Balochistan Today:
Around 30 militants attacked Chagai town at 11:10 AM, set fire to a bank & seized a police station. Clearance operation underway.
In Washuk, a security convoy was hit by IED + ambush near Killi Murad. 1 personnel lost life, 3 injured. Fire exchange ongoing.
Respected CM Balochistan,
We request immediate action to repatriate all Afghan nationals from Quetta & Balochistan. Those with blocked CNICs must also be deported. Please create a fast-track verification process for block CNIC . @PakSarfrazbugti@NadraPak@CMOBalochistan
یہ کہنا ہم نے ان کے 20 مارے انہوں نے ہمارے 10 مارے یہ درست نہیں
آپ کا کام اپنے جوانوں کی حفاظت کرنا ہے کوئی ایک جوان بھی شہید ہو تو کہرام مچ جانا چاہیے یہاں تو 42 جوان شہید ہوۓ
ہم کب تک کہتے رہے گیں کہ ہمیں اپنے جوانوں کی شہادتوں پر فخر ہے ہمیں اپنی غلطی درست کرنا ہو گی
ندیم ملک
@IftikharFirdous افتخار بھائی یہ جو کچھ ایران میں ہو رہا ہے تو کیا یہ بھی ایک وجہ ہو سکتی ہے بلوچستان کے جو اج حالات خراب ہیں کیا ان کا اپس میں کوئی تعلق ہے اور کیا کچھ لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ موساد جو ہے بہت زیادہ ایکٹو ہے بلوچستان میں اپ تو اس بارے میں معلومات رکھتے ہیں کائنڈلی اگاہ کیجئے گا
@ajmaljami سرکار اپ اپنے ملک پر بھی تو دھیان دے بلوچستان پر اپ نے کوئی بھی ٹویٹ نہیں کیا اج نہ کے پی کے بارے میں کی ہے۔جوان شہید ہو چکے ہیں جامی صاحب اج تو اس پر اپ کا بلاگ ہونا چاہیے تھا لیکن اپ نے تو کیا کہتے ہیں ا کچھ بھی نہیں کیا
@Zeeshan_usafzii عاصم منیر صاحب کو اپ نے ملک پر توجہ دینی چاہیے جو کچھ بلوچستان اور خیبر پختون خواہ میں ہو رہا ہے اس کے بعد بھی وہ ایران کو ڈسکس کر رہے ہیں ۔مطلب یہ کچھ علیحدہ ہی ہمارا ملک ہے انٹرنل میٹرس کو چھوڑ کر باہر کے جو ہے ایکسٹرنل افیئرز کو جو ہے وہ دیکھ رہے ہیں
At the direction of the Commander in Chief, U.S. Central Command forces have started conducting additional strikes against Iran to further degrade their ability to threaten freedom of navigation in the Strait of Hormuz. The United States is holding Iran accountable for recent unjustified aggression against commercial shipping and civilian crews freely navigating a vital international waterway.
@BrigAshfaqHasan بریگیڈیر صاحب اپ سے ایک مودبانہ عرض ہے کہ اپ اپنے ملک پر بھی کوئی دھیان دیں ایران اور امریکہ کے اس کنفلکٹ سے باہر نکل ائیں اور جو کچھ بلوچستان پر ہو رہا ہے اس پر بھی کچھ پوسٹ کریں روز 40 40 50 50 جوانوں کی شہادت ہو رہی ہے اور اپ کو اپنے ملک کی بجائے ایران کی پڑی ہوئی ہے
پاکستان میں موجود دراڑیں اور بھارتی 'را' (RAW) کے ساتھ MI6 کا کردار
