سر میں سودا بھی نہیں دل میں تمنا بھی نہیں
لیکن اس ترک محبت کا بھروسا بھی نہیں
مہربانی کو محبت نہیں کہتے اے دوست
آہ اب مجھ سے تری رنجشِ بے جا بھی نہیں
ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں
اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں
سعودی حُکومت کی طرف سے جاری کیا گیا آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹیکنالوجی کی مدد سے پہلی بار مسجد نبوی اور اُمہاتُ کے حُجروں کی تھری ڈی اینیمیشن ۔۔ یہ ایسا ھی ھے جیسا چودہ سو سال پہلے تھا ۔۔ کس قدر غُربت میں گُذارہ کرتے تھے حُضور پاک محمد صلى الله عليه واله وسلم ایمان تازہ کریں..
You’ve been lied to.
The American Health system wants you obese.
Debunking 15 nutrition myths they taught you in school:
1. Myth: Eggs Raise Your Cholesterol
Truth: Egg yolks are rich in nutrients like choline and vitamins D and B12.
They do not significantly impact blood cholesterol in the way previously thought.
Hundreds have died in Turkiye and Syria as a result of an earthquake.
May Allah grant jannah to those who have died and may He grant patience and a full recovery to those who have been injured.
This is the moment a building collapsed as a result of an aftershock following the earthquake in Turkey 😢
Donate to help those affected: https://t.co/XrmGO8KG81
کہا ہے یہ لوگ؟
ارشد شریف کے موت پر زمین سر پر اٹھانے والے آج کیوں خاموش ہیں؟
ان چاروں میں سے ایک بھی پولیس شھداء کے جنازے میں نہیں آیا اور نا ہی ان کے لواحقین ساتھ تعزیت کیلئے آیا ہے
یہاں تک کہ زخمیوں کی تیمارداری کیلئے کوئی ہسپتال بھی نہیں آیا ہے
#WeStandWithKPPolice
مولوی طارق جمیل نوسر باز کی آڈیو لیک ہونے کے بعد کینیڈا بھاگ گیا ،وہاں دل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال پہنچ گیا ،یہاں لوگوں کو عارضہ قلب پر سرکہ،ادرک اور اجوہ کھجور کے عرق کا علاج بتاتا تھا
اسرائیل کے وزیراعظم کے تحفوں کی investigation پر اخلاقی سبق پڑھانے والے اور واہ واہ کرنے والےخان صاحب آج میرا تحفہ میری مرضی کررہے تھے 😜😜https://t.co/Iy8269mdmU