Our Youth are our proud. Princess of Hunza (GB) @karimanitamma & Prince of Astore (GB) @WazeerUsman Won another Title. Congratulations on winning the competition. Guys you exceptionally well deserve this congratulation for your diligent work and commitment.🏆👍🏻
Dear Pakistan, you have a chance for a new beginning. There is much to do .. beyond politics, squabbling and witch-hunting.
This country needs saving. Nation is looking towards you to address the grave challenges faced by the country.
Wishing the new government all the best to put Pakistan on a road to progress and prosperity.
Onwards and upwards!
Signing-off from my brief stint at the Ministry of IT and Telecom.
The IT exports grew by 32% in this short period and we were able to successfully launch 17 initiatives in just 5 months. Hope the newly elected government will build on this work and take the IT industry to new heights.
#AbdulSattarEdhi#Birthday
ایک ایسا شخص جسکو لوگوں نے اربوں روپے دئیے مگر اسٹیبلشمنٹ کی مخالفت کے باوجود ایک دھیلے کا الزام نہیں، اس کے پاس وہ بچے جن کا اس دنیا میں نہ والی نہ وارث مگر شیطان حاوی نہ ہوا اور ا��نے ان سے زنا نہیں کیا، وہ اکیلا اس ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے ٹکرا گیا جنرل حمید جیسوں کو گھر کا رستہ بھول گیا بیرون ملک چلا گیا یہاں دنیا سے تعلقات گنوانے والے نہیں جانتے ک�� اسی فوج کو یو۔ کے نے کہا کہ اس کو کسی نے کچھ کہا تو ہم سے برا کوئی نہ ہو گا وہ واپس آیا اور پھر گٹروں سے لاشیں نکالے لگ پڑا، گٹروں کے گند میں لپٹی داڑھی سے ہمیشہ ایک پرنور خوشبو ہی آئی، وہ اس ملک کے نام نہاد ملاوں کے سامنے ڈٹ گیا اور کہا دفع ہو جاو میرا دین اور مزہب انسانیت ہے کسی کتے کی جرات نہ ہوئی کہ اس پر کوئی فتوی جاری کر سکے، وہ نہ کوئی موٹیویشنل سپیکر نہ فلاسفر جب بھی کراچی گیا اس سے ملا اس کے قدم چھوئے گھنٹوں بیٹھے اٹھنے کا دل نہ کرے آجتک کسی نے اس سے بوریت کا شکوہ نہ کیا، وہ مرا رو اس شان سے مرا کہ امارات سے جنرل محمد بن زاید بن نیہان نے بھرپور سفارش کی اور کہا کہ ہماری خواہش ہے کہ سرکاری پروٹوکول میں دفنایا جائے تب فوجی جرنیلوں کی دوڑیں لگ گئیں۔۔۔
اس جیسا دوبارہ اس دھرتی پر کوئی پیدا نہیں ہو سکتا اس سے جڑ جاو اپنے بچوں کو بتاو وہ صرف سوشل ویلفیئر کا بادشاہ ہی نہیں وہ ہر شر، ظلم، جبر، بے پناہ طاقت کے خلاف جرات کا استعارہ تھا
If you have an ounce of self-respect and conscience, I urge you to read all the comments and sincerely reflect on where you may have erred.
However, I understand that your biased background may hinder this process, and you may persist in supporting hate, disinformation, fake news, and malicious propaganda against Pakistan.
Fortunately, people have begun to see through your facade, revealing your true intentions. It's never too late to reassess your stance and prioritize truth and integrity. #DisinformationIsNotJournalism
بحریہ ٹاون اپنے رہائشیوں کو بجلی خرید کر خود فراہم کرتا ہے اور رہائشیوں سے لیسکو کے مقابلے میں اس بنا پر آٹھ سے دس گنا زائد بل وصولر کرتا ہے کہ جیسے ہی بجلی جائے گی تو رہائشیوں کو مہنگے ڈیزل یا فرنس آئل سے بجلی فراہم کی جاتی ہے۔ تاہم یہ جھوٹ اور فراڈ ہے۔ لیسکو کے ساتھ ملی بھگت سے بحریہ نے دو مختلف گ��ڈ سٹیشنز سے ڈبل کنکشنز لے رکھے ہیں۔ ایکس ای این کے ساتھ طے ہے کی ایک وقت میں ان دو گرڈ سٹیشنوں میں محض ایک میں لوف شیڈنگ ہو گی۔ یوں اس لٹیرے قبضہ گروپ فراڈیئے ملک ریاض کبھی بھی اپنے صارفین کے لئے مہنگی بجلی بنائی ہی نہیں بلکہ لیسکو کی بجلی ہی مہنگے داموں بیچ کر اربوں کی دیہاڑی الگ سے لگا رہا ہے۔
ملک کے مامور تحقیقاتی صحافی، ستار خان اس پر کئی سال قبل خبر دے چکے اور کئی پروگرامات بھی کر چکے
😡😡
UAE 🇦🇪🇦🇪 will install a 1800MW solar project which will generate electricity at 1.6 cents/unit (Rs4.5).
While honest 🇵🇰🇵🇰 citizens are paying Rs40+ for electricity.
Energy sector problems can derail entire economy of Pakistan.
- End single buyer model.
- Privatize DISCOs.
ری کاؤنٹنگ میں ن لیگ کی سیٹیں 15 رہ جائیں گی کا دعویٰ کرنے والے منافق حامد میر کو کوئی جوتا سنگھا کے لودھراں کا رزلٹ بتاؤ
اور اگر کے پی کے میں ری کاونٹنگ ہوئی تو پی ٹی آئی کی اکثریت کی کہانی بھی سامنے آ جائے گی
#DisinformationIsNotJournalism
آزادی اظہار رائے ہر پاکستانی کا حق ہے مگر کیا بغیر کسی ثبوت کے الزامات ، کردار کشی، پروپیگنڈہ اور جھوٹی خبریں پھیلا کر معیشت کو تباہ و برباد کرنے کا ایجنڈہ رکھنے والے سے باز پرس نہیں کی جانی چاہیے؟ تنقید اور تضحیک میں فرق نہیں ہونا چاہئے؟ ایسی صحافت دنیا کے کس ملک میں ہوتی ہے !
انگلینڈ میں ARY کو جھوٹی خبریں چلانے پہ تیرہ بار جرمانہ ہوا۔
یہاں تو کسی صحافی تنظیم نےنہیں کہا کہ یہ بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے
کیونکہ یہاں defamation کے قانون بہت سخت ہیں۔
پاکستان میں بھی جھوٹی خبروں کے خلاف ہرجانے کا قانون بنائیے اور پھر سب کے منہ سے سچ سنیے۔
اوہو عاصمہ صاحبہ اسد واپس آ جائے گا نیپال کے جنگلوں میں نہیں بھیجا گیا لیکن زرائع کا نام استعمال کر کے بولے جانے والے جھوٹ “ الزامات کا کیا کرنا ہے ؟ وہاں آپ لوگ ایسے چُپ ہے جیسے منہ میں زبان ہی نہیں اتنی منافقت ؟ #DisinformationIsNotJournalism