@BasitAn17960202 Oh bhai advance detay q hain ap loag?? is se meri baat bhi hui thi is ne ek advance manga aur doosra jo paisay bataye ushi waqt samaj gaya tha k fake hain. Galti apki hai advance to kisi ko nahi dena kabhi
میجر گوریا کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے اسکے ہم وطن ھی اب اسکی حرکتوں سے تنگ آ کر اسکی مٹی پلید کر رہے ہیں یہ میجر گوریا ہر وقت زہر اگلتا رہتا
گودی میڈیا اسکے ذریعے اپنی ناک تو کٹواتا ھی ھے ساتھ ملک کی بھی بے عزتی کرواتا ھے اسرائیل ان کا پتہ نہیں کب سے سگا بھائی بن گیا۔ لبنان پر دس اور بم گرا دے، ایران پر دس اور بم گرا دے اچھا ہوگا۔ یہ انسان ہے یا انسان کے روپ میں جانور ہے کہ ساری دنیا جو دیکھ رہی ہے، وہاں کھڑا ہو کر ٹی وی چینل پر کھڑا ہو کر اس طرح کی گھٹیا بات کرتا ہے،