@miandawoodadv حلقہ احباب میں پھانسی کی بھی نوید ��یر گردش ہے کچھ بعید نہیں کہ اسملک منحوسی کے منڈلاتے ہوۓ بادل چھٹنے کو ہیں اور نئ نسل کے لیے بہتر گائیڈ لائن ہو
@PakistanJannatt میرا خی��ل ہے کہ بچے کو ڈانٹا ضرور چاہیے مگر یہ ظلم ہے بچے کو ڈوبنے سے بچاتے بچاتے کہیں یہ خود ہی اسکی جان نہ لے لے ایسے رویوں کا نقصان بڑھاپے میں ہوتا ہے بچوں کے ذہن پر یہ برا اثر چھوڑتے ہیں جو اندر تلخیاں پیدا کرتے ہیں
@Aadiiroy2 یہ ایک پورا ملک دشمن گینگ بن چکا ہے جو ملک کے اندر رہ کر ملک کی جڑیں کاٹ رہا ہے اس فتنے کو پوری قوت اور شدت سے کچلنے کی ضرورت ہے اسی میں ہی ملک کی بقا ہے
@UmarCheema1 کیا تا کہ اسکی وجہ سے ہونیوالے نقصان سے ملک و قوم کو بچایا جا سکے افسوس کہ کچھ لوگ ملک کے اندر سے ہی اسکے آلہ کار بن گے اور کچھ اسکے پیروکار بن گئے جسکا خمیازہ پوری قوم کو بھگتنا پڑا
@UmarCheema1 ڈاکٹر اسرار صاحب مرحوم رح حکیم سعید صاحب مرحوم رح عبد استار ایدھی صاحب مرحوم یہ وہ قابل احترام شخصیات تھیں جو پاکستان کے ساتھ ہی نہیں بلکہ انسانیت کے ساتھ مخصلص تھیں ان لوگوں کی عمران سے کیا ذاتی دشمنی تھی کوئ بھی نہیں مگر انہوں نے اپنی دور اندیشی سے اس خطرے کو بھانپا اور متنبہ۔۔