اگر آپ کی بھی بیٹیاں ہیں ۔ تو آیت نور کے والد کی آواز بنیں ۔ وہ ہاتھ جوڑ کر کتنے کرب سے کہہ رہا ہے کہ میں غریب ہوں میرا ساتھ دیں ۔ میری بیٹی 14 روز سے لاپتہ ہے ۔ مجھے نیند بھی نہیں آرہی ۔
آپ تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ آواز ٹھائیں ۔
#JusticeForAyatNoor
آج صبح شہر خانپور کٹورہ ضلع رحیم یار خان ایک انتہائی خوفناک حادثہ ہوا جس کی وجہ یہ لڑکا ہے. اس نے موٹر سائیکل پر سوار ایک غریب فیملی کو تیز رفتاری سے گاڑی ماری جس سے ایک لڑکی کی موقع پر ہلاکت ہوگئی جبکہ تین افراد شدید زخمی جن میں دو کی تو موقع پر ہی ٹانگیں کٹ کہ الگ ہوگئی. تصاویر ویڈیو اس قدر دردناک ہیں لگا نہیں سکتا. اس بدبخت حرامزادے کی عمر دیکھیں اس کے والدین کو فی الفور گرفتار کرکے سلاخوں کے پیچھے دینا چاہیے. لیکن موقع پر سے اس کو غائب کرکے اس کی جگہ اور بڑی عمر کا بندہ پولیس کو دینے کی اطلاعات ہیں.
ڈی پی او رحیم یار خان کو چاہیے کہ اس کی شفاف تحقیقات کر کے ملزم کو سزا دی جائے۔
@Rykpolice068@OfficialDPRPP
@amnamirza One more thing; the woman should be given liberty to chose whom she wanted to marry (this is subject to satisfaction of her caretakers to avoid a wrong choice)
بندہ مرتا مر جائے، کوئی پوچھنے والا نہیں — انگلینڈ کے ہسپتالوں کے ایمرجنسی سسٹم کا آج ایک تلخ تجربہ ہوا۔
آج میرے ایک دوست کو اچانک سانس لینے میں شدید دشواری محسوس ہونے لگی۔ ہم نے فوراً ایمرجنسی سروس کو کال کی۔ تقریباً آدھا گھنٹہ سوال جواب میں گزر گیا۔ ایسی حالت میں مریض اور اس کے ساتھ موجود لوگوں کے لیے ایک ایک منٹ بہت بھاری ہوتا ہے، اور آپ سے مسلسل سوالات کیے جا رہے ہوں تو دل میں یہی خیال آتا ہے کہ خدا نخواستہ اتنی دیر میں مریض کی حالت مزید خراب نہ ہو جائے۔
آخرکار ہمیں بتایا گیا کہ تمام ایمبولینسز 🚑 مصروف ہیں اور ایمبولینس آنے میں تقریباً 5 گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ کہا گیا کہ اگر ممکن ہو تو کسی دوست یا ٹیکسی کے ذریعے ہسپتال پہنچ جائیں۔ ہم نے کہا کہ معاملہ ایمرجنسی کا ہے، اسی لیے ایمبولینس مانگ رہے ہیں، لیکن جواب یہی تھا کہ یا پانچ گھنٹے انتظار کریں یا خود ہسپتال پہنچیں۔
خیر، ہم ٹیکسی لے کر ہسپتال پہنچ گئے۔ ایمرجنسی سروس والوں نے کہا تھا کہ انہوں نے مریض کی تفصیلات ہسپتال کو بھیج دی ہیں اور وہاں جلدی دیکھ لیا جائے گا۔
ہسپتال پہنچ کر ریسیپشن پر موجود خاتون کو پوری صورتحال بتائی کہ مریض کو سانس لینے میں دشواری ہو رہی ہے اور ایمرجنسی سروس نے ہمیں یہاں بھیجا ہے۔ جواب ملا:
"آرام سے بیٹھ جائیں، پانچ گھنٹے بھی لگ سکتے ہیں، سینکڑوں مریض انتظار کر رہے ہیں۔"
ہم نے دوبارہ کہا کہ یہ عام مسئلہ نہیں، سانس کا معاملہ ہے اور مریض کو فوری طبی امداد کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے، لیکن جواب پھر یہی تھا کہ "ارجنٹ ہو یا کوئی اور، بیٹھ جائیں اور انتظار کریں۔"
میں واقعی سوچنے پر مجبور ہو گیا کہ اگر کسی ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں مریض کو ڈاکٹر تک پہنچنے کے لیے گھنٹوں انتظار کرنا پڑے تو پھر لفظ "ایمرجنسی" کا مطلب کیا رہ جاتا ہے؟
ہم اکثر پاکستان کے ہسپتالوں اور وہاں کے نظام پر تنقید کرتے ہیں، لیکن اپنے ذاتی تجربے کی بنیاد پر کہوں تو پاکستان میں بہت سے ہسپتالوں کی ایمرجنسی میں کم از کم مریض کو ابتدائی طور پر 10 سے 15 منٹ میں دیکھ لیا جاتا ہے، خاص طور پر جب مسئلہ سانس یا سینے سے متعلق ہو۔
پردیس میں بیماری انسان کو ویسے ہی توڑ دیتی ہے، اور جب مشکل وقت میں بروقت طبی مدد بھی نہ ملے تو بے بسی اور بڑھ جاتی ہے۔
اللہ تعالیٰ پردیس میں کسی کو بیمار نہ کرے، اور دنیا کے ہر مریض کو بروقت علاج اور مدد نصیب فرمائے۔ آمین۔
Chief Minister Punjab @MaryamNSharif, we urge you to ensure a transparent and impartial investigation into the horrific killing of #HinaJaved in Lal Kurti, Rawalpindi.
