السلام علیکم
پاکستان
پاکستان رینجرز سندھ اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کاروائیاں ملکی معیشت کا تحفظ
پاکستان رینجرز سندھ غیر قانونی اسمگلنگ اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کاروائیوں کے ذریعے ملکی معیشت کے تحفظ اور قانون کی بالادستی کے لئے سرگرمِ عمل ہے
غیر قانونی سامان کی برآمدگی مختلف کاروائیوں کے دوران بڑی مقدار میں غیر قانونی اور اسمگل شدہ سامان برآمد کیا جا رہا ہے
ملزمان کی گرفتاریاں اسمگلنگ میں ملوث عناصر کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی کے لئے متعلقہ حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے
قومی معیشت کا تحفظ ان کاروائیوں کا مقصد غیر قانونی تجارت کی روک تھام قومی وسائل کا تحفظ اور ملکی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا سدباب ہے
پاکستان رینجرز سندھ ملکی سلامتی معاشی استحکام اور عوام کے تحفظ کے لئے اپنے فرائض پوری ذمہ داری پیشہ ورانہ مہارت اور عزم کے ساتھ انجام دے رہی ہے
پاکستان رینجرز سندھ امن تحفظ اور قومی مفادات کی محافظ
#محافظ_سندھ_رینجرز
اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے مطابق ٹی ٹی پی سربراہ نور ولی محسود کابل میں موجود رہتا جبکہ طالبان ٹی ٹی پی کو لاجسٹک، آپریشنل اور مالی معاونت فراہم کرتے ہیں۔ رپورٹ میں نور ولی کے خاندان کو 43 ہزار ڈالر ماہانہ ادائیگی کا ذکر ہے، جو پاکستان کے لیے سنگین سکیورٹی تشویش کو اجاگر کرتا ہے
ایک ویڈیو گردش کر رہی جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ چنار کور کے جی او سی لیفٹیننٹ جنرل بلبیر سنگھ نے استعفیٰ دینے کے بعد دفتر میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ویڈیو میں دعویٰ ہےعملے نے گولی کی آواز سنی اور دفتر میں انہیں مردہ پایا،جبکہ مبینہ طور پر واقعے کو مکمل میڈیا بلیک آؤٹ میں رکھا.
The UN reports TTP chief Noor Wali Mehsud is believed to operate from Kabul, while the Taliban provide TTP logistical, operational and financial support. The report cites a roughly $43,000 monthly payment to Mehsud’s family, highlighting a serious regional security concern.
A video is being circulated claiming that Lt Gen Balbir Singh, GOC Chinar Corps, resigned and was later found dead in his office. The video alleges that staff heard a gunshot and discovered him inside, while the incident was allegedly kept under a strict media blackout.
آج میں بہت خوش ہوں کہ ہم اپنے صنعتی علاقے کیلئے ایسی سہولت کا افتتاح کر رہے ہیں جس سے گندے پانی کو صاف کر کے قابل استعمال بنایا جاسکتا ہے۔ یہ سائٹ ایریا ہماری ملک کی معیشت کا انجن ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP
گندے پانی کو ضائع کرنے کے بجائے اسے صاف کرکے دوبارہ استعمال میں لانا وسائل کے دانشمندانہ استعمال کی بہترین مثال ہے۔ کراچی کے صنعتی شعبے کے لیے یہ اہم سہولت ہے۔
آج میں بہت خوش ہوں کہ ہم اپنے صنعتی علاقے کیلئے ایسی سہولت کا افتتاح کر رہے ہیں جس سے گندے پانی کو صاف کر کے قابل استعمال بنایا جاسکتا ہے۔ یہ سائٹ ایریا ہماری ملک کی معیشت کا انجن ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP
ارسا کے ساتھ سندھ کے 1999 کے معاہدے میں خاص طور پر کراچی کیلئے لکھا گیا ہے کہ اس شہر کو خاص فیصد اضافی پانی دیا جائے گا تاکہ کراچی کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔ اسی سلسلے میں حکومت سندھ کی بلدیہ عظمیٰ نے ترجیح دی کہ کس طرح پانی بچایا جا سکتا ہے۔ یہ واٹر ٹریٹمنٹ سہولت کا افتتاح اسی منصوبے کی کڑی ہے۔

کراچی میں پہلی بار پاکستان پیپلز پارٹی نے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی، اپنا میئر منتخب کروایا۔ میئر کے آنے کے بعد جس تیزی سے کام ہو رہا ہے وہ دیکھنے لائق ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے اس شہر کے سب سے بڑے مسئلے پانی کو حل کرنے کیلئے کئی اقدامات کئے، لیکن وفاقی معاہدوں کے مطابق آج تک پانی پورا نہیں مل سکا۔

پیپلز پارٹی نے پہلی بار کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔ خوشی ہے کہ کراچی میں ترقیاتی کام تیزی سے ہو رہے ہیں۔ افتتاح کئے گئے سیوریج پلان منصوبے سے لاکھوں لوگ مستفید ہوں گے۔ آج تک معاہدے کے مطابق سندھ کو اس کے حصے کا پانی نہیں ملا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP
لاکھوں شہریوں کو بہتر سیوریج سہولت فراہم کرنے والا منصوبہ کراچی کے لیے یقیناً اہم پیش رفت ہے۔ شہر کے بنیادی مسائل پر عملی کام ہی پائیدار ترقی کی بنیاد بنتا ہے۔
پیپلز پارٹی نے پہلی بار کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔ خوشی ہے کہ کراچی میں ترقیاتی کام تیزی سے ہو رہے ہیں۔ افتتاح کئے گئے سیوریج پلان منصوبے سے لاکھوں لوگ مستفید ہوں گے۔ آج تک معاہدے کے مطابق سندھ کو اس کے حصے کا پانی نہیں ملا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP
قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بی بی کے وژن پر چلتے ہوئے عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔ واٹر ٹریٹمنٹ کا یہ منصوبہ قابلِ استعمال پانی رہائشی علاقوں میں فراہم کیا جا سکے گا۔ اور یہ ملک کا واحد منصوبہ ہے جو اپنے مرمتی اخراجات خود پورے کرے گا۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@MuradAliShahPPP
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP
پانی کی بچت، دوبارہ استعمال اور عوام کو فائدہ—یہ منصوبہ کراچی میں واٹر مینجمنٹ کے حوالے سے ایک نئے ماڈل کی بنیاد رکھتا ہے۔ پائیدار ترقی کے لیے ایسے عملی اقدامات ضروری ہیں۔
قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بی بی کے وژن پر چلتے ہوئے عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔ واٹر ٹریٹمنٹ کا یہ منصوبہ قابلِ استعمال پانی رہائشی علاقوں میں فراہم کیا جا سکے گا۔ اور یہ ملک کا واحد منصوبہ ہے جو اپنے مرمتی اخراجات خود پورے کرے گا۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@MuradAliShahPPP
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP
کراچی کے دیرینہ سیوریج مسائل کے حل کی جانب ایک بڑا قدم۔ TP-1 نہ صرف نکاسی آب کے نظام کو بہتر کرے گا بلکہ پانی کے دوبارہ استعمال کی راہ بھی ہموار کرے گا۔