علی امین گنڈاپور کا میدان میں اتر کر یکجہتی کا پیغام دینا انتہائی خوش آئند اور قابلِ تحسین ہے۔
انہوں نے بالکل سچ کہا:
"خدا کے لیے متحد ہو جاؤ! تم مضبوط ہو گے تو تمہارا دشمن کمزور ہو جائے گا، اور اگر آپس میں الجھتے رہے تو دشمن طاقتور ہوگا۔"
عمران خان کے نظریے اور اس جدوجہد کو کامیابی تک پہنچانے کے لیے تمام ساتھیوں کا ایک پیج پر ہونا لازمی ہے۔ آئیے آپسی تحفظات بھول کر ایک ہو جائیں! ✌️🚩
کشمیری آج 15ویں روز بھی احتجاج کر رہے ہیں!
تاجر برادری نے بھی ایکشن کمیٹی کے ساتھ اتحاد کرکے اپنے کاروبار کو بند کردیا ہے عوام بھی ساتھ کھڑی ہے!!♥️🔥
کاش باقی پاکستان کے 10 کروڑ لوگ بھی نکل ائے, صرف دو دونوں کے لیے, تو پاکستان ہمیشہ کے لیے آزاد ہو جائگا!!
یہ تھپڑ بیٹے کے سامنے باپ کو نہیں مارا گیا بلکہ
کراچی کے ہر بیٹے کو احساس دلایا گیا ہے کہ تمہارے باپ کی یہ اوقات ہے۔ معطلی کوئی انصاف نہیں۔
#تھپڑکابدلہ_تھپڑ
اصل بات یہ ہے کہ موقع ہر کسی کے پاس ہوتا ہے،
لیکن فائدہ وہی اٹھاتا ہے جو قدم اٹھاتا ہے،
اور مسلسل کوشش کرتا ہے۔اگر آپ واقعی گھر بیٹھے اپنی کمائی شروع کرنا چاہتے ہیں
اور اپنی زندگی بدلنا چاہتے ہیں،
تو eBay آپ کے لیے ایک سنہری موقع ہے۔
آج میں آپ کو ایک ایسے پلیٹ فارم کے بارے میں بتا رہا ہوں جو واقعی آپ کی زندگی بدل سکتا ہے،
اور وہ ہے eBay۔
یہ صرف ایک ویب سائٹ نہیں بلکہ ایک ایسا موقع ہے
جہاں آپ پاکستان میں بیٹھ کر بھی دنیا بھر میں اپنے پروڈکٹس بیچ سکتے ہیں
اور ڈالرز میں کمائی کر سکتے ہیں۔
پاکستان میں سیالکوٹ کے اسپورٹس گڈز، لیدر پروڈکٹس، گلوز اور بالز،
وزیرآباد کے چاقو اور قینچیاں،
سب بین الاقوامی سطح پر فروخت ہو سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ ہمارے کپڑے، لیڈیز ڈریسز، جیکٹس،
ہینڈ میڈ آئٹمز، جیولری اور ہوم ڈیکور
عالمی مارکیٹ میں کامیابی سے بک سکتے ہیں۔
میری زمین پر قبضہ کرکے بیٹھنے والا ، اس کا قبضہ واپس لینے کی کوشش کرنے پر مجھے مارنے پیٹنے والا ، اگر میری زمین پر ایک درخت لگائے تو میں اسکے سائے کی تعریف کروں؟ وہاں ٹینٹ لگا کر شادی رچائی جائے تو میں مبارک دینے پہنچ جاؤں؟
سب سے پہلے مجھے میری زمین کا قبضہ واپس چاہیے!
جنگ بند ہوئی بہت مثبت بات۔ لاکھوں معصوموں کی پوری دنیا میں جان بچی مثبت بات۔ آبنائے ہرمز کھلے گی اکانومی پر دباؤ کم ہو گا بہت مثبت بات۔ پاکستان کو شاباش مل رہی ہے مثبت بات۔
لیکن جنہوں نے کل ایک فریق کے خلاف گالی گلوچ برگیڈ لانچ کیا۔ ایک سفیر کی پریس کانفرنس رکوائی۔ ٹی وی چینلز کو ٹکرز بھیجے۔ جنگ شروع ہونے کا اور اس کے بعد اس میں کودنے کا پورا ماحول بنایا۔ اچانک ڈرافٹ آ گیا۔ کہا شئیر کرو۔ کر ڈالا۔ ساتھ ہی جواب آگیا۔ اب ایسے نالائقوں کو ہم سفارتی لیجنڈ کیسے مان لیں۔ اندھے کے ہاتھ بٹیر آ جاتا ہے۔
اس لئیے جو مثبت ہے وہ مثبت ہی ہے۔ اور جو منفی ہے اسے مثبت ثابت کرنے کی منافقت کیسے کی جائے
"میں ہارنے والے نالائقوں کے ساتھ گھومتا ہوں۔ اس سے مجھے بہتر محسوس ہوتا ہے۔
مجھے ان لوگوں سے نفرت ہے جو بہت کامیاب ہوں۔ کہ پھر ان کی کامیابی کے قصے سننے پڑتے ہیں،
مجھے Losers پسند ہیں جو صرف میری کامیابی کا سنیں" - ڈونلڈ ٹرمپ
اچھا اچھا۔۔ تب ہی۔ 😂😂
"میں ہارنے والے نالائقوں کے ساتھ گھومتا ہوں۔ اس سے مجھے بہتر محسوس ہوتا ہے۔
مجھے ان لوگوں سے نفرت ہے جو بہت کامیاب ہوں۔ کہ پھر ان کی کامیابی کے قصے سننے پڑتے ہیں،
مجھے Losers پسند ہیں جو صرف میری کامیابی کا سنیں" - ڈونلڈ ٹرمپ
اچھا اچھا۔۔ تب ہی۔ 😂😂