If you supported this, you are one of the worst people alive right now.
And if you believed this was a targeted anti-terror operation, you are one of the dumbest people alive right now.
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہیش پر دم نکلے ، مریم نواز کی یہ خواہیش پوری نہیں ہو گی کہ عمران خان اپنی رہائی کے لئے منت سماجت کرے البتہ خان سے اڈیالہ جیل میں یہ منت ضرور کی گئی ہے کہ آپ کی نااہلی تین ماہ میں ختم کر دی جائے گی آپ اپنے رویے کو تبدیل کریں لیکن خان نے انکار کر دیا
COAS Asim Munir has arrived in London.
He’s making moves with UK Army and private sector folks.
Him meeting UK defense folks I totally get.
But why is the Army Chief meeting investors? I’m not sure.
Only makes sense for him to meet business people if the Army is actually a business enterprise.
Which it totally kinda is, it seems.
حماس نے جب مجھے گرفتار کیا تو میں نیم برہنہ تھی، مجھے میری عزت لٹنے کا خطرہ تھا، لیکن انہوں نے مجھے چادر دی، جسے میں نے محسوس کیا کہ یہ میری حفاظت کیلئے ہے۔ حماس کی حراست میں رہنے والی اسرائیلی قیدی کی گفتگو
اسٹیبلشمنٹ پورا زور لگا کر بھی ٹک ٹاکر کو لیڈر نہیں بنا پائے گی۔ جس دن فیصلہُ عوام کے ہاتھ آیا سارے کھیل الٹ جائیں گے۔ سہولتکاری سے وقت گزر سکتا ہے تاریخ نہیں بن سکتی۔