دانیال ناصر کی جبری گمشدگی کو کافی دن گزر چکے ہیں۔
ہر گزرتا دن اہمارے اہلِ خانہ کی بے چینی اور انصاف کی منتظر نگاہوں میں اضافہ کر رہا ہے۔ انسانی حقوق، قانون کی بالادستی اور جوابدہی کا تقاضا ہے کہ دانیال ناصر کو فوری اور بحفاظت بازیاب کیا جائے۔
#ReleaseDanialNasir
ای کل ان خوہاست کیوہ جہاں نا ہر باشعور آ بندغ اتان کنا توار مبو اینو ای و کنا خاوت سخت پریشان و درد اذیت اٹی اُن، ئسے ظالم نا وجان اینو نن درپدر اُن ہر وخت ننا دماغ اٹی خوف ءِ،ای صرف انصاف خوہاہیوہ کنے انصاف ملے کم سے کم تینا زندگی خوف ان بیدس گِدریفِن
#JusticeForAsmaJattak
#JusticeForInayatullahJattak
سہیل اور فصیح بلوچ بگر کسی جرم کے پانچ سال سے ریاستی ٹارچر سیلوں میں بند ہیں۔ ہم پاکستانی عدالتوں اور دنیا کے دیگر انسانی حقوق کے اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمیں انصاف دلانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
#ReleaseSohailAndFassieh#SaveBalochStudents
عید الاضحیٰ بھی گزر چکا ہے، ایک بیمار طالبعلم کی جبری گمشدگی قانون، انصاف اور انسانی وقار کے خلاف ایک تلخ حقیقت بن چکی ہے۔ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ اسے عدالت میں پیش کرے، نہ کہ خاموشی میں چھپا دے۔
ہم دانیال ناصر کی فوری اور بحفاظت رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
ایک بیمار طالبعلم کی جبری گمشدگی قانون، انصاف اور انسانی وقار کے خلاف ہے۔ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ اسے عدالت میں پیش کرے، نہ کہ خاموشی میں چھپا دے۔
ہم فوری اور بحفاظت رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
#ReleaseDanialNasir#ThisEidAskForRelease#HumanRightsForAll
110 دن گزر گئے۔
دانیال ناصر اب بھی لاپتہ ہیں۔ خاموشی انصاف کا متبادل نہیں ہو سکتی، اور وقت سچ کو دفن نہیں کر سکتا۔
ہم دانیال ناصر کی فوری اور بحفاظت بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
#ReleaseDanialNasir#SaveBalochStudent
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کاجبر اب ہر گھر کی کہانی بن چکا ہے۔میرابھائی دانیال ناصرایک پرامن اورتعلیم یافتہ شہری ہےجسےکراچی سے دورانِ علاج لاپتہ کیاگیاہمیں نہیں معلوم کہ ہمارےگھر کا چراغ کس زندان میں قیدہےحکومتی اداروں سےاپیل ہےکہ دانیال کی فوری اوربحفاظت بازیابی یقینی بنائی جائے
میرےبھائی دانیال ناصر کی جبری گمشدگی کو طویل عرصہ گزرچکا ہے ،یہ طویل خاموشی اور بھائی کاانتظار ہمارےخاندان کےلیے کسی قیامت سےکم نہیں ہےہرلمحہ یہی اذیت ناک سوچ کھائےجارہی ہےکہ وہ ذندان میں کس حال میں ہوگا
خدارا دانیال کو بحفاظت بازیاب کرکےہمارے خاندان پررحم کریں۔
دانیال ناصر کی جبری گمشدگی کو کافی دن گزر چکے ہیں۔
ہر گزرتا دن اہمارے اہلِ خانہ کی بے چینی اور انصاف کی منتظر نگاہوں میں اضافہ کر رہا ہے۔ انسانی حقوق، قانون کی بالادستی اور جوابدہی کا تقاضا ہے کہ دانیال ناصر کو فوری اور بحفاظت بازیاب کیا جائے۔
#ReleaseDanialNasir
ہم دانیال ناصر کی فوری اور محفوظ بازیابی کی پُرزور اپیل کرتے ہیں۔
ان کی جبری گمشدگی انسانی حقوق اور انصاف کے بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔ ہم متعلقہ حکام سے درخواست کرتے ہیں کہ ان کے بارے میں فوری معلومات فراہم کریں اور انہیں ان کے اہلِ خانہ تک پہنچایا جاہے
#ReleaseDanialNasir
16 فروری کو میرا بھائی #دانیال_ناصر ریڑھ کی ہڈی کے علاج کے لیے کراچی گیا تھا، مگر اسے ہسپتال سے ہی اٹھا لیا گیا۔ اس کے بعد ہمارے گھر پر خاموشی، دکھ اور بے بسی کا راج ہے۔ دروازے پر ہر دستک ایک اذیت ناک امید جگاتی ہے۔
ہم حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ اسے بحفاظت بازیاب کرایا جائے
کسی شخص کی جبری گمشدگی کا کرب صرف اسی فرد تک محدود نہیں رہتا بلکہ وقت کے ساتھ اس سے جڑے ہر رشتے کو شدید اذیت میں مبتلا کر دیتا ہے۔
میرے بھائی دانیال ناصر کو علاج کے دوران کراچی کے ہسپتال سے اٹھایا گیا۔
ہم ان زمینی خداؤں سے اپیل کرتے ہیں کہ دانیال کو بحفاظت بازیاب کریں۔
آج عیدکے موقعےپر دنیابھر میں ہر طرف خوشیاں منائی جا رہی ہونگی مگر بلوچستان کے کئی گھروں میں عید کا دن اذیت اورانتظار کی علامت بن چکاہے-
ہم اربابِ اختیارسے پوچھتے ہیں کہ ہمیں اس خوشی سےکیوں محروم رکھا گیاہے؟ ہمارے پیارے بغیر جرم کےذندان میں کیوں قید ہیں
#ReleaseDanialNasir
Imagine being held in isolation for even a single day. Danial Nasir has endured this for 57 days without charge or trial. We demand his immediate release and the medical attention he urgently needs. A student belongs in a classroom, not a torture cell.
#ReleaseDanialNasir
دانیال ناصر کی جبری گمشدگی کو 254 دن گزر چکے ہیں۔ ان کی مسلسل عدم بازیابی بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور بلوچوں کے خلاف مبینہ منظم جبر سے متعلق بڑھتی ہوئی تشویش کو مزید تقویت دے رہی ہے۔
#ReleaseDanialNasir#SaveBalochStudents#EndEnforcedDisappearances