اپنا خون پیسنے کی کمائی رجیم چینج کی ایجنٹوں اور ان سے پلنے والوں سانپوں کو مت دیجیے ۔
بائیکاٹ مۂم کا حصہ بنیے ۔وقت کم ہے اور مقابلہ سخت ۔
❌❌❌❌🚨🚨
مکمل بائیکاٹ کریں
عسکری سیمنٹ فوجی سیمنٹ
نور پور ملک اور پراڈکٹس
عسکری بنک
سونا یوریا اور فوجی فرٹیلائزرز
فوجی فوڈز اور اسکے دالیں دلیے۔
ہر وہ چئز کا بائیکاٹ کریں جس سے آپ اپنے ملک کا آزاد کروا سکیں ۔فیصلہ عوام کا ۔
یہ فوٹیج پاکستان میں جاری فوجی ایجنسیز کی بدمعاشی کی سب سے بڑا ثبوت ہے
صوبائی وزیر فضل شکور کو پشاور موٹروے ٹول پلازہ کے قریب ایجنسیوں کے اہلکاروں نے دن دیہاڑے اغوا کیا اور ان کی گاڑی پر فائرنگ بھی کی
گذشتہ روز صوبائی وزیر شکیل خان کو بھی ایسے ہی اغوا کرنے کی کوشش کی گئی اور ان پر فائرنگ کی گئی - جوابی فائرنگ پر شکیل خان کے خلاف ہی FIR درج کروا دی گئی اور مسلسل پولیس اور انتظامیہ کو پریشرائز اور بلیک میل کیا جا رہا ہے کہ وہ بھی ان کا ساتھ دیں
اس وقت وفاق کی جانب سے لگایا گیا آئی جی پولیس KP ذوالفقار حمید بھی ایجنسیوں کے اشاروں پر چل رہا ہے اور ایجنسیوں کی بدمعاشیوں پر پولیس کو ایکشن لینے سے روک رہا ہے.
عمران خان پرامن ہے اس کا سب سے بڑا ثبوت کہ اس کے گھر کی چار عورتیں بے گناہ اغوا ہوچکی ہیں اور کوئی ایک گملہ بھی نہیں ٹوٹا جہاں ایک کرنل اپنی گرل فرینڈ کو ہراساں کرنے پر گولیاں چلاتا رہا۔
زرا کسی کالعدم تنظیم کے کسی سربراہ کی کسی عورت کو ایسے اغوا کریں دیکھیں وہ کیا کرتے ہں۔
محسن نقوی نے پاکستانیوں کو دھمکی دی کہ اگر لانگ مارچ کیا تو 26 نومبر کو بھول جاؤ گے، اور اس بار وہ کسی بھی طرح کی کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔
☆ جناب! ہمیں علم ہے کہ ہمارا واسطہ آج کے فرعونوں سے پڑا ہے۔
☆ لانگ مارچ سے آپ سب کی ٹانگیں کیوں کانپ رہی ہیں؟
☆ یہ پُرامن لانگ مارچ ہے، جو ہر پاکستانی کا حق ہے۔
عاصم منیر کے گناہوں کی تعداد لامتناہی ہے، اور ان کا آخری انجام یہی ہوگا۔ پھانسی کا پھندا ان کے گلے میں بہت جلد ہوگا۔ عاصم منیر اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔
یہ ڈاکو ڈفر الائینس #DDA اتنا خوفزدہ ہو چکا ہے کہ نورین خان اور عظمی خان کے کے ساتھ ساتھ گھر کی ملازماؤں اور باورچی کو بھی اغوا کر لیا ہے۔
مارچ تو پھر بھی ہو گا !
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ .
خدیجہ اور سندس عاصم منیر کی عزت مقدس ہے ان کےلیے ڈپلومیٹک پاسپورٹس جاری ہوتے ہیں اور دوسروں کی ماؤں بہنوں کو جب چاہیے اغواء کرو ، خواتین کی عزت پامال کرو۔
شہید ارشد شریف بھی کیا دور اندیش انسان تھا وہ سمجھ گیا تھا
ظالم کون ہے اوراسے کیسے روکا جا سکتا ہے ۔ آخری حل بھی یہی ہے ۔ اور فتح کا دروازہ بھی یہی ہے ۔ ظالم کا ہاتھ متحد ہو کر روکنا ہوگا!
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
بائیکاٹ کے لیے فوج کے سب سے بڑے برانڈز
عسکری سیمنٹ فوجی سیمنٹ
نور پور ملک اور پراڈکٹس
عسکری بنک
سونا یوریا اور فوجی فرٹیلائزرز
فوجی فوڈز اور اسکے دالیں دلیے
کتا جی ، آج سے تین سال پہلے کے ہمارے کانسیپٹس دیکھیں۔ ہمیں تب پتہ تھا کہ مجرم کون ہے۔ اب تو ہم نے دیکھ ہی بہت کچھ لیا ہے کتا جی۔ آج نہیں تو کل ، کل نہیں تو پرسوں ، ہفتے بعد ، چھ مہینے بعد ، سال بعد ، دس سال بعد کتا جی ، ایک دن ہمیں اور آپکو پھر یہیں ملنا ہے کتا جی۔
آئیں گے۔
بائیکاٹ ضرور کریں پر اگر یہ جاری رہا تو اس کا فائدہ کم سے کم 5 سال بعد نظر آئے گا اور دوسری طرف 27 ستمبر کو اگر آپ مل کر باہر نکلتے ہیں تو چند دنوں میں ہی آپ اس ظالم رجیم سے جان چھڑا لیں گے- فیصلہ آپ کا ہے 5 سال یاں چند دن؟