In continuation of series of intelligence based operations, in last forty eight hours Security Forces engaged multiple Khwarijs’ locations in general area Datta Khel, North Waziristan District.
Following intense and fierce exchanges of fire, eleven khwarij belonging to Indian-sponsored Fitna-al-Khwarij were effectively neutralized.
Weapons and ammunition have also been recovered from killed Indian sponsored Khwarij, who remained actively involved in numerous terrorist activities in the area.
Sanitization operations continue to eliminate holed up khwarij from these areas, as relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out the menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
جب کوئی بندوق کے ساتھ فوٹو لگاتا ہے تو میرے دل میں اُس سے ڈر پیدا ہوتا ہے،
اور جب کوئی کتاب کے ساتھ فوٹو لگاتا ہے تو میرے دل سے اُس کے لیے احترام اور محبت کے جذبے پھوٹتے ہیں.!📚♥️
ضلع تھرپارکر میں لڑکیوں کی تعلیم کا مستقبل حکومتی عدم توجہی اور فلاحی اداروں کی روایتی طرزِ عمل کی نذر ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔
@MalalaFund@Malala@BBhuttoZardari
جتنا مرضی چپ کرایا جائے ،،،، سچ چھپایا جائے ،،، آواز کو دبایا جائے ،،،، ہمت کو آزمایا جائے ،،، مشکلات سے دھمکایا جائے ،،، لیکن آپ بولیے لکھیے کیوں کہ قلم ہی صحافی کا ہتھیار اور زبان اس کی جیت ہے ۔۔۔۔۔۔
#WordPressfreedomday
درسگاھن ۽ تعليمي ادارن ۾ نياڻين کي جنسي حراسان ڪري خودڪشي تي مجبور ڪندڙ استاد نہ پر بد نسل بگھڙ آھن،
سنڌ جي ھر باشعور ماڻھو کي اھڙن بي غيرت، ٻي لڄن مقدس پيشي تي ڪارنھن جھڙي داغ مليندڙ ذليل بگھڙن جو گھيرو تنگ ڪرڻ گھرجي
#justiceForFahmidaLagari
انسان میں جتنی زیادہ ذہانت ہوتی ہے، اس کی تکلیف اتنی ہی زیادہ ہوتی ہے. کم علمی انسان کو جھوٹے دلاسوں کی تھپکیاں دیتی رہتی ہے! مگر گہری سوچ درد کو اپنے دامن میں خود ہی سمیٹ لینے والی بددعا کا نام ہے .
بلاک ون کے کولھی برادری کے متاثرین ہیں جو ہولی کے تہوار پر بھی احتجاج کر رہے ہیں، اور پریس کلب کے سامنے انصاف کے لیے بیٹھے ہیں۔ انہیں ان کی زمینوں کے معاوضے ادا نہیں کیے گئے ہیں
@TharCoalBLock1#tharcoal#kolhiprotest
اسلام آباد میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹ پر فیصل مسجد بنی ہوتی ہے. کل اگر وہاں بڑے چالان ہونے لگیں تو کیا جماعت اسلامی احتجاج کے دوراں وہ نمبر پلیٹ گدھوں کی گردن میں باندھنے کی غلیظ حرکت کرے گی؟
#shameothem#jamaitislami
فضائی آلودگی نے پاکستانیوں کی عمر تقریباً چار سال تک کم کر دی ہے: رپورٹ
ایک حالیہ رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فضائی آلودگی لاکھوں پاکستانیوں کی عمر میں کمی کی وجہ بن رہی ہے اور اس وجہ سے متوقع اوسط عمر تقریباً چار سے چھ سال کم ہو رہی ہے۔