According to the FIR, Hina, married only nine months ago, was found dead in the bathroom of her home, her hands tied behind her back, her mouth covered and a wire around her neck. Her husband and a domestic worker have been arrested. The fugitive father in law must also be arrested and not allowed to abscond. Her family has alleged a history of domestic abuse and has demanded that all those involved be investigated.
This is a deeply disturbing case. Punjab police must ensure that influence or connections do not obstruct the investigation, that every allegation is properly examined, and that justice is done. Hina and her family deserve nothing less.
Maryam Nawaz Sahiba,
@MaryamNSharif
You are a woman before you are Chief Minister — you know what it is to move through this world in a woman’s body, and that is why this is written to you alone. This week, Hina Javed was found bound in her own bathroom in Rawalpindi, allegedly killed by her husband. In Islamabad, Hina Zarif was killed by her own family for refusing a forced marriage. These women trusted the men meant to protect them, and it cost them their lives. You have the power that most of us calling for justice do not — use it, not as a politician, but as a woman who understands exactly what these women’s silence used to sound like.
He was our teacher. I notice no one on twitter is taking his name directly as if hes some sacred man. But people have no issues taking the victims name. DOCTOR Faisal Imam was a teacher at NUST. He was harassing female students for over a decade. I PERSONALLY know his victims.
@amnamirza The very first incidence of abuse by a husband tells how the man is all about. A decision to leave should be taken in the early days. Give your daughters confidence and education as well to coop with all such miseries
About time men start calling other men out when women report harassment. Dr Faisal had been repeatedly accused of harassment in NUST. Yet, a male family friend assured Hina's family of his conduct during the arranged marriage proposal.
گلگت بلتستان کی سیاحت کے لیے ایسے لوگ ناسور ہیں!
یہ گلگت بلتستان کا وہ علاقہ ہے جہاں اٹلی سے آئے سیاحوں پر ایک مقامی شخص ہاتھ میں ڈنڈا لیے چڑھائی کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ بظاہر وجہ صرف یہ ہے کہ جس مقام پر یہ سیاح کھڑے ہیں، وہاں کوئی باقاعدہ ٹکٹ نہیں، مگر جناب کو زبردستی ٹکٹ کے نام پر پیسے لینے ہی لینے ہیں۔
سیاح حضرات، خصوصاً غیر ملکی مہمانوں سے مقررہ فیس کے علاوہ کسی بھی قسم کے ایکسٹرا چارجز وصول کرنا کسی طور قابلِ قبول نہیں۔ اگر کسی مقام پر سرکاری فیس مقرر ہے تو اس کی باقاعدہ رسید اور واضح طریقۂ کار ہونا چاہیے، نہ کہ کسی فرد کو ڈنڈا لے کر سیاحوں سے زبردستی رقم وصول کرنے یا انہیں ہراساں کرنے کا اختیار ہو۔
ہمارے گلگت بلتستان کی ٹورزم کے لیے ایسے لوگ ناسور ہیں۔ ایک فرد کی ایسی حرکت نہ صرف غیر ملکی سیاحوں کو برا تاثر دیتی ہے بلکہ پورے گلگت بلتستان کی سیاحتی ساکھ کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔
