۔۔ ایک مرد قلندرکے نام پر ووٹ لے کر آیا ہوں جس کا نام ہے عمران خان نیازی
رکن قومی اسمبلی راناعا طف کی اسمبلی میں دھواں دار تقریر
#شہرگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
مراد سعید کی کال پر سوات کا پیغام ؛ کشمیر کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان!
شرم کی بات ہے، کس کس کو غدار ٹھہراؤ گے؟ پہلے پشتونوں کو، پھر گلگت بلتستان کے لوگوں کو اور اب کشمیریوں کو غدار کہہ رہے ہو۔
کشمیر میں ریاست گردی کے خلاف مراد سعید کی کال پر سوات میں ڈاکٹر امجد کی سربراہی میں عوامی اجتماع
@MuradSaeedPTI@DrAmjadAli_PTI
ڈکٹیٹر کا پاکستان: پاکستان کے مسائل حل؛ کم از کم ایک ہزار بندے مار دو۔
کسی بھی نارمل یا مہذب ملک میں ایسے شخص کو نوکری سے نکال کر جیل میں ہونا چاہیے تھا، لیکن یہاں ایک ذہنی مریض نے اسے ترقی دے کر آزاد جموں و کشمیر کا آئی جی پولیس لگا دیا گیا۔
سابق کیپٹن اور جموں و کشمیر کے حاضر ڈیوٹی آئی جی ملک لیاقت علی سول سروسز کے انٹرویو میں فخر سے اپنی ذہنی عدم استحکام کا اعتراف کر رہے ہیں۔آفیشل انٹرویو میں اتنی بڑی بات آرام سے کہنا نارمل انسان کی سوچ نہیں ہو سکتی۔
لیکن یہ صرف باتیں نہیں تھیں۔ 9 مئی کے کریک ڈاؤن، زمان پارک آپریشن، انتخابات کی زیادتیاں اور عمران خان کی گرفتاری—جہاں طاقت کا ننگا ناچ ہوا اور شہریوں و کارکنوں کو کچلا گیا، وہاں ان کا نام سامنے آیا۔ انہوں نے اپنی سوچ کو عملی شکل دے دی۔
انعام میں انہیں مزید ٹارگٹ پریکٹس اور ہزار بندے مارنے کا خواب پورا کرنے کے لیے کشمیر کی عوام ملی۔
یہ ہے #عاصم_لاء کی حقیقت۔ یہاں قانون کی بات کرنے والوں کو سزا ملتی ہے جبکہ جو جتنا بڑا ظالم ہو، قانون کو پیروں تلے روند کر طاقت کا راج قائم کرے، اسے بڑے عہدے دیے جاتے ہیں۔ یہ اب قائد یا اقبال کا پاکستان نہیں، ذہنی مریض کا مقبوضہ پاکستان ہے۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
تحریک انصاف اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔جو ان پر ظلم اور جبر ہو رہا ہے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔اور مطالبہ کرتی ہے کہ کشمیریوں کے ساتھ مذاکرات کر کے ان کے مطالبات منظور کئے جائیں
@salmanAraja@SohailAfridiISF@NaeemPanjuthaa@PTIofficial
اس دلے نوسر باز نے ابھی تک کشمیریوں کے قتلِ عام پر مذمت تک نہیں کی ۔۔ جرنیلوں کے بوٹ کے بغیر اک پل بھی سانس نہیں لے سکتا ۔۔ ساری عمر دلے عوام کو بیوقوف بناتے رہے ۔
🚨آرمی چیف اور وزیر اعظم آپ دنیا میں امن کا ڈھنڈورا پیٹ رہے ہو جو کھیل 5 جون سے 10 جون تک تم نے کشمیر میں کھیلا اس کی مثال تو بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بھی نہیں ملتی
انھوں نے بھی کبھی پرامن مظاہرین پر ہسپتال میں جا کر ظلم نہیں کیا، یہ سیاہ دھبہ تمھارے ماتھوں پر لگ گیا ہے،
عمر نظیر کشمیری
دنیا کے ممالک میں ثالثی کروانے والوں کے اپنے ملک کا حال:
آج کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے، بلوچستان میں حکومتی رٹ ختم ہو چکی ہے اور حالات دن بدن بگڑتے جا رہے ہیں، نوشکی کے قریب گیس لانے والے 6 بڑے ٹینکرز کو آگ لگا دی گئی، پشین میں سلطان تھانے کو آگ لگا دی گئی، قلعہ عبداللہ میں 50 کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے تھانے اور آس پاس کے رہائشی کوارٹرز کو آگ لگا دی، چوکی کو بلڈوز کر کے سرکاری اسلحہ اور گاڑیاں اپنے ساتھ لے گئے، سپیرر آغا میں روڈ بنانے والی مشینری کو آگ لگا دی گئی، دکی میں پولیس پر فائرنگ میں ایک اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا، تربت میں دستی بم حملے میں دو افراد زخمی ہو گئے، زیارت میں تعمیراتی کمپنی کی مشینری نامعلوم افراد نے نذر آتش کر دی، خاران میں یک مچ سی پیک روڈ پر ایک شخص کو مار دیا گیا۔
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
#FascismUnderAsimLaw