زندگی میں اگر انتخاب کرنا تو ایسے لوگوں کا کرنا جو آپ کے روح کے ہر رخ ، ہر رنگ ، ہر زبان سے واقف ہوں ورنہ آپ ساری عمر اپنی ذات کا ترجمہ کرتے رہ جائیں گے۔۔
#زندگی#روح_کا_رشتہ#سچی_محبت#احساسات
@awaisnazirch@gadgetsgurupk Brother, as I mentioned earlier, it is indeed free for those who have solar power—but where would a poor person have solar panels? Besides, a minimum of eight panels is required, whereas LPG costs 500 rupees per kilogram.
@sh_basra پاکستان اگرچہ بہت سے شعبہ جات میں آگے بڑھا ہے۔ لیکن سیاست اور جمہوریت اس ملک میں آج سے اسی سال پہلے والی صورتحال سے بھی بدتر ہے۔ اور بدترین ہوتی جارہی یے۔
پاکستان اگرچہ بہت سے شعبہ جات میں آگے بڑھا ہے۔ لیکن سیاست اور جمہوریت اس ملک میں آج سے اسی سال پہلے والی صورتحال سے بھی بدتر ہے۔ اور بدترین ہوتی جارہی یے۔
#پاکستانی_سیاست#جمہوریت#سیاسی_بحران#عوامی_آواز
@izoosh نمبر 1۔ انہوں نے TikTok پر آنا تھا آمدنی بڑھانی تھی۔نمبر 2۔ اقرار اور اسکی پارٹی کیا ہیں کچھ بھی نہیں۔۔ہمارے بڑے بڑے لیڈر کب سے اس آزادی کے کےلیئے قید میں ہیں اور اس کی بیویاں ابھی سے مصلہ پر چڑھ گئی ہیں