Hats off to this young man. He risked his own life to save Dr. Mahnoor's life. His courage, selflessness and bravery deserve the highest respect.
This is a reminder that all men are not the same. Some step forward when others step back, proving that humanity still exist ❤️
@PakSarfrazbugti First time i like your post.. being a Muslim we have to encourage our civilians and appreciate tbeir courage & honesty. Spread positivity. ✔
لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب گردی کے افسوسناک واقعہ کے دوران غیر معمولی جرات، انسان دوستی اور فرض شناسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوری مدد فراہم کرنے والے سول اسپتال کوئٹہ کے ملازم عبدالرزاق ترکئی کو سول ایوارڈ دیا جائے گا ایسے بہادر اور باہمت افراد ہمارے معاشرے کا سرمایہ ہیں جو مشکل ترین حالات میں انسانیت کی خدمت کی روشن مثال قائم کرتے ہیں۔
بلوچستان کوئی آسمانی تحفہ نہیں، بلوچوں کی وراثت، تاریخی جدوجہد اور قربانیوں کا نتیجہ ہے،محمود اچکزئی کو معلوم ہونا چاہیے کہ بلوچ عوام نے اپنی زمین، اپنی شناخت اور اپنے سیاسی وجود کیلئے طویل تاریخی جدوجہد کی، میر جہانزیب مینگل
https://t.co/vr4HUbnRvk
#Balochistan
پرویزمشرف اگر ڈاکٹر شازیہ ریپ کیس میں کیپٹن حماد کو نہ بچاتا اور اس پر احتجاج کرنے والے نواب اکبر بگٹی کو آپریشن میں قتل نہ کیا جاتا تو آج #بلوچستان کے حالات اتنے خراب نہ ہوتے: بی بی سی رپورٹ
#Balochistan#BalochFightForHumanRights