Pakistanis have the right to elect their leaders without cell phone service shutdowns & other authoritarian practices aimed at undermining election results.
The U.S. must stand with the Pakistani people & make clear we will not support anyone working to undermine democracy.
“Never give up, no matter how hard life gets no matter how much pain you feel. Pain will eventually subside, nothing remains forever, so keep going and don't give up.” - Imran Khan
یہ پڑا ہے خان صاحب @ImranKhanPTI کے خلاف کرپشن کا “القادر ٹرسٹ” کیس ۔۔
“دھجیاں اڑا دی ہیں اڑھائی منٹس میں پورے کیس کی”
۔۔
مگر ہمارے جج تو 11 سال کے بچے کو ریمانڈ پر بھیج دیتے ہیں پھر یہ کیس کیا چیز ہے۔
آپ کا پراپرٹی کا کاروبار ہو، ریٹائرڈ جرنیل، بریگیڈیئر آپ کے ملازم ہوں، تحفوں میں بحریہ ٹاؤن کے گھر ہوں،
کسی کا باپ آپ کو ہاتھ لگانا تو دور آپ کا نام نہیں لے سکتا اگلا گاڑ کے رکھ دے گا
۔۔
رانا ثنا اپنی پریس کانفرنس میں “پراپرٹی ٹائیکون” کی گردان کرتا رہا اس کی جرات تھی “ملک ریاض” کا نام لیتا ؟
اگر واقعی “القادر ٹرسٹ” کیس میں کوئی کرپشن ہوئی ہے تو نیب نے اب تک “ملک ریاض” کے خلاف کیا کاروائی کی ہے ؟ مرکزی ملزم تو پھر ملک ریاض ہے اسے کوئی نوٹس بھی گیا ؟؟
The arrest of former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, is a dark day for democracy.
Solidarity with protestors in Pakistan and beyond demanding his immediate release.
🌶️پی-ٹی-آئی کے ایکٹیو کارکن جنکے اکاؤنٹس چھوٹے ہیں وہ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں
🌶️ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کریں اور فالوبیک لازمی دیں تاکہ سب کے فالورز میں اضافہ ہو
🌶️ریٹویٹ کرنے کے باوجود اگر آپ کا ہینڈل لسٹ میں شامل نہ ہو تو ڈی-ایم کر کے بتا دینا
🌶️جسے ابھی تک میری طرف سے فالوبیک نہیں ملا وہ کمنٹ سیکشن میں آگاہ کر دیں-شکریہ📢
✍️پی-ٹی-آئی کے ایکٹیو کارکن اپنے اکاؤنٹس مظبوط کرنے کے لئے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں
✍️ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کریں اور فالو بیک لازمی دیں تاکہ سب کے فالورز میں اضافہ ہو
✍️ریٹویٹ کرنے کے باوجود اگر آ�� کا ہینڈل لسٹ میں شامل نہ ہو تو ڈی-ایم کر کے بتا دینا📢
Feel the difference
عمران خان کی محبت نے نوجوانوں کو آزادی کے نعرے پر نچوایا
اور ہماری اپ سب کی بہت ہی پیاری مریم نواز نے غریب نوجوان کو روٹی کے لئے نچوایا
ڈاکٹر عامر جلال نے گزشتہ دنوں ایک نظم پڑھی اس کے بعد اسکی تمام فیملی کو اتنا ٹارچر کیا کہ ان کا بھائی تشویشناک حالت میں ہسپتال پڑا ہیے اور والد ڈاکٹر مظفر جلال صاحب وفات پا گئے ہیں
@betterpakistan تیری اتنی اوقات ہے کہ تیرا موازنہ عمران خان کے ساتھ کیا جا سکے 😂😂😂 اک بندہ جسے ساری دنیا جانتی ہے اور اک تو جسے تیرے حلقے کے لوگ بھی سہی طرح سے نہیں جانتے ہوں گے اور تیرا تعارف بس یہی ہے پہلے تو بڑے میاں کے اٹھاتا تھا اب انکی اولادوں کے اُٹھاتا ہے۔۔جوتے😂😂😂