یہ کوئی لوکل بس نہیں بلکہ ڈگری کالج تربت کی بس ہے ۔
صرف ڈسٹرکٹ کیچ سے5 سیٹنگ MPAاورایکMNA ہیں اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر تربت میں صرف ایک ہی ڈگری #کالج ہے جہاں طلبہ کہ حالت نا قابل دیدہے حکومت اور ڈسٹرکٹ #کیچ کےنمائندوں سےکزارش ہے کہ
Plz provide buses to Degree College Turbat
"Chalte hain dabe paaon koi jaag na jaaye,
ghulami k aseeron ki yahi khass ada hai......
Hoti nahi jo qom haq baat pe yakjaa,
Uss qom ka haakim hee bas uski saza hai"
#AliMuhammadKhan❤️
بال آخر میں ایک ایسے میدان میں آ گئی ہے جسے نا خریدا جا سکتا ہے اور نہ وہ کسی کے دباؤ میں آتی ہے؛ طاقت کا سرچشمہ عوام۔ دلیر لیڈر عمران خان کی کال پر کل ہو گا پر امن احتجاج پورے پاکستان میں عشاء کی نماز کے بعد۔