پوری مسلم امہ آسٹریلیا میں یہودیوں کے قتل سے متعلق صفائیاں دینے میں مصروف ہے اور ادھر کل رات غزہ میں سخت سردی اور طوفان میں بچوں سمیت چودہ مظوم بے یارو مدد گار مسلمان اس لئیے جان سے چلے گئے کیونکہ یہودی ریاست اسرائیل ،ان تک کسی قسم کی امداد پہنچنے نہیں دے رہی
Just a difference of two hours.
When ten Jews are killed on the shores of Sydney, the global media creates an atmosphere of doomsday.
Headlines, breaking news, a flood of sympathy.
But two hours later, Israeli bombing takes place in different areas of Gaza —
silence.
No breaking news, no condemnation, no humanity.
▪️You know what also died in GAZA?
The Myth of Western Humanity and Democracy.
#Humanity #West #GAZA #Democracy
کہاں ہے او آئی سی @OIC_OCI ؟؟؟
کہاں ہیں مسلم۔حکمران اور جرنیل؟؟؟
اس سردی میں غزہ میں اپنے بھائیوں،بہنوں اور معصوم بچوں کو یاد رکھو،انہیں اپنی دعاؤں میں شامل کرو، جہاں تک ہو سکے ان کی مدد کرو، ان کا ذکر کرو، اور ان کے لیے سہارا اور طاقت بنو۔
@Pak_PalForum