کل: “آپ نے ہمیں بتایا یہ چور ہیں، تمہارا ملک کھا جائیں گے، آپ نے ہمیں ثبوت دکھائے، میں کھڑا ہو گیا کہ نہیں کھانے دوں گا”
۔
آج: آپ چاہتے ہیں زبان ہماری ہ��، الفاظ آپ کے ہوں، ایسا نہیں ہو گا”
ویلڈن عمران ریاض!!
امپورٹد حکومت اور ان کے ہینڈلرز عمران خان سے ڈر کے کیاکیا پاپڑ بیل رہے ہیےکبھی شہباز گل کبھی ARY کبھی عمران ریاض خان کبھی ارشد شریف اور دیگر آوازوں کو بند کر رہے ہیں ،