Uske na Milne ka malal to rahega .....
Main na bhi batau par, uska Khyal to rahega ,
Main is Jahan me ek shaks ka bhi haqdar nahi tha kya?
Is Jahan ke Malik se, ye Sawal to rahega
یہ واقعی بہت تکلیف دہ ہوتا ہے آنکھوں میں اداسی اور سینے میں دباۓ درد کو لئے سو جانا، کیونکہ آپ جانتے ہیں کہ اس اداسی کو سننے والا اور اس درد کو محسوس کرنے والا کوئی نہیں ہے.
➖ سعدی
ہمارا خطہ رنگ برنگی خوبصورت دھنوں، رقص اور رنگوں پر مشتمل ہے۔ ہر صوبہ اپنے لباس، زبان، رقص اور موسیقی میں منفرد ہے۔ افسوس کہ ہمارے ملک میں نا تفریحی میلے لگتے ہیں نا ڈھنگ کی معیاری فلمز۔ نا کسی قسم کا تعمیری ماحول میسر ہے۔ اس پر مذہبی جنونیت ایک الگ مسئلہ۔ تو پھر آخر یہ رقص و موسیقی اور اظہار خوشی کہاں کریں؟ لہذا مرد و زن کسی تہوار چاہے وہ عید میلادالنبی ص ہو یا عید اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہیں۔ آپ اسے بدعت کہیں یا جو بھی لیکن ان اپنی ثقافت و رنگوں میں اظہار محبت ہے۔
"اگر آپ کسی شخص کو بے وقوف بنانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ وہ بیوقوف ہے، بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس نے آپ پر زیادہ بھروسہ کیا حالانکہ آپ اس کے مستحق نہیں تھے۔"
چارلس بوکوسکی