Deeply concerning to see Aleema Khan, sister of jailed former PM Imran Khan, arrested and detained for 30 days under the Maintenance of Public Order law — days before PTI’s planned Sept 27 protest.
I interviewed her in December about her brother’s imprisonment.
Watch ⬇️
پی ٹی آئی کے MPA فضل شکور کو آج سیدھی گولیاں مار کر کور کمانڈر ہاؤس کے سامنے۔ پشاور ہائیکورٹ کے پاس۔ سے اٹھا لیا گیا۔
ایسے لگ رہا ہے کسی دہشت گرد پر حملہ کر رہے ہیں۔ یہ پاگل ہو چکے۔
ان کا بائیکاٹ کریں۔ ایک ہی حل ہے۔
Imran Khan's sisters arrested and detained and security forces seizing ministers in broad daylight.
The arrests come a week before a planned protest march by Khan’s PTI party.
Pakistan's Interior Minister said the government would do everything it could to stop the march.
اپنی بھرپور توجہ 27 پر رکھیں۔ احتجاج پر رکھیں۔ پورا زور لگائیں اور اس احتجاج کو ہر صورت کامیاب کریں۔
پورا دن احتجاج کی تیاریوں کو دیں۔ لیکں پورے دن میں سے صرف پانچ منٹ۔ صرف پانچ منٹ بائیکاٹ مہم کو بھی ساتھ دیں۔
اگر کوئی دوست آپ سے کہے کے اس سے احتجاج سے توجہ ہٹے گی تو اس سے کہیں وہ بائیکاٹ مہم میں 27 کے بعد شامل ہو جائے۔ فلحال 27 تک وہ بھرپور طریقے سے احتجاج پر فوکس کرے۔
پہلی ترجیح احتجاج اسکے بعد بائیکاٹ۔
ڈوگر کی عدالت یہ تو کہتی ہے کہ
اسلام آباد کو بند کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دے سکتے
اور حکومت نے دس دن پہلے سے ہی اسلام آباد کو بند کر لیا ہے، جبکہ 27 ستمبر ابھی دُور ہےـ
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک سے خوف طاری ہو چکا ہے
عاصم منیر رجیم اٹک پل پر کنکریٹ کی دیواریں بنا رہی ہے، Cheap Justice اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کا حکم ہے کہ کسی کو راستے بند کرنے کی اجازت نہیں، چیپ جسٹس اور عدلیہ کو ادھر موت آتی ہے، کیا حکومت پر بھی توہینِ عدالت لگنے کا امکان ہے؟