Gilgit-Baltistan mein teeron ki barish. The Pakistan Peoples Party is emerging as the single largest party and we will be attempting to form government. I am grateful to the people for their trust and congratulations to Jiyalas on their victory.
A night to remember at Rani Bagh!
Provincial leaders @SyZulfiqarShah, @jamkhanshoro, @A_JabbarKhanPPP Tariq Shah Jamote Mayor @KashifShoroPPP joined the Sindh govt’s Independence Day celebrations, enjoying stellar performances by Rahat Fateh Ali Khan, Sanam Marvi & Kaife Khalil.
Happy Independence Day
Pakistan Zindabad 🇵🇰
Come and celebrate Independence Day & Marka e Haq with prominent poets on Saturday 9th August, 7pm at Expo Centre Karachi
#IamPakistan
21 لاکھ سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کا سب سے بڑا منصوبہ — صرف مکان نہیں، روٹی، کپڑا اور مکان کے وعدے کی تکمیل کے ساتھ ساتھ خواتین کو بااختیار بنانے کا عملی اقدام ہے۔
یہ صرف تعمیر نو نہیں بلکہ ایک معاشی و سماجی انقلاب ہے۔
@BBhuttoZardari
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
جشن آزادی مبارک
سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی جانب سے جشن آزادی اور معرکۂ حق کے حوالے سے فرئیر ہال کراچی میں 3 روزہ فیملی فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا جو 8, 9 اور 10 اگست کو سہ پہر 4 سے رات 11 بجے تک جاری رہیگا۔ آپ سے گذارش ہے کہ شرکت کریں
سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی جانب سے جشن آزادی اور معرکۂ حق کے حوالے سے فرئیر ہال کراچی میں 3 روزہ فیملی فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا جو 8, 9 اور 10 اگست کو سہ پہر 4 سے رات 11 بجے تک جاری رہیگا۔ عوام سے گذارش ہے کہ شرکت کریں۔ وزیر بلدیات سندھ سعید غنی
کراچی۔
صوبائی وزیر سماجی بہبود میر طارق ٹالپر کی طرف سے ملیر شیلٹر ہوم میں بے سہارا بچوں کیساتھ خاتون اول محترمہ آصفہ بھٹو زرداری کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا ۔
اس موقع پر صدر پیپلز یوتھ سندھ کے صدر جاوید نایاب لغاری سیکریٹری سماجی بھبود پرویز سیھڑ اور ڈی جی معظم مری بھی موجود تھے۔
آصفہ بھٹو زرداری کا ویژن بے سہارا یتیم بچوں کی مدد و تربیت ہے اور ہم نے آج خوشیاں ان کیساتھ منائی ہیں۔ میر طارق ٹالپر
سندھ حکومت اور محکمہ سماجی بھبود چائلڈ پروٹیکشن اتھارٹی پورے سندھ میں بچوں کے حقوق اور تحفظ کو یقینی بنارہے ہیں۔ میر طارق ٹالپر
صوبائی وزیر میر طارق ٹالپر اور جاوید نایاب لغاری نے بچوں میں مٹھائی اور تحائف بھی تقسیم کیئے۔
تقریب میں شیلٹر ھوم کے عملہ سمیت پیپلز یوتھ کے نمائیندگان شعیب مرزا تیمور مھر طارق بلیدی اعظم نوھانی فرید میمن منیر ایوب سمیت دیگر موجود تھے۔
No matter how many political or ideological differences there maybe b/w PPP and JI on Pak's internal issues, when it comes to the Palestinian cause or matters of the Muslim Ummah, both parties and the whole of Pak will stand united on a same stance - asserts Chairman @BBhuttoZardari in a joint Media talk with Hafiz Naeem
#PPPSouth
وہی انڈیا نہ جو پہلے ہی عالم فورم کے اس اجلاس کے لئے دُنیا کے سربراہوں کو پیغام بھجوا رہا ہے کہ پاکستان میں امن نہیں ہے اور حالات خراب ہیں وہی انڈیا نا جو کشمیر پر قابض ہے؟