عاصم منیر کو فوج میں ایک کمزور لیڈر کے طور پر دیکھا جاتا ہے، جو شدت سے خود کو قدآور شخص ثابت کرنے کی کوششیں کر رہا ہے، جس کے لئے وہ کبھی سعودیوں، کبھی پی ڈی ایم تو کبھی مذہبی ��یان بازی کا سہارا لیتا ہے، لیکن دراصل، وہ پاکستان کی تاریخ میں سب سے کمزور ترین آرمی چیف مانا جاتا ہے۔
صادق آباد کے شہی�� محمد راشد کے بھائی کا انکشاف
پمز ہاسپٹل اسلام آباد جہاں سے شہید راشد کی ڈیڈ باڈی آئی ہے وہاں پر اور بھی ڈیڈ باڈیز موجود ہیں، لیکن وہ لاشیں لواحقین کو نہیں دی جا رہیں، محمد آصف
"ڈی جی آئی ایس پی آر نے غیر قانونی سملنگ کی بات کی ہے بتائیں 550 ارب روپے کی ایرانی تیل کی بارڈر پر سمگلنگ ہو رہی ہے وہ کھچروں یا ریڑیوں پر نہیں بلکہ ٹرکوں کے ذریعے ہوتی ہے وہاں چیکنگ پٹواری نہیں کرتا جو لوگ کرتے ہیں ان سے پوچھا جائے کہ غیر قانونی سمگلنگ کیوں ہوتی ہے"۔
عمر ایوب خان