Safety Health & Environmental Consultants
Specializing : Risk Assessments, Safety Program Development, Training Programs, for General and Construction industry
قیدِ تنہائی بھی ہمارے عشقِ عمران خان کو کم نہیں کر سکتی۔
خان صاحب! آپ اکیلے نہیں، قوم کا ایک ایک وفادار آپ کے ساتھ کھڑا ہے۔ ❤️
وفا تھی، وفا ہے، وفا رہے گی۔
یہ آخری 14 اگست تھا جو پاکستانی قوم نے عمران خان کے ساتھ منایا تھا۔
اللّه تعالٰی یہ دن دوبارہ لائیں جب خان صاحب بہترین صحت اور سلامتی کے ساتھ اپنی قوم میں واپس لوٹ آئیں،
اور پوری قوم کے ساتھ مل کر پاکستان کو ایک خودمختار ملک بنانے کی دوڑ میں لگ جائیں انشاءﷲ۔ 🇵🇰
وہ افسر تو محض ایک ادنیٰ سا مہرہ ہے کٹھ پُتلی ہرکارہ، حکم کا غلام، غلام کو یہ زبان اسکے بادشاہ سلامت نے دی ہے جس کے قبضے میں اسکی ترقی مراعات گاڑی گھر کھابے نوکری پنشن سب کچھ ہے اسے معلوم ہے کہ شاہ کی خوشنودی ہی اسکی کُل کائنات ہے اسلیے وہ شاہ کی طرح خود بھی مفادات میں غرق ہے، بے حس نہ ماں کی عزت نہ بہن کی حرمت
اسکے نزدیک آئین قانون اخلاق حلف کی کوئی حیثیت نہیں وہ دیکھ رہا ہے کہ ترقی پوسٹنگ اسے ملے گی جو بادشاہ کو خوش کرے گا
فوج کا حال پولیس سے بھی بدتر ہوچکا ہے جو کام تھانوں میں ہوتا تھا اب سیف ہاؤسز میں ہورہا ہے گزشتہ چار برسوں میں فوجی افسران کو جس بے دریغی سے سیاسی انتقام کیلیے استعمال کیا گیا ہے اسکی مثال ماضی میں نہیں ملتی عوام اب پولیس کو فوج سے سے بہتر سمجھتی ہے کیونکہ پولیس کے بجائے فوج کو عوام کے سامنے لاکر کھڑا کردیا ہے
مکافات عمل تو یقینی ہے یہ قانون قدرت ہے جس میں کوئی ڈکٹیٹر ترمیم نہیں کرسکتا