دیکھ لو فرش والے نہیں مان رہے گلگت والوں خالد خورشید نے تو پہلے ہی ہمارے دل ❤️ جیت لیئے تھے آپ لوگوں نے تو کمال کردیا اللہ یہ استقامت پورے پاکستان والوں خاص کر سندھ والوں کو بھی عطا کردے کیونکہ یہاں تو ڈرنے کے علاؤہ کچھ نہیں ہے۔ اور جو ڈر گیا سمجھو مرگیا۔
ان شاء اللہ خان صاحب آجائیں بہت کچھ بتائیں گے ۔
ظلم کے یہ ظابطے ہم نہیں مانتے
#ReleaseImranKhanNow
#ReleaseImranKhan
@PTIofficial@ImranKhanPTI
اللّٰہ شہنشاہ ہے، وہ اب تک مجھے بچاتا رہا ہے، لیکن میں رہوں یا نہ رہوں، آپ نے بغیر کِسی خوف کے اِس ظُلم کا مقابلہ کرنا ہے۔“
چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان
#قوم_کی_جان_عمران_خان
#HappyBirthdaySanamJavaid , we are all very proud of you. I can't wait for the day when you are back and get hero's welcome, you have made all Women and all Pakistan proud, @sanamkh22
He lives in the hearts of millions all across the globe!
He is a phenomenon!
He is an ideology!
He is making history!
And
He has won!
#قوم_کی_شَہ_رَگ_عمران_خان#ReleaseImranKhan
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو نااہل قرار دیے جانے پر نہایت افسردہ اور حیران ہوں۔
مجھے جتنے بھی وزرائے اعلیٰ (کی صلاحیّتوں اور اندازِکار) کو دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے، یہ ان سب میں سے بہترین تھے۔ یہ قابل اور دیانتدار ہی نہیں بلکہ حقیقی آزادی کے نظریے پر بھی کامل یقین رکھتے تھے۔
ان کی نااہلی گلگت بلتستان کے عوام کیلئے ایک بڑا نقصان ہوگی۔
نہ جیل سے ہم پہلے کبھی ڈرے نہ آئندہ کبھی ڈریں گے بس ڈر ہے تو صرف ایک بات کا ڈر ہے کے یہ ظالم کہیں ہمارے لیڈر کو جان سے نہ مار ڈالیں، ہمارے جینے مرنے سے قوئی فرق نہیں پڑھتا لیکن خان کا رہنا ضروری ہے
بہت ذمہ داری ہے اب ہم سب پر کیونکہ یہی وقت ہے کہ ہم پاکستان کو دلدل سے نکال سکتے ہیں۔ اللہ کے فضل سے پاکستانیوں میں شعور آ چکا ہے۔
#زمان_پارک_پُہنچو
These are defining moments in Pakistan's history as the nation is raging with political awareness.
انصاف ڈاکٹرز فورم کو سراہنے کا بہت بہت شکریہ سر.لوگوں کی جان بچانا اور انسانیت کی خدمت ہمارا اولین فرض ہے. انصاف ڈاکٹر فورم اپنے لیڈر عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے.
@MuradSaeedPTI@drsaeedmustafa