جیسا کہ آپ سب نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی اور آزاد جموں و کشمیر (AJK) میں ہونے والی شورش کو دیکھا ہے، ان سب کا تعلق بھارتی خفیہ ایجنسی 'را'، برطانوی MI6 اور اسرائیلی موساد سے ہے۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں، برطانیہ نے برصغیر پر 200 سال تک حکومت کی اور وہ ہمارے لوگوں کی نفسیات کو بخوبی سمجھتے ہیں کیونکہ ان کی حکمت عملی ہمیشہ 'تقسیم کرو اور حکومت کرو' (divide and rule) رہی ہے۔ تمام تر اختلافات اور تقسیم برطانیہ ہی کی پیدا کردہ ہے؛ انہوں نے ہی بریلوی، دیوبندی، احمدی، آغا خانی اور خوجہ جیسے فرقے بنائے اور نسلی و فرقہ وارانہ بنیادوں پر تفریق پیدا کی۔ انہوں نے ہی کشمیر اور ڈیورنڈ لائن کے مسائل کھڑے کیے تاکہ ہم اگلے 500 سال تک آپس میں لڑتے رہیں۔ اگر آپ غور کریں تو پاکستان مخالف تمام عناصر برطانیہ میں ہی پناہ لیے ہوئے ہیں؛ جن میں الطاف حسین، ہربیار مری، مہران مری، عادل راجہ، پوری JKLF اور انڈین ایکشن کمیٹی کے علاوہ اینکر عمران ریاض خان اور صابر شاکر وغیرہ شامل ہیں۔ MI6، موساد اور بھارتی 'را' کے ساتھ مل کر کام کرتی ہے۔ اسرائیل کا قیام بھی برطانیہ ہی کی طرف سے 'بالفور ڈیکلریشن' (Balfour Declaration) کے ذریعے عمل میں آیا تھا، کیونکہ برطانیہ جہاں بھی گیا، وہاں تنازعات چھوڑ آیا۔ اور جب سے اسلام آباد میں جین میریٹ (Jane Marriott) نے اسٹیشن چیف کا عہدہ سنبھالا ہے، حالات مزید خراب ہوئے ہیں۔ اس بات پر حیران نہ ہوں کہ ان کے تعلقات گولڈ سمتھ (Goldsmith) خاندان سے ہیں جو برطانوی اسٹیبلشمنٹ کا حصہ ہیں، اور پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ان کی حکمت عملی کا ہی ایک حصہ ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ بھارت میں کوئی دہشت گردی یا شورش نہیں ہے، سوائے منی پور اور مقبوضہ کشمیر (IOK) میں ہونے والے چند چھوٹے واقعات کے۔ امریکہ اور برطانیہ کے طریقہ کار میں فرق یہ ہے کہ امریکہ کھلے عام بمباری کرتا ہے اور اس کا اعتراف بھی کرتا ہے، جبکہ برطانیہ خاموشی سے کام کرتا ہے اور جڑیں کاٹتا ہے۔ اس سب کا تعلق پاکستان کے جوہری پروگرام سے ہے۔
تحقیق و تجزیہ: DoINTEL
🚨 Breaking: An Indian P-8I Poseidon Aircraft got Hijacked by Sikh Naval Crew and Bought to Pakistan.
The Aircraft was allowed to land at Mehran Naval Base, Karachi.
ہمارے وزیر اعظم صاحب، وزیر دفاع، وزیر داخلہ ذرا جنازوں کے علاوہ بھی انڈس کراس کر کے دیکھ لیں کہ یہ 40 ہزار آپریشن ہو کس کے خلاف رہے ہیں۔ آپ یقین نہیں کریں گے کہ 2025 تک خیبر پختونخوا پولیس کے پاس ایک بھی بم پروف گاڑی نہیں تھی۔ پوری سابقہ قبائلی بیلٹ میں ایک کنکریٹ کی پولیس چیک پوسٹ نہیں۔ KP میں تو لگتا ہے PTI اور TTP میں ایک غیر اعلانیہ اتفاق ہے۔ افغانستان میں کریں آپریشن غضب للحق لیکن یہاں اندرونی طور پر بھی کوئی پالیسی بنا لیں۔ افغان بیانیہ بالکل متحد ہے۔ یہاں تک کہ طالبان سے ڈر کر بھاگے ہوئے بیرونِ ملک مقیم افغان بھی پاکستان کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں اور اپنے بیانیے کے ساتھ جڑ کر کھڑے ہیں لیکن ہماری طرف کوئی سنجیدگی نظر نہیں آ رہی۔ حسن خان نے حکومت کو ادھیڑ کر رکھ دیا۔
@hasankhyber
I strongly condemned the attack on @MirShafiqUrRah . The patriot , strong believer of National integrity . May Allah protect him. Pakistan Hamasha Zindabad