میں حیران ہوں ابھی تک کوئی اِس پر بولا کیوں نہیں
عمر ایوب کے مطابق امریکی عوام کی طرف سے پاکستانی حکومت کو دہشت ��ردوں کو مارنے کیلئے جو اسنائپر دی گئی اُس سے پُر امن مظاہرین کو مارا گیا بطور اپوزیشن لیڈر یہ عمر ایوب صاحب کا انتہائی اہم بیان ہے
جو سیاست مسلم لیگ ن وغیرہ کر رہی ہے نئی نسل نے اگلے 30 سال ان کو ووٹ نہیں ڈالنا، اللہ عمران خان کو صحت دے بات عمران خان کے مسئلہ سے آگے نکل چکی ہے، سابق رہنما پی ٹی آئی اسد عمر
@Asad_Umar#ImranKhan#PMLN
پنجاب پولیس نے میری گاڑی کو آگ لگا دی ہے میں غریب آدمی ہوں گاڑی چلا کر اپنے بچوں کا پیٹ پالتا ہوں،میں پہلے سمجھتا تھا پی ٹی آئ والے غلط ہیں لی��ن اب مجھے سمجھ آ گئی ہے پی ٹی آئ والے بلکل ٹھیک ہیں،پنجاب پولیس نے میرے سامنے گاڑی کو آگ لگائی،غریب شہری کی دہائ