سجدے کی سب سے بڑی خوبصورتی یہ ہے کہ،
زمین پر سر رکھ کے چپکے چپکے کے جانے والی سرگوشیاں، اوپر آسمانوں پر سنی جاتی ہے-
اے ہمارے رب!
تو ہمیں وہ سجدہ نصیب کر جو تیری بارگاہ میں قبول ہو جائے اور جو ہمیں تجھ سے قریب کر دے-
آپس میں جتنا مرضی لڑ لیں۔لیکن دشمن کا مقابلہ ملکر کرنا۔
اور یاد رکھنا مسلمانوں کی انڈیا میں کوئی اوقات نہیں ہے انہیں چھوٹی چھوٹی باتوں کی وضاحت دینا پڑتی ہے۔ ہندو انکی فیملیز کو تنگ کرتے ہیں۔ انکی مساجد کا گھیراؤ کیا جاتا ہے۔کیونکہ ان مسلمانوں نےتقسیم کے وقت انڈیا کو ترجیح دی تھی
This was the response of Pakistan when Imran Khan was the Prime minister.
He said then, we won't think of retaliation, we will retaliate and we did.
#PakistanNeedsImranKhan
السلام وعلیکم
صحیح مسلم
کتاب: ایمان کا بیان
عبداللہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ کوئی آدمی دوزخ میں داخل نہیں ہوگا جس کے دل میں رائی کے دانہ کے برابر بھی ایمان ہوگا اور کوئی ایسا آدمی جنت میں داخل نہیں ہو جس کے دل میں رائی کے دانہ کے برابر بھی تکبر ہوگا۔
@asmashirazi عاصمہ جی آپ نے اگر سرکاری حج نہیں کیا اور اخراجات کی رسیدیں بھی آپ کے پاس موجود ہیں تو سوشل میڈیا پر پوسٹ کر کے سرکاری حاجن کا خطاب نقادوں کے منہ پر ماریں۔ ایویں ہی سرکاری حاجن کہہ کر آپ کو تنگ کرتے رہتے ہیں۔
السلام وعلیکم
صبح بخیر
صحیح مسلم
حدیث نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم
ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، ابن جریج، ابن ابی ملیکہ سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا اللہ کا سب سے ناپسندیدہ آدمی وہ ہے جو سخت جھگڑنے والا ہو۔
https://t.co/BUTltDrmKt
السلام وعلیکم
صبح بخیر
صحیح البخاری
کتاب: ایمان کا بیان
ترجمہ:
محمد بن عرعرہ، شعبہ، زبید کہتے ہیں کہ میں نے ابو وائل سے مرجیہ (فرقہ) کی بابت پوچھا تو انہوں نے کہا کہ مجھ سے عبداللہ (بن مسعود) نے بیان کیا کہ نبی ﷺ نے فرمایا کہ مسلمان کو گالی دینا فسق ہے اور اس سے لڑنا کفر ہے۔
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم میں سے ہر ایک کی دعا قبول کی جاتی ہے جب تک وہ جلد بازی سے کام نہیں لیتا اور یہ کہنے نہیں لگتا کہ میں نے تو دعا مانگی لیکن میری دعا قبول ہی نہیں ہوئی .
#readerpk
السلام وعلیکم
صبح بخیر
https://t.co/xRAJFQ7cns
محمد بن مثنی ابن بشر عبیداللہ بن سعدی ابن سعید معاذ بن ہشام ابوقتادہ، ابی عالیہ حضرت ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی ﷺ مصیبت کے وقت یہ دعا پڑھیں
@GFarooqi اگر پی ٹی آئی کو ان سیٹوں پر جن پر وہ جیتی ہے اس تناسب سے اگر مخصوص نشستیں مل جاتی ہیں تو اس میں لفافہ برادری کوکیامسئلہ ہے؟؟
اوراس میں کسی دوسری جماعت کی حق تلفی بھی نہیں لوگوں کاجمہوری نظام پر بھروسہ بھی بڑھےگااداروں سے متعلق لوگوں کی منفی سوچ بھی کم ہوگی۔
Very good decision
@Hpolitics99 یار بھانت بھانت کے کومنٹس کرنے سے بہتر ہے دوائی والے پیپر پر ٹاپ رائٹ کارنر میں ڈاکٹر صاحب کا فون نمبر لکھا ہوا ہے ان سے پوچھ لیں کے جس مریض کو یہ ساری دوائیاں لکھ کر دی ہیں وہ برسر حیات ہے یا زندگی کی قید سے دور بہت دور نکل گیا ہے؟
زندہ قومیں ووٹ کی طاقت استعمال کرتی ہیں
جبکہ کمزور لوگ جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کرتے ہیں 8 فروری کو باہر نکلیں اپنا ووٹ قومی فریضہ سمجھ کر ڈالیں اور یہ بتانے کی قطعاًضرورت نہیں کہ ووٹ کس کوڈالنا ہے۔ملک میں حقیقی جمہوریت اورسویلین کی بالادستی کے لیے اس الیکشن کے نتائج بہت اہم ہیں