@KhSaad_Rafique Sir shafkat mahmood apni zid pay aray hay woh bacho say bat karna bhi nahi psand kartay sir app ki koshishoo ko salam shaid woh apki sunlay 👀💕
انٹرمیڈیٹ کے طالب علموں سے تاحال مذاکرات اور ان کے ساتھ بیٹھ کر مسئلے کا کوئی مناسب حل نکالنے کی کوشش نہ کرنا بے حسی کی انتہا ہے۔کس قسم کی حکومت ہےجو افہام و تفہیم اور مذاکرات سے مسئلہ حل کرنے کی اہلیت سے محروم ہے بچوں کے مستقبل کا مسئلہ ہے،خدا کے لئےان کی بات تو سُنیں