بھٹی صاحب کا فرائنگ پین بھی وائرل۔
یہ فرائی پین ہے : ارشاد بھٹی
یہ مانگ کر لائے ہیں؟ کیپٹن صفدر ؟
نہیں گھر سے لایا ہوں: ارشاد بھٹی
یہ کیا حال بنایا ہے بھابھی نے؛ کیپٹن صفدر
اللہ کرے آپ جیل جائیں آپ کو بھی ملے گا اس سے اچھی استری ہوتی ہے۔ کیپٹن صفدر
جب اتنی پڑوانے کے بعد بھی بھٹی کی تسلی نہیں ہوئی دل نہیں بھرا تو جاتے جاتے پھر ایسے بات کر دی کے اصلی کپتان نے جاتے جاتے لت ہی دے دی لت کے اندر جاتے ساتھ ہی بھٹی کی شکل کے ساتھ چذبات ہی بدل گئے دل میں کہا ہوگا میرے طوبیٰ آئندہ صفدر نوں نئی بلاواں گا اللہ ایس وارے بچالے۔😂
میڈم چیف منسٹر یہ ہوتی ہے میڈیا ہینڈلنگ۔۔۔۔
ہیرا گھر میں چھپا ہے اور آپ نے آگے چند طعنے مار بیبیوں کو کیا ہوا ہے۔
پاکستان کی تاریخ کے چند گندے ترین اور متعصب ترین بھانڈ کا جو علاج کیپٹن صفدر نے کر دیا ہے یہی آج کا سکہ رائج الوقت ہے۔
کیپٹن صفدر کا واحد مسلہ مزہب پر بولنا ہے صرف یہ بند کر دے تو یہ کسی سے پکڑا نہیں جاتا۔
ناصر بٹ
ابھی بس یہی کلپ سنا ہے اور کیپٹن صفدر نے واقعی بہت ہی نیچرل طریقے سے ڈفینڈ کیا ہے؛لیکن یہاں بات کیپٹن صفدر کی نہیں ارشاد بھٹی کی ہے؛ اس بندے کا لیول ہی نہیں کہ اسے کوئی انٹرویو دے۔
بےشرم انسان یہ سوال عمران خان کی بہنوں اور بیوی سے کر کے دکھائے ذرا۔۔۔
وہ سوال جن کا جواب دینے سے بڑے بڑے ماہر “ کھڈاری “ کنی کتراتے ہیں ان تلخ سوالوں کا جواب جس خود اعتمادی سے دیا ہے یہ قابل تحسین ہے اور اس وقت سوشل میڈیا پر کپتان چھایا ہوا ہے اور سہیلو افریدی کا ریڑھی مارچ بدستور دوسرے نمبر پر ہے
کیپٹن صفدر کیا ہی بات ہے
جس علاقے میں سہیل آفریدی مارچ لے کر گھوم رہا پاکستان کی کوئی دوسری جماعت وہاں جلسہ جلوس نہی کر سکتی ہے اور تو چھوڑ دیں مولانا صاحب تک وہاں ریلی نہی نکال سکتے ان پر خود کش حملے ہو جاتے ہیں اس علاقے میں دہشت گرد ٹی ٹی پی کی حفاظت میں صرف پی ٹی آئی سیاسی ایکٹویٹی کر رہی ہے
یہ ٹی ٹی پی اور پی ٹی آیی گٹھ جوڑ کا ثبوت ہے
اھم سوال ‼️
خیبرپختونخوا کے جن علاقوں میں پولیس، سرکاری ملازمین، سیاسی جماعتیں سہ پہر کے بعد سڑک پر نہیں آ سکتیں وہاں ایک جماعت ڈھول تاشے اور اسلحہ لیکر جلسے جلوس کر رہی ہے، ایک بہت بڑا “معجزہ” ہے ۔۔۔
کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ اچانک یہاں سے خارجی دھشتگرد چلے گئے ہیں اور یہ علاقہ پر امن ہو گیا ہے؟
ہر گز نہیں۔
یہ “معجزہ” بتاتا ہے کہ خارجی دھشتگرد در اصل اپنے سیاسی دھڑے کو تحفظ دے رہے ہیں۔
یہ واقعہ مسلح دھشتگردوں اور سیاسی دھشتگردوں کے عملی اتحاد اور مشترکہ سرگرمیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
کوئی اس کا جواب دے گا۔۔‼️
سہیل آفریدی فرماتے ہیں 23 سال سے کے پی میں دہشت گردی ہے مگر وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ 13 سال سے وہاں مسلسل پی ٹی آئی کی حکومت ہے۔ سب سے بڑی وجہ دہشت گردی کی خود پی ٹی آئی ہے۔ یہ ٹی ٹی پی کو اپنا ملٹری ونگ سمجھتے ہیں۔ الیکشن میں ساری پولٹکل پارٹیوں پر حملے ہوتے ہیں مگر ان پر نہیں ہوتے کیوں؟
عمران خان، علی امین گنڈا پور، شفیع جان وغیرہ اور اب میاں داؤد کی اخلاق سےگری گفتگو کےبعد میں مریم نواز کو سیلیوٹ کرتا ہوں جو ایسے مردوں کے معاشرے میں سر اٹھا کر مضبوطی سے کھڑی ہیں. مریم نواز کو اس بلند مقام تک پہنچنےمیں کتنی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہوگا، اسکا اندازہ اب ہوتا پے.
سو بسم اللہ KP کے مریض ضرور پنجاب بھی آئیں وفاق میں بھی آئیں۔ سب کچھ انکے لئے حاضر ھے۔ لیکن پختونخواہ میں 13 سال کی حکومت کے بعد صحت کی سہولیات میں محتاجی سمجھ نہیں آتی ۔ اور جب کےصحت کا شعبہ عمران خان کے ننھالی رشتہ دار برکی صاحب کی اعلی نگرانی میں ترقی کا سفر طے کر رہا تھا۔
اللہ پاک ان مریضوں کو شفا دے خیر کرے مگر سوال یہ بھی بنتا کہ کے پی سے مریض پنجاب میں پنڈی میں کیوں آ رہے ہیں کے پی میں تیرہ سال میں عمران کے کزن نوشیرواں برکی نے صحت کا جو بہترین نظام دیا وہاں علاج کے لیے کیوں نہی جاتے ہیں ؟ اٹک پل بند ہے کے پی تو سارا کھلا ہے
چلو یہ بھی سامنے آ گیا پنڈی کے ہسپتال کے پی کے مریضوں سے بھرے ہوتے کیونکہ وہاں علاج کی سہولت تیرہ سال میں نہی ملی ہے