تابش ہاشمی کی ایک دن کی زندگی جرنیلوں، شریفوں، زرداریوں، انصار عباسیوں، سہیل وڑائچوں، ایم ایفوں، ابصار عالموں، راویوں اور عسکری راتب خوروں کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے!
میں آج اعتراف کرنا چاہتا ہوں، میں سمجھتا تھا کہ نواز شریف بیمار ہیں اس لیے عدالت نے انہیں ملک سے باہر جانے دیا،
میں اس وقت غلط فہمی میں تھا اس لیے میں آج اپنی غلطی تسلیم کرتا ہوں، حامد میر
وزیراعلیٰ نے گرفتار کارکنان کی فوری رہائی کیلئے اپنے سی ایس او کو ضروری ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا “اگر ایک بھی کارکن رہا ہونے سے رہ گیا تو میں خود تمام تھانوں میں جاؤں گا۔”
@SohailAfridiISF
علیمہ خان نے حکومتی پیشکش مسترد کر دی ..!!
بیرسٹر گوہر میسج لیکر آئے تھے لیکن عمران خان کی بہنیں مطمئن نہیں ہوئیں اور جب تک بہنیں مطمئن نہیں ہوتیں ہم یہاں پر موجود رہیں گے، سہیل آفریدی کی مختار حسن کیساتھ گفتگو
آپ منافقت اور دوہرا معیار چیک کریں۔
اگر اقرار الحسن کی جگہ صدیق جان، عمران ریاض یا پی ٹی آئی کا کوئی بندہ ایسی حرکت کرتا، تو ابھی تک آن ڈیوٹی آفیسر کو ہراس کرنے اور کار سرکار میں مداخلت پر ایف آئی آرز تک کٹ چکی ہوتیں۔
اب چونکہ یہاں معاملہ ٹیسٹ ٹیوب سیاستدان کا ہے، الزام FIA پر بھی نہیں عمران خان پر ڈالا جا رہا ہے کہ اس کی وجہ سے FIA اہلکاروں کی اخلاقیات خراب ہوئی ہیں۔
یقین مانیں ایسے منافقت کے قُطب مینار صرف پاکستان میں ہی ملیں گے۔
اگر کوئی سمجھتا ہے کہ عمران خان کا مشکل وقت ختم ہو گیا ہے،
یا عمران خان کے لیے اسٹبلشمنٹ کے دل میں نرمی پیدا ہوئی ہے، ایسا ہرگز نہیں ہے،
عمران خان نے اسٹبلشمنٹ کے کپڑے اتار دیے ہیں اب وہ ننگے نظر آتے ہیں،
اسٹبلشمنٹ نے سب سے لڑائی کی عمران کے بعد وہ بدنام ہو گئے ہیں، عمران ریاض
شرمناک اور غیر انسانی سلوک۔ بشری بی بی کو رات ہسپتال لے جا کر آنکھ کی سرجری کر دی گئی اور خاندان میں کسی کو بتایا تک نہیں۔ یہ کس قسم کے لوگ ہیں۔ انہیں شرم اور حیا بھی نہیں آتی۔ شرمناک
یہ کس طرح کے مرد ہیں جو نہتی عورتوں پر ظلم کر کے اپنی طاقت منواتے ہیں۔ شرمناک
مجھے پکا پتہ ہے کہ بشری بی بی کو پہلے زہر دیا گیا تھا، اور مجھے بین الاقوامی ڈاکٹرز نے بھی بتایا تھا کہ ممکن ہے کہ عمران خان کی آنکھ میں بھی تکلیف کی وجہ بھی یہ ہو کہ ان کو زہر دیا گیا ہو، مریم ریاض وٹو
امریکہ تیل پیدا کرنے والا دُنیا کا سب سے بڑا ملک ہے۔
امریکہ دُنیا میں LNG پیدا کرنے والا بھی سب سے بڑا ملک ہے۔
پلس امریکہ نے وینیزویلا پر قبضہ کیا ہے جس کے پاس سب سے بڑے تیل کے ذخائر ہیں۔
امریکہ نے یورپ اور پوری دنیا کو LNG بیچنے کے لیے خلیجی ممالک کی آئل اکانومی کو تباہ کیا ہے۔ ستم ظریفی دیکھیں کہ اس تباہی میں خلیجی ممالک نے ہی امریکہ کا ساتھ دیا ہے۔
خواجہ صاحب نے اتنی شاندار ٹویٹ کر کے ڈیلیٹ کیوں کر دی؟
خواجہ صاحب۔ پورا پاکستان آپ کے ساتھ اس ٹویٹ پر شانہ بشانہ کھڑا ہے لیکن آپ کی ٹویٹ ہی ڈیلیٹ ہو گئی ہے۔ ایسا کیوں؟ 🤔