مقامی لوگوں اور گلگت بلتستان حکومت کو چاہیے کہ ایسے عناصر کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کریں، بھاری جرمانہ عائد کیا جائے اور قانون کے مطابق قرارِ واقعی سزا دی جائے۔
سیاح ہمارے مہمان ہیں، انہیں عزت، تحفظ اور خوشگوار ماحول دینا ہماری ذمہ داری ہے۔ سیاحت کے نام پر زبردستی وصولی اور بدتمیزی کسی صورت قابلِ قبول نہیں ہونی چاہیے۔
کل گلگت بلتستان میں پہاڑ کی چوٹی سر کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والی آسمہ قیصر کی یہ ویڈیو ملاحظہ کیجیے، شاید انہیں بھی اندازہ نہیں تھا کہ یہ سفر ان کی زندگی کا آخری سفر ثابت ہوگا۔ 💔
سکائی سر کو سر کرنا بھی آسمہ کی ایک خوبصورت خواہش تھی جو آخرکار پوری ہوئی مگر اس سفر میں آسمہ قیصر اپنے چھوٹے بھائی کو بہت یاد کر رہی تھی شاید اسے بھی معلوم نہیں تھا کہ یہ سفر اس کی زندگی کا آخری سفر بن جائے گا زندگی واقعی بہت بے یقینی کا نام ہے کسی کو نہیں معلوم اگلا لمحہ کیا لے کر آئے گا کچھ خواب پورے ہو جاتے ہیں مگر کچھ لوگ اپنی منزل تک پہنچ کر بھی اپنوں کو ہمیشہ کے لیے اداس کر جاتے ہیں
Over the years I have posted about countless crimes against women, the hashtags, the horrors - today I’m posting because my cousin Hina Javed was murdered in her in-laws home yesterday. She’d been married less than 10 months. Pray for her, pray for justice. Demand justice.
Reuters: “Jailed former Pakistani Prime Minister Imran Khan would not confront the military or army chief Asim Munir if freed, one of his closest aides told Reuters, portraying Munir as able to extend a "healing hand" after a legal breakthrough this week.” Link below👇🏽
چور بازاری کے لیئے حکومت کی سہولت کاری ،اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایک لاکھ 8 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دیدی۔ برسہا برس سے یہی طریقہ واردات ہے ،شوگر مافیا کو چینی برآمد کرنے پر نوازا جاتا ہے ،چند ماہ بعد چینی کی قلت ہوتی ہے تو شوگر ملز مالکان وہی چینی واپس منگوا لیتے ہیں یوں آم کے آم گٹھلیوں کے دام وصول کیئے جاتے ہیں اور اس کا خراج عام آدمی ادا کرتا ہے۔
یہ بلیو ایریا میں پوش بیورلے سینٹر اور اسلام آباد کے پہلے لیکن تباہ شُدہ سینما ینفڈیک کے درمیان پیدل چلنے والوں کے لئے ایک خوبصورت گلی ہونی چاہئے تھی۔ اس کے ایک طرف مشہور اور اعلیٰ ترین کافی شاپ اور ریسٹورنٹس ہیں، برسات کے موسم میں اندر کچن کی صفائی کے معیار کا اندازہ آپ خود لگا لیں۔
جو لوگ ایک درمیانے سائز کے خوبصورت اور صاف سُتھرے شہر اسلام آباد کو محفوظ اور صاف نہ رکھ سکے کیا وہ 18 نئے صوبے بنا کر ترقی کا پہیہ گھُما پائیں گے؟
اسلام آباد کو مثالی شہر اور صوبہ بناتے اور عوام کو قائل کرتے کہ یہ ہے ہمارا وژن تو بات میں کوئی وزن بھی ہوتا سر جی !!
ہماری شکایت ایوارڈ کمیٹی کے سربراہ احسن اقبال سے ہے کہ آپ کو ایک اہم ذمہ داری سونپی گئی اور آپ اسے پورا کرنے میں بری طرح ناکام رہے۔2008 کے بعد ایوارڈز ٹکے ٹوکری ہونا شروع تھے ان کے تابوت میں آخری کیل اب ٹھوکا۔احسن اقبال ہمارے سرائیکی پیر نکلے جو بھی ان سے بچے کی دعا کرانے گیا اسے انہوں نے بیٹے کی ہی دعا دی۔ کبھی ایوارڈز لینے والوں کو رشک سے دیکھا جاتا تھا اب اسے دیکھ یا سن کر لوگ ہنستے ہیں اور ایوارڈ کو مذاق بنوانے میں احسن اقبال کا بڑا ہاتھ ہے۔
@CMShehbaz@NeoNewsUR@fawadnb@NasrullahMalik1@RabeeaSK@betterpakistan@MIshaqDar50@AyazSadiq122