سوشل میڈیا پر کشمیریوں کے نام سے چلنے والے بعض فیک پیجز اور اکاؤنٹس پاکستان کے عوام کے خلاف نازیبا زبان اور اشتعال انگیز مواد شیئر کر رہے ہیں۔ ہم وا��ح کرنا چاہتے ہیں کہ ایسے کسی بھی پیج، اکاؤنٹ یا بیان کا نہ کشمیری عوام سے کوئی تعلق ہے اور نہ ہی ہماری تحریک سے۔
ہماری جدوجہد اپنے حقوق کے لیے ہے، اور ہم نفرت، گالم گلوچ اور انتشار کی سیاست کو مسترد کرتے ہیں۔ پاکستان کے عوام ہمارے بھائی ہیں، اور ان کے خلاف توہین آمیز زبان استعمال کرنا ہمارے مؤقف، روایات اور تحریک کی نمائندگی نہیں کرتا۔تمام احباب سے گزارش ہے کہ غیر مصدقہ صفحات اور اشتعال انگیز پوسٹس سے محتاط رہیں، صرف مستند ذرائع سے معلومات حاصل کریں اور افواہوں یا نفرت انگیز پروپیگنڈے کو پھیلانے سے گریز کریں۔
پرامن جدوجہد، اتحاد اور ذمہ دارانہ طرزِ عمل ہی ہمار�� اصل طاقت ہے۔
کاش اس وقت ہم سب گلگت بلتستان میں ہوتے۔ نیکسٹ لیول جشن چل رہا ہے۔ پی ٹی آئی ۲۱ سیٹس پر لیڈ کر رہی ہے! یہ ۹۰ فیصد سے زیادہ کی جیت ہے۔
کمال کے لوگ ہیں عمران خان والے، طاقتور بندوق والے کرش کرنے میں لگے ہیں چار سال سے اور پی ٹی آئی کی جیت کی مارجن بڑھتی جارہی ہے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
🚨 تاریخ کے بدترین ڈکٹیٹر جنرل عاصم منیر کے بھیانک جرائم۔
🚨 ماسٹر ٹائلز کے CEO شیخ محمود اقبال سے اس وقت کے "کورکمانڈر گوجرانوالہ عاصم منیر" نے 90 ��روڑ روپے بھتہ مانگا تھا
: مکمل کہانی ثبوتوں کے ساتھ @Kaptaan_squad کی کاوش
جبر اور ناانصافی کے خلاف سب سے مضبوط ہتھیار آپ کا ووٹ ہے۔ 7 جون 2026 کو قانون کی بالادستی، حقیقی جمہوریت اور اپنے قائد عمران خان کے ہاتھ مضبوط کرنے کے لیے پولنگ اسٹیشنز کا رخ کریں اور تبدیلی کا حصہ بنیں۔ ظلم کا بدلہ ووٹ سے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
پرانے زمانے دِیاں زنانیاں کھسم دا ناں نئیں سی لیندیاں، کہندیاں سی ایدے نال نکاح ٹُٹ جاندا اے، میاں صاحب وی کسی دا ناں نئیں لیندے، عوام تے ہی پائی جاندے نیں، محمد حنیف
نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا….
لاہور، ماڈل ٹاؤن میں کم عمر گھریلو ملازمہ کو مالکن کے بیٹے اور ڈرائیور نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بچی کے حاملہ ہو جانے پر مالکن نے نجی کلینک میں اسقاط حم�� کروانے کی کوشش کی۔ طبعیت بگڑنے پر لڑکی کو سروسز ہسپتال لیجایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔
یہ مرنے سے پہلے اس بچی کا وڈیو ہے۔
کیا ان ذمہ داران کے خلاف کاروائی ہو گی؟ کیا اس غریب کو کبھی انصاف ملے گا؟
جوان کے تاریخی الفاظ ❤️🔥
یہ حقیقیت ہے, سوشل میڈیا کے ہر بڑے اکاؤنٹ کو دبانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی, لیکن عمران خان کے جوان پچھلے 4 سال سے کھڑے ہیں ✊
آخری سانس تک عمران خان کے ساتھ ہیں!!
عمران خان بہت جلد جیل سے باہر آرہے ہیں اور میں یہ بات پورے وثوق سے کہہ رہا ہوں ، سہیل آفریدی
کچھ عجب نہیں کہ سہیل آفریدی ، خفیہ عسکری اثاثے اور صدیق جان بھائی ایک ہی خبر پھیلا رہے ہیں۔ جس عمران خان کی آنکھ کا بروقت علاج نہیں ہوپایا ، جس عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے وہ عمران خان ہرگز ہرگز جلد باہر نہیں آرہا۔ اتنا وقت گزرنے کے بعد اس طرح کی یقین دہانیاں کروانے پر سہیل آفریدی عمران خان کو قید میں رکھنے کے جرم میں برابر کے شریک ہیں۔
کام وہی ہے جس میں یوتھیوں کو ملکہ حاصل ہے۔ آٹھ فروری دوہرانا ہے اور نسبتا کم حلقوں میں دوہرانا ہے۔ تحریک انصاف کے امیدواران اور انکے نشانات کو ریپیٹ موڈ پر ڈال دیں۔