بہ تسبیحِ کواکب کاش دست من رسدا واقف جفا ہائے فلک را دل شمردن آرزو دارد
واقف لاہوری(بٹالوی)
اے واقف، کاش میرا ہاتھ ستاروں کی تسبیح تک پہنچ سکتا
#ShEeزA
**اَلسّلامُعَلَی الْحُسَیْنِ وَعَلٰی عَلِیِّ بْنِ الْحُسَیْنِ وَعَلٰی اَوْلَادِ الْحُسَیْنِ وَعَلٰی اَصْحَابِ الْحُسَیْنِ عَلَیْهِمُالسّلَامُ**
> سلام ہو حسینؑ پر، اور علی بن الحسینؑ پر، اور حسینؑ کی اولاد پر، اور حسینؑ کے اصحاب پر۔
* **السّلَامُعَلَى الشّيْبِ الْخَضِيبِ**
*
> سلام ہو اس جسمِ مبارک پر جس سے لباس اتار لیا گیا تھا (یا جو برہنہ چھوڑ دیا گیا تھا)۔
* **السّلَامُعَلَى الثّغْرِ الْمَكْرُوبِ الْقَرِيبِ**
> سلام ہو اس لبِ مبارک پر جو غم و مصیبت سے لبریز اور پیاس و تکلیف سے قریبِ اذیت تھا۔
خوابوں کو مرد یا عورت کی محتاجی سےآزاد ہونا چاہیے، کیونکہ خواب وہ پرندے ہیں جو خوداپنے پروں سے اڑان بھرتے ہیں۔ عورت کے خوابوں کو کسی دوسرے کے سائے میں چھپنے کی ضرورت نہیں، وہ اپنی تقدیر خود لکھ سکتی ہے۔ دنیا نے جب بھی عورت کو کمزور سمجھا، تب تب وہ اپنےوجود کی طاقت ثابت کر چکی ہے۔
کسی ایسے شخص کو ڈھونڈیں جو یہ تسلیم کرتے ہوئے نہ ڈرے کہ! وہ آپ کو یاد کرتا ہے اور اس کا سب سے بڑا خوف آپ کو کھونا ہے... 😌❤️
کوئی ایسا شخص جسے یہ کہنے میں ہچکچاہٹ نہ ہو کہ!
وہ آپ سے محبت کرتا ہے.
ایسا شخص جسے آپ کی جھریوں، سفید بالوں پہ اعتراض نہ ہو، جس کے لیے
ہم کچی عمروں میں وہ سمجھدار لوگ ہیں
جنہوں نے خواب دیکھنے کی عمر میں اپنے خوابوں کو ٹوٹتا دیکھا
اور پھر اپنی ویران آنکھوں پر
کوئی رنگین خواب سجنے سے
ہمیشہ
خود کو روکنے کی کوشش میں
وقت سے پہلے خود کو بوڑھا ہوتے دیکھا ہے۔
#ShEeزA
شاعروں نے تمہاری تعریف میں دیوان لکھے
ادیبوں نے تمہاری ذات پر لکھ لکھ کر دنیا جہان کی لائبریریاں بھر دیں
فقط
تم سے ہر انسان کی تکمیل ممکن ہے❤️
تم کسِ لیے اُداس ہو ۔۔۔!!!!🖤
#ShEeزA
تم وہ عورت ہو
جسے خدا نے آدم کی پسلی سے پیدا کیا
تم وہ عورت ہو
جس کے حسن کو تشبیہ دینے کے لئے
خالق کائنات نے
پھول
خوشبو
چاند
تارے
جگنو
اور آگ کو تلخیق کیا
دنیا کے ہر مذہب کا انسان
تمہاری خاطر
اپنے اپنے خدا کے سامنے اپنا ماتھا
رگڑتا ہے
تمہاری آرائش کے لئے انسان نے
پہاڑ کو کھود کر سونا نکالا
اور تمہارے لباس کے لئے
ریشم کے کیڑے تک سے ریشم حاصل کیا گیا
ریت سے شیشہ ، اور پھر اس
شیشے سے تمہاری کلائی کے لئے چوڑیاں تیار کی گئیں
تمھارے لیے پھولوں کے باغات لگائے گئے
اور پھر ان باغات کے سب سے خوبصورت پھول تمہارے بالوں میں لگانے کے لئے چُنے